|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 573
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آداب عرض خدمت ہے
چونکہ یہ جگہ ڈراموں پہ اظہار خیال کرنے کی ہے تو ہم بھی ڈامہ سے ہی متعلقہ ایک شخصیت جو کہ ہمارے دل کی رانی ہیں جن سے زیادہ خوبصورت نظر رند آج تک کوئی دوسرا تلاش نا کرپائی جس کو حوران جنت بھی دیکھ کر شرما جائیں کا زکر ادھر کرتے ہیں ان کا نام ہے شیوتا تیواری اور سٹار پلس کے ڈرامہ کسوٹی زندگی کی میں ان کا پرینا کا کردار ہے ویسے وہ ڈرامہ ہم نے دو وجوہات کی بنیاد پر دیکھنا چھوڑا ایک وجہ جو بنیادی ہے کہ ادھر کیبل کی سہولت میسر نہیں دوسری جب میں شیوتا کو جب دوسروں کے ساتھ دیکھتا ہوں تو بس ت ک ل ی ف ہوتی ہے اور م ر چ ی ں لگتیں ہیں اور کیا کروں کہ شیوتا کیسے کیسے ڈانس کرتی ہیں اور کیا کیا سین ہیں ان کے رقیبوں کیساتھ کہ بس دل کا تکہ کباب بن جاتا ہے اور اوپر سے مرچیں ڈالتا ہے شیوتا کاپتی دیو راجا چوہدری اور بات پتہ پتی تک ہی محدود نہیں بلکہ نمک بن کر اوپر سے آجاتی ہے پلک چوہدری یعنی شیوتا جی کی بیٹی ہائے ہائے اب کیا کیا قصہ غم سناؤں بس اتنا ہی کافی ہے رند جس کو شیوتا جان شیوتا جان کہ گئے خیر یہ تو مذاق تھا کہاں مجھ جیسا موٹا بد صورت آدمی کہاں و حور بے مثال اس کا نام بھی میرے نام کیساتھ ہو تو اس سے بڑی زیادتی و ظلم اور کیا ہوگا
بچے انہی کے ہم کو ماموں جان کہ گئے Last edited by رند; 17-12-07 at 06:00 PM. وجہ: املاء کی غلطیاں تھیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے رند کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-12-07 | منتظمین | دستیاب نہیں | 7 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی کیا بات ہے آپ کی پسند کی لیکن اگرآپ برا نہ مانیں تو ایک بات کہنا چاہتا ہوں۔
ویسے آپ بھائی ہے ہمارے برا کیوں منائیںگے میرے خیال سے جتنے بھی بےوقوف اور نکمے مرد ہیں وہ سٹار پلس شوق سے دیکھتے ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 573
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے؟ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے ٹھیک کہا ہے جناب ویسے میں سٹار پلس کے اتنے خلاف ہوں جتنے آج کل لوگ مشرف کے خلاف ہیں یا یوں کہے کے جتنے لوگ اپنے دشمن کے خلاف ہوتے ہیں سٹار پلس ہی کیا سارے انڈین چینل کے خلاف ہوں اور پاکستانی چینل سے ناراض ہوں اگر آپ پوچھنا چاہے تو بتا سکتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بجا ارشاد۔مرد اور سٹار پلس؟؟؟؟؟؟؟؟؟جس مین گھریلو سیاست ہندو ازم اور فیشن پرستی کے سوا کچھ ہوتا ہی نہیں۔ جھگی والوں کا رول بھی کرتی ہیں تو میک اپ پورا ہوتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
آپ نے ٹھیک کہا ہے جناب ویسے میں سٹار پلس کے اتنے خلاف ہوں
سٹار پلس ہی کیا سارے انڈین چینل کے خلاف ہوں۔پالستانی چینل بھی کسئ سے کم نہی |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی چینل تو ہماری آئندہ نسلوں کے مجرم ہیں۔ آج کی نسل ہماری اقدار ہی نہیں جانتی۔ وہ بھی انڈین چینل کے ساتھ مقابلےکے چکر میں ان کی ہی نقل میں جتے ہوئے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہندو, کباب, پاکستانی, پسند, قصہ, لوگ, چینل, نظر, آج, آدمی, بھائی, تلاش, جواب, خلاف, دل, زندگی, سیاست, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیوتا ازفرہاد علی تیمور | زارا | کتاب گھر | 29 | 10-04-12 08:21 PM |
| دیوتائوں کے نام پر تجارت بند | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-07-10 06:54 PM |
| انسان اور دیوتا | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 1 | 28-01-09 01:16 AM |
| ووٹ کے ذریعے ثابت ہوگیا، پشتون انتہا پسند اور دہشتگرد قوم نہیں، اسفند یار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 03:21 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |