|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (15-10-10), Miss Khan (31-10-11), shafresha (08-10-10), فرحان دانش (08-10-10), نورالدین (15-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یو ٹیوب کی ویڈیو لگانے کا طریقہ یہ ہے کے آپ پوا ایڈریس لگانے کے بجائے صرف ویڈیو کوڈ کو متعلقہ جگہ پر لگا دیں
مثلا آپ نے جو ویڈیو لگائی تھی اسکا URL یہ ہے www. youtube. com/watch?v=6H_zU7gekk8 اس میں سے صرف سرخ رنگ کا کوڈ کاپی کرلیں یہ ہے وہ کوڈ 6H_zU7gekk8 دیکھیں یہی ویڈیو اب میں نے لگائی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈرامہ ہے یہ خاص بات کیا ہونی ہے کوئی گیم لیکر آتی کیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برنس روڈ کو سمجھنے کے لئے وہاں جانا پڑے گا۔۔۔۔ یا کسی نیلوفر کو تلاش کر کے اس سے پوچھنا پڑے گا۔۔۔۔۔پھر کہیں یہ ویڈیو سمجھ آئے گا۔۔۔۔ شارٹ کٹ راستہ کوئی بتاؤ یار۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے تو آج پہلی مرتبہ اس ڈرامے کا نام سنا ہے، کلیپ دیکھنے کی کوشش کی لیکن چند منٹ سے زیادہ نہیں دیکھ سکا۔
کوئی ساتھی اسکی synopsis یا سمری کے ساتھ ساتھ اس کی خوبیاں بھی بیان کر دے تو مہربانی ہو گی۔ ![]()
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے دیکھئے کہ برنس روڈ کیا ہے
ایک خاص بات جو اس ویڈیو میں نہیں ہے۔ وہ یہ کہ برنس روڈ پر آپکو رات 3 بجے بھی ڈبل پتی کا پان باآسانی مل جائے گا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برنز روڈ کا تو کچھ پتہ چل گیا لیکن یہ تو ویڈیو میں بتایا ہی نہیں گیا کے اسکا برنز روڈ نام کیسے اور کیوں رکھا گیا؟
برنز پاکستانی نام تو ہے نہیں ممکن ہے روڈ کے اس نام کے پیچھے کوئی دلچسپ کہانی ہو؟ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پاکستان بننے سے پہلے کا نام ہے ۔ کچھ روڈز کے نام تبدیل کر دیئے گئے ہیں لیکن کچھ روڈز کے نام اب بھی وہی ہیں جن میں سے ایک برنس روڈ بھی ہے ۔ مارٹن روڈ کا نام بھی تبدیل ہوا ہے شاید لیکن اس کا نام یاد نہیں رہا۔ جبکہ میکلو روڈ کا نام آئی آئی چندریگر روڈ ، کوئنز روڈ کا نام مولوی تمیزالدین خان روڈ اور بندر روڈ کا نام ایم اے جناح روڈ رکھ دیا گیا ہے۔
برنس روڈ کا نام کافی دنوں بعد سن کر کراچی یاد آ گیا۔ یہ کھانے پینے کے لئے اچھی جگی ہے ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عامر بھائی آپ تو برنس روڈ سے کافی واقف ہیںیار!!!!!!!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-10-10), شمشاد احمد (08-10-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برنس روڈ سے تو کراچی میں رہنے والا ہر شخص ہی واقف ہے
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقفیت صرف برنس روڈ سے ہے ۔ نیلو فر کے بارے میں تو پہلی مرتبہ سنا ہے ۔ لیکن دیکھا ابھی بھی نہیں ۔ یقین کریں ۔
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (09-10-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے آپ تو واقعی شرما گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, url, کوئی, ٹیوب, یہی, یو, یو ٹیوب, ویڈیو, متعلقہ, watch, www, you, youtube, ایڈریس, اسکا, بجائے, برنس, جگہ, خاص, دیں, روڈ, رنگ, طریقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صرف علی اوڈ بھائی | ALI-OAD | تعارف | 9 | 25-01-12 06:38 PM |
| فری ڈاؤن لوڈ اردو کی بورڈ | اویسی | ویب سائٹس کا جائزہ | 7 | 13-03-11 08:34 AM |
| عفوو درگزر | سحر | اخلاق و آداب | 9 | 11-01-10 12:33 PM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| :::: کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ،ایک درجن سے زائدگاڑیاں نذر آتش :::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 09-04-08 10:55 AM |