واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > ڈرامہ




دھواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہترین پاکستانی ڈرامہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-11, 07:38 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دھواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہترین پاکستانی ڈرامہ

دھواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہترین پاکستانی ڈرامہ













کوڈ:
http://www.filesonic.com/file/1212029344
http://www.filesonic.com/file/1211949774
http://www.filesonic.com/file/1211994854
http://www.filesonic.com/file/1212000484
http://www.filesonic.com/file/1212004074
http://www.filesonic.com/file/1212012884
http://www.filesonic.com/file/1212014674
http://www.filesonic.com/file/1212022244
http://www.filesonic.com/file/1212025274
http://www.filesonic.com/file/1212035354






کوڈ:
No Pass















محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (31-10-11), skjatala (19-06-11), فخر بٹ (21-06-11), یاسر عمران مرزا (31-10-11), محمدثاقب (27-07-11), محمدعدنان (31-10-11), سام (19-06-11)
پرانا 19-06-11, 09:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے سبھی ڈرامے پُر اثر اورسبق آموز انداز کے بنا کرتے تھے جبھی آج تک یاد بھی ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-11, 09:50 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ptvکاحسین ماضی یاددلادیا۔بوجوہ اسکی آخری دواقساط نہیں دیکھ پائی تھی۔اداکارنبیل کاڈیتھ سین بڑامشہورہواتھاجومیں نے مس کیاتھا۔تعریف بہت سنی تھی۔نشرمکرروالےدن بجلی دغادے گئی تھی اب ضروردیکھوں گی۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (31-10-11), جان جی (28-11-11)
پرانا 19-06-11, 09:51 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی، FileSonic سے ڈاؤن لوڈ کرنا بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ بار بار ایرر دے رہا ہے۔ کوئی متبادل لنک نہیں؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-11, 09:58 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
ptvکاحسین ماضی یاددلادیا۔بوجوہ اسکی آخری دواقساط نہیں دیکھ پائی تھی۔اداکارنبیل کاڈیتھ سین بڑامشہورہواتھاجومیں نے مس کیاتھا۔تعریف بہت سنی تھی۔نشرمکرروالےدن بجلی دغادے گئی تھی اب ضروردیکھوں گی۔
یقین کریں‌ہماری بھی بجلی چلی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
جان جی (28-11-11), سام (19-06-11)
پرانا 19-06-11, 10:00 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی، FileSonic سے ڈاؤن لوڈ کرنا بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ بار بار ایرر دے رہا ہے۔ کوئی متبادل لنک نہیں؟
بھائی آپ Jdownloader استمال کریں‌کوئی مسئلہ نہیں‌ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس کا کوئی اور لنک نہیں ملا۔۔ بدقسمتی سے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-11, 10:03 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹورنٹ ملا ہے ایک
Scarica Ptv Drama Serial Dhuwan Torrent - KickassTorrents
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-11, 11:27 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو لنک آپ نے دیا ہے کیا یہ پورے ڈرامہ سیریل کا ہے؟
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-11, 09:29 AM   #9
Member
اجنبی
 
محمدثاقب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جناب کیا بات ہے!

پی ٹی وی کے چند عمدہ ترین ڈراموں میں سے ایک ڈرامہ ہے۔

اپ لوڈ کرنے کا بہت بہت شکریہ!
محمدثاقب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-11, 12:22 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈرامے کے ہیرو عاشر عظیم بھی عجیب شخصیت ہيں
یہ ڈرامہ بنایا ایویں کھیل ہی کھیل میں
اور اتنی شہرت ملنے کے بعد بھی کچھ دوبارہ کوشش نہیں کی اس فیلڈ میں دوبارہ آنے کی ۔

ایک انٹرویو میں بتایا کہ سی ایس ایس کا امتحان بھی ایویں دیا اور پاس کر لیا ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-07-11, 09:32 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا پسندیدہ ڈرامہ ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ویسے اس ڈرامے میں جو بندے حساس ارادے میں جاتے ہیں ویسے ہی میں جانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 03:10 AM   #12
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہا ، میں آج کل اسی ڈرامے کو یاد کر رہی تھی ، بہترین ڈرامہ تھا، دیکھوں گی دوبارہ ، نبیل کی موت نے تو بہت رلایا تھا جب ،پھر اس پر نصرت فتح صاحب کا ، کسے دا یار نا وچھڑے۔۔۔۔ کاسٹ بھی بہترین تھی ، زبردست جناب ، بہت شکریہ

Last edited by Miss Khan; 31-10-11 at 03:17 AM.
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-10-11, 10:50 AM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
جو لنک آپ نے دیا ہے کیا یہ پورے ڈرامہ سیریل کا ہے؟
جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 01:19 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پی ٹی وی کے اور بھی بہت سے عمدہ ڈرامے ہیں۔ ان کا قصہ بھی چھیڑیں۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 01:31 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
آہا ، میں آج کل اسی ڈرامے کو یاد کر رہی تھی ، بہترین ڈرامہ تھا، دیکھوں گی دوبارہ ، نبیل کی موت نے تو بہت رلایا تھا جب ،پھر اس پر نصرت فتح صاحب کا ، کسے دا یار نا وچھڑے۔۔۔۔ کاسٹ بھی بہترین تھی ، زبردست جناب ، بہت شکریہ
ارے کیا یاد دلادیا ۔ نبیل کے مرنے پر تو میں بھی بہت روئی تھی
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (01-11-11)
جواب

Tags
com, gif, jpg, pass, png, کرتے, گی۔, گئی, پہلے, پُر, پاکستانی, پائی, ڈرامہ, ڈرامے, ماضی, www, آموز, آج, انداز, اثر, بنا, بجلی, دیکھ, سنی, سبھی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تُو اپنی خودی کو کھو چکا ھے، کھوئی ھوئی شے کی جستجو کر۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 2 02-06-11 04:00 PM
پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نئی دہلی ایئرپورٹ پر گرفتار گلاب خان فن و فنکار 15 16-02-11 04:52 PM
اسلامی جمھوریہ پاکستان کی مسلمان کابینہ کنعان سیاست 8 17-09-10 01:47 AM
حقیقت کا پورا سبق داستاں ہو گیا wajee شعر و شاعری 2 09-11-09 12:18 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger