واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > ڈرامہ




دھوپ کنارے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-10, 12:48 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دھوپ کنارے

دھوپ کنارے

مجھے گزشتہ دنوں اپنے ناسٹالجک فیز میں اس ڈرامے کو دیکھنے کا موقع ملا جس کو میں بلا وجہ نا پسند کرتا تھا۔ اس ڈرامے نے مجھے ایسا گرفت میں لیا کہ میں نے دو دن میں اس ڈرامے کو دیکھ ڈالا۔ سوچا کہ اس بہترین ڈرامے کو ادھر شئیر کر ڈالوں۔کیونکہ آج کل کے ڈراموں میں موجود گلیمر ولگیرٹی کی وجہ سے تو ڈراموں سے دل ہی اوب گیا ہے۔


مختصر مختصر:
دھوپ کنارے اَسی کی دہائی میں پی ٹی وی کی طرف سے پیش کردہ سُپر ہٹ ڈرامہ ہے۔اس ڈرامے میں مرینہ خان اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں جبکہ ساجد حسن اکثر ہی اپنی شگفتہ اُوٹ پٹانگ باتوں اور بے ساختہ اداکاری کی مدد سے دیکھنے والوں کے چہروں پر مُسکراہٹ بکھیرتے نظر ائیں گے۔ خاص کر جب وہ انجی (مرینہ کی سہیلی) کے والد سے ملنے کے لیے اُس کے گھر جاتا ہے تو اُس کی بے ساختہ اداکاری ناظرین کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیتی ہے۔

ڈرامہ تھیم:
بنیادی طور پر یہ ڈرامہ دو ڈاکٹرز(مرینہ اور راحت کاظمی) کی بے نام محبت کے گرد گھومتا ہے جو محبت کے ساتھ ساتھ ایک اور انجانے رشتے میں بھی بندھے ہوتے ہیں جسکا علم ان دونوں کو نہیں ہوتا۔ جب دونوں کو اس انجانے رشتے کا علم ہوتا ہے تو یہ انکے لیے انتہائی دھچکے کا سبب بنتا ہے۔

ڈرامہ اپنا آغاز بہت سُست رفتاری سے کرتا ہے تاہم جلد ہی یہ اپنی مضبوط پلات کے باعث دیکھنے والوں کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔

ذیل کے مراسلہ جات میں مکمل ڈرامہ شئیر کر رہا ہوں۔کیونکہ یہ ایک ایور گرین ڈرامہ ہے۔

پارٹ ون:


Last edited by فیصل ناصر; 29-10-10 at 01:41 AM. وجہ: adjust video
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (03-11-10), Miss Khan (31-10-11), فرحان دانش (02-11-10), نورالدین (02-11-10), ناصحی (29-10-10), محمدعدنان (02-11-10)
پرانا 29-10-10, 12:57 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پارٹ 2

Last edited by فیصل ناصر; 29-10-10 at 01:42 AM. وجہ: adjust video
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (31-10-11), نورالدین (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10)
پرانا 29-10-10, 12:59 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باقی کل انشا اللہ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-10, 01:05 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویڈیو نظر نہیں آرہی۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-10, 01:40 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ویسے یہ Nostalgia ہوتا کیا ہے؟ ائی مین اسکا مطلب کیا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
مجھے گزشتہ دنوں اپنے ناسٹالجک فیز میں اس ڈرامے کو دیکھنے کا موقع ملا


میں نے ڈرامہ کا ویڈیو دیکھنے کی کوشش کی ہے لیکن اسکی فلمینگ اتنی بے جان اور مصنوعی سی ہے کہ چند منٹ کے بعد دیکھنا چھوڑ دیا۔ ڈرامہ تو یوں ہونا چاہیے جو شروع ہوتے ہی اپنے ناظرین کی توجہ کو کھینچ کر قید کر لے۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), حیدر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 01:43 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو اپ ڈیٹ کردی گئی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 09:15 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پارٹ 3:


پارٹ 4:


پارٹ 5:

حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10)
پرانا 29-10-10, 09:18 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default







حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10)
پرانا 29-10-10, 09:20 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10)
پرانا 29-10-10, 09:23 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10)
پرانا 29-10-10, 09:26 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (02-11-10)
پرانا 29-10-10, 09:29 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 02:17 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں


میں نے ڈرامہ کا ویڈیو دیکھنے کی کوشش کی ہے لیکن اسکی فلمینگ اتنی بے جان اور مصنوعی سی ہے کہ چند منٹ کے بعد دیکھنا چھوڑ دیا۔ ڈرامہ تو یوں ہونا چاہیے جو شروع ہوتے ہی اپنے ناظرین کی توجہ کو کھینچ کر قید کر لے۔
یہ ڈرامہ پی ٹی وی کے ان یاد گار ڈراموں میں سے ہے جو ریکارڈ کر کے انڈیا والے اس دور میں اپنے چینل پر چلایا کرتے تھے ۔
جس پر مقدمہ بازی بھی ہوئی تھی پاکستان اور انڈیا کے چینل کے درمیان ۔ بعد میں اس مقدمہ کا کیا ہوا نہیں معلوم ۔

مگر انڈیا والے اس دور میں اپنے اداکاری اور ڈرامہ سازی کے تربیتی اداروں میں یہ ڈرامہ بطور نمونہ دکھایا کرتے تھے ۔ طالب علموں کو ۔
انہی ڈراموں سے ان کے آج کے لوگوں نے بہت کچھ سیکھا ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 02:37 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی بہت شکریہ یہ واقعی ایک بہت اچھا ڈرامہ ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 08:02 PM   #15
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
یہ ڈرامہ پی ٹی وی کے ان یاد گار ڈراموں میں سے ہے جو ریکارڈ کر کے انڈیا والے اس دور میں اپنے چینل پر چلایا کرتے تھے ۔
جس پر مقدمہ بازی بھی ہوئی تھی پاکستان اور انڈیا کے چینل کے درمیان ۔ بعد میں اس مقدمہ کا کیا ہوا نہیں معلوم ۔

مگر انڈیا والے اس دور میں اپنے اداکاری اور ڈرامہ سازی کے تربیتی اداروں میں یہ ڈرامہ بطور نمونہ دکھایا کرتے تھے ۔ طالب علموں کو ۔
انہی ڈراموں سے ان کے آج کے لوگوں نے بہت کچھ سیکھا ہے ۔
میں تو انڈیا کے ٹی وی ڈرامے یا فلمیں دیکھنے کا عادی نہیں البتہ جو کچھ بھی دیکھا ہے اسکا معیار اکثر گھٹیا پایا ہے۔

میں نے بنگالی انڈین ڈائیرکٹر اور فلم میکر ستیاجت راے جو انڈیا سے زیادہ باہر کی دنیا میں مشہور ہے کی کئی فلمیں دیکھی ہیں اور بہت پسند آئی ہیں۔ اسے جب آسکر ایورڈ ملا تھا تو اسنے کہا تھا کہ امریکی فلموں سےاسنے بہت کچھ سیکھا ہے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-11-10)
جواب

Tags
color, com, flash, height, ہوتے, گھر, ٹیوب, پسند, یو ٹیوب, نام, نظر, مکمل, موقع, محبت, you, آج, بہترین, بے, جلد, حسن, خان, دل, رشتے, طور, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دھوپ کا چاند زارا شعر و شاعری 1 10-02-11 12:38 PM
جناب پوپ و پادری کے نام کھلا خط۔۔1 ALI-OAD اسلام اور مغربی دنیا 1 26-01-11 08:34 PM
پوپ کا فرد واحد کےلئے واویلا قاسم شاہ خبریں 2 22-11-10 10:49 AM
دھوپ کو اوڑھ کے سائے سے نکل کر آتے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:09 PM
کڑکتی دھوپ محمدعدنان شاعری اور مصوری 3 30-09-07 12:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger