|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2098
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (02-01-09), arslansun (10-03-09), فیصل ناصر (24-03-09), منتظمین (28-09-08), waseemsv (08-04-09), ایکسٹو (28-03-09), ام غزل (22-03-09), ابن جلال (05-10-08), احمد غزنوی (26-03-09), تفسیر حیدر (02-10-08), حسنین ایوب (25-12-09), سیلانی (07-04-09), سحر (05-05-09), سعود (25-03-09), طارق راحیل (10-03-09), عادل سہیل (03-10-08), عبداللہ آدم (07-03-11), عبداللہ حیدر (30-09-08), غازی اسلام (21-03-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمُۃ اللہ و برکاتہ ، بٹن دبا کے شکریہ تو ہو گیا ، اب دل کا بٹن دبا کے کہتا ہوں ، جزاک اللہ خیرا و تقبل منک و منا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
مراسلہ دیکھیں
اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلم لک دائما ابدا۔ جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ۔۔ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما۔۔ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور من نور اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا خیر خلق اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا شفیع المذنبین وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی رحمۃ اللعٰلمین جشن عید میلاد النبی مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#7 | ||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
آمین اللّھُمَ آمین اقتباس:
رسولک صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سیدنا ::: اے اللہ تمہارے رسول مُحمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ہمارے سردار ہیں ::: و انت مولانا و لا مولا لنا غیرک ::: اور تو ہمارا مولا ہے اور تیرے سوا ہمارا کوئی مولا نہیں آمین اللّھُمَ آمین الصلاۃ و السلام علی رسول اللہ سید الأولین و الآخرین و علی آلہ و أصحابہ و أزواجہ و ذریتہ و من تبعھم باحسان الی یوم الدین الصلاۃ و السلام علی رسول اللہ ، و لم یکن نورٌ مِن نور اللہ کام عبدٌ للہ و لم یکن جُزء مِن اللہ ::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اللہ کے نور میں سے نور نہ تھے اللہ کے بندے تھے نہ کہ اللہ کا جُز ::: و ماذا یکون الشرک بعد ذلک؟ ::: ایسی بات کے بعد اور شرک کیا ہو گا ؟ ::: نور اللہ صفۃ من صفات اللہ و لا شریک لہ فی ذاتہ و لا فی صفاتہ::: اللہ کا نور یعنی روشنی اللہ کی صفات میں سے ایک صفت ہے اور اللہ کا کوئی شریک نہیں نہ اس کی ذات میں اور نہ ہی اس کی صفات میں ::: و علی آلہ و أصحابہ انہ کان خیر خلقہ و لا ریب اقتباس:
بدعت کبھی مبارک نہیں ہوتی ، بلکہ جس رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی محبت میں یہ جشن یا اس قسم کی دوسری بلا دلیل و حجت رسمیں منائی جاتی ہیں ان کا فیصلہ ہے ((((( کل بِدعۃ ضلالۃ و کُلّ ضلاۃ فی النار ::: ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں ہے ))))) """" عید میلاد النبی اور ہم """" کا مطالعہ کیجیے ، پاک نیٹ کی انتظامیہ اپنے طے کردہ قوانین کے نفاذ کی طرف توجہ کرے ، و السلام علیکم۔ |
||||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (24-03-09), ایکسٹو (28-03-09), احمد بلال (09-04-09), عبداللہ حیدر (11-03-09), غازی اسلام (21-03-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ میاں شاہد بھائی کچھ لوگ اس وسیلے کا غلط مطلب لیکر استمداد لغیر اللہ کو ثابت کرتے ہیں آپ نے وسیلے کی اصل وضاحت بہت اچھی طریقے سے سمجھائی بارک اللہ فی علمک و عملک و عمرک
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بالکل جناب، اور یہی کچھ میں نے بھی سوچا، ہماری طرف واسیلے کو غلط فہمی کا ذریعہ بنا دیا جاتا ہے۔ یعنی کے وسیلے کو بالکل غلط معنی دے دئے جاتے ہیں۔ جبکہ وسیلے کا مطلب یہ نہیں کہ اپ کسی انسان کو وسیلہ بنا کر اسکی معرفت سے کچھ مانگیں، اللہ تعالی بار بار قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے جسکا مفہوم ہے کہ اللہ تعالی ہمارے سوال سے خوش ہوتا ہے اگر ہم عاجزی سے اللہ سے سوال کرے تو اللہ اس پر خوش ہوتا ہے۔ لیکن ہم لوگ وسیلے کو غلط رنگ دے کر غیراللہ سے مانگنا شروع ہوجاتے ہیں اور انکے در پر جولیا پھیلانا شروع کردیتے ہیں، حالانکہ جولی اگر صرف اللہ کے سامنے پھیلائی جائے تو ہی سب ٹھیک ہوتا ہے، ورنہ سب غلط۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
کیا واہ واہ ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔ ؟
وسیلہ تلاش کرو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایت ہے ، ، وسیلہ تلاش کرو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کس بات پہ ویا واہ ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔ یہ ترجعہ الٹا کردیا کھی سیدھا کردیا ۔کبھی تفسیر ۔ ۔ ۔ ۔ ایت سیدھی ہے ، ، وسیلہ وہی نور ہے، جو رسول اللہ ہیں ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ نوری مخلوق فرشتے ہیں، انسان نہیں، اور انسان فرشتوں سے افضل ہیں، کیونکہ فرشتوں نے انسان کو سجدہ کیا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم افضل ترین انسان ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جناب انبیاء تمام کے تمام جنس اور ذات اعتبار سے بشر وہتے ہیں اور انسانوں میں ہوتے ہیں یہ عقیدے کا معاملہ ہے اس موضوع پر حال ہی میں فقیر نے ایک مضمون لکھا تھا اگر آپ اجازت دیں تو اسے یہاں اپلوڈ کردوں۔۔۔۔؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چلیے آپ نے یہ تو مان لیا کہ """"""""""""""" وسیلہ وہی نور ہے، جو رسول اللہ ہیں """""""""" یعنی اس نور کے علاوہ کوئی وسیلہ نہیں ، کیا میں نے آپ کی بات کو ٹھیک سمجھا ؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| .net, arabic, color, com, php, فرض, پاک, قرآن, لوگ, مجید, محبت, اللہ, انتظامیہ, بھائی, ترک, جواب, حدیث, دل, سردار, عید, علی, صف, صفات, صفت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلام اور موسیقی | مسٹر گرزلی | اسلام اور عصر حاضر | 27 | 04-05-12 10:49 PM |
| موسیقی کے اثرات | فیصل ناصر | قہقہے ہی قہقے | 2 | 05-01-09 02:43 PM |
| قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز | Real_Light | 14اگست | 2 | 26-11-08 12:01 PM |
| ایک دوست کے نام خط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسیم | champion_pakistani | اردو ادب سے اقتباسات | 0 | 11-04-08 02:39 PM |
| وسیم اکرم کے گھر ڈاکہ، | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 13-01-08 12:22 PM |