واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > ڈرامہ




مین عبدالقادر ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-11, 12:01 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مین عبدالقادر ہوں

مین عبدالقادر ہوں

ڈرامہ سیریل،میں عبدالقادرہوں ،اختتام پذیرہوا۔میرے خیال میں موجودہ ساس بہوکےڈراموں کے دورمیں ایک اچھوتی اورفخریہ پیشکش تھی۔موضوع، اداکاری اورہدایتکاری لاجواب تھی ۔آپ کی کیا رائے ہے؟
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-05-11), skjatala (23-05-11), فرحان دانش (23-05-11), نورالدین (23-05-11), بلال الراعی (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:14 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقع ہی بہت عمدہ ڈرامہ سیریل تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:19 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا۔۔۔۔ اگر واقعي اس ميں كوئي گوہر ناياب علم و ہنر كے خزينے تھے‌ تو آپ اس كا خلاصہ يا خلاصے كانچوڑ ہي ہميں بتا ديں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:28 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈرامے
اپنے تو اپنی زندگی کا ڈرامہ ہی دیکھ رہے ہیں کافی رنگین و سنگین ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), نورالدین (23-05-11), شمشاد احمد (23-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 01:14 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب زمانہ طالب علمی میں تھے تو سوچتے تھے بڑوں کی موجیں ہیں انہیں پڑہنا نہیں پڑتا۔۔اب جب زمانہ طالب علمی سے عملی زندگی میں قدم رکھ رہے ہیں تو سوچ رہے ہیں سکول کے 5،6 گھنٹوں میں 30،35 منٹ‌ہی ٹینشن کے ہوتے تھے عملی زندگی تو شاید نام ہی ٹینشن کا ہے۔
میرے خیال میں اپنی زندگی کا ڈرامہ ہی اچھا پلے کر لو تو بڑی بات ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), فیصل ناصر (23-05-11), کنعان (23-05-11), نورالدین (23-05-11), محمدعدنان (23-05-11), شمشاد احمد (23-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 02:00 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی مین نےڈرامے کےفورم ہی میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کیاہے سیاست یا اسلامی فورم میں نہیں ۔آپکوڈرامہ پسند نہیں تواپنا قیمتی وقت ادھر نہ برباد کریں اپنے پسندیدہ فورم پر جائیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-05-11), skjatala (23-05-11), فیصل ناصر (23-05-11), نورالدین (23-05-11), منتظمین (23-05-11), محمدعدنان (23-05-11), آبی ٹوکول (23-05-11), احمد نذیر (26-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 02:05 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سام بھائی آپ کو غلط فہمی ہوگئی ابھی تک تو موضوع "ڈرامہ" ہی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 03:40 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
بھئی مین نےڈرامے کےفورم ہی میں اپنی ناقص رائے کا اظہار کیاہے سیاست یا اسلامی فورم میں نہیں ۔آپکوڈرامہ پسند نہیں تواپنا قیمتی وقت ادھر نہ برباد کریں اپنے پسندیدہ فورم پر جائیں
لو كر لو گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ميں تو سمجھتا تھا كہ يہ لڑائي جھگڑے بحث مباحثے۔۔۔ غصے ناراضگياں۔۔ تلخياں۔۔۔ سختياں وغيرہ صرف سياست اور اسلام فورم ميں ہو ہوتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔ ليكن اب معلوم ہوا كہ انٹرٹينمنٹ اينڈسٹري والے بھي باقيوں كي طرح بارود كے ڈھير پر بيٹھے ہيں۔۔

سام بھيا۔۔۔۔يہي تو آپ سے‌پوچھا تھا كہ اس ڈرامے ميں كون سي خاص بات يا باتيں ہيں‌جو آپ كو پسند آئي ہيں۔۔۔۔ ان كا خلاصے ہي بيان كر ديجئے ۔۔ تا كہ اگر اس ميں‌كوئي وصيت نصحيت ہےتو ديكھ ليں‌گے۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-05-11), skjatala (23-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 08:00 AM   #9
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلى بات تو يه ہے كه ٹىوى ڈرامه محض تفريح نهيں ہے. ٹىوى بشمول باقى ذرائع إبلاغ ايک طاقتور ہتھيار ہے. جن قوموں نے اس طرف خاطرخواه توجه نهيں دى ان كے ذرائع إبلاغ ان كے اختيار سے باہر ہوگئے.

سام نے اچها سوال پيش كيا ....واقعى "ميں عبدالقادر ہوں" ذرا مختلف كوشش تهى - اور ميرا ذاتى مشاہده ہے كه إس ڈرامے كے ناظرين كى أكثريت بڑوں كى نسبت بچے تهے.
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 08:09 AM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے نہیں‌دیکھا یہ ڈرامہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 08:35 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا غصہ نہیں کرو ہم نے عبدالقادر ڈرامہ نہیں دیکھا ۔اس لئے اس کے بارے میں کمنٹ نہیں کیا۔آپکو کس نے بتایا کہ ہمیں ڈرامہ پسند نہیں آیا؟؟ یار مفروضے کتابوں میں‌ہی اچھے لگتے ہیں ۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), محمدعدنان (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 09:10 AM   #12
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,690
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈرامہ دیکھا تو نہیں آپ کہتے ہیں تو یقینا اچھا ہو گا
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 09:23 AM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں عبدالقادر ہوں ڈرامہ سیریل دیکھنے کے لئے ذیل میں دیا گیا لنک وزٹ کریں
Mein Abdul Qadir Hoon | DramaPk
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-05-11), نورالدین (23-05-11), سام (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 10:35 AM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:40 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹوٹتے اور بکھرتے انسان کی کہانی ۔
اور اس کا بکھر کر پھر جڑنا ۔
فہد مصطفی اپنی منفرد اداکاری سے چھا گئے ۔


اقتباس:
لو كر لو گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ميں تو سمجھتا تھا كہ يہ لڑائي جھگڑے بحث مباحثے۔۔۔ غصے ناراضگياں۔۔ تلخياں۔۔۔ سختياں وغيرہ صرف سياست اور اسلام فورم ميں ہو ہوتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔ ليكن اب معلوم ہوا كہ انٹرٹينمنٹ اينڈسٹري والے بھي باقيوں كي طرح بارود كے ڈھير پر بيٹھے ہيں۔۔
انسانیت کو بعض مسائل کا حل سمجھانے کے بھی کچھ طریقے ہوتے ہيں ۔
ہر بات قرآن و حدیث سے سمجھ نہيں آتی لوگوں کو ۔
بعض اوقات سمجھانے کے طریقے تبدیل کرنے سے کافی فائدے ہوتے ہیں ۔
اسی مقصد کے لیے کچھ ایسے علوم و فنون ایجاد کیے جاتے ہيں جن کا اثر نظر آتا ہے ۔
جیسے کہ میڈیکل ، علم نفسیات ، اور پرفارمنگ آرٹ ۔
ایکٹنگ یا شاعری سے کوئی بات سمجھانے سے بھی اذہان کھل جاتے ہيں ۔

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-05-11), محمدعدنان (23-05-11), سام (23-05-11), شمشاد احمد (24-05-11)
جواب

Tags
ہي, ہنر, گوہر, پیشکش, كے, كا, واقع, ڈرامہ, ڈرامہ سیریل, ۔آپ, لاجواب, ميں, موجودہ, اچھوتی, اداکاری, خیال, خلاصہ, دیکھ, دورمیں, زندگی, سیریل, ساس, علم, عمدہ, عبدالقادر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger