واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > ڈرامہ




ٹی وی ڈرامہ کی حیاتِ نو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-10, 05:02 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,454
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹی وی ڈرامہ کی حیاتِ نو

ٹی وی ڈرامہ کی حیاتِ نو

پاکستانی پی ٹی وی ڈراموں کے حوالے سے ایک تحریر بی بی سی اردو ویب سائٹ پر سب کے لئے پیش خدمت ہے۔
‭BBC Urdu‬ - ‮فن فنکار‬ - ‮ٹی وی ڈرامہ کی حیاتِ نو‬
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (15-10-10), نورالدین (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 10:08 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ڈرامہ نگاروں فن کاروں اور ہدایتکاروں کی محدود تعداد کسی طرح بھی اُس تیزی سے نہیں بڑھ سکتی تھی جس تیزی سے ملک میں ٹی وی چینل بڑھ رہے تھے۔ تربیت یافتہ ڈرامہ پروڈیوسر اور ڈرامہ نگار صرف پاکستان ٹیلی ویژن کے پاس تھے چنانچہ پرائیویٹ چینلوں نے خفیہ طور پر انھی پروڈیوسروں کی خدمات حاصل کرنی شروع کر دیں۔ چونکہ یہ لوگ چوری چھپے جعلی ناموں سے پرائیویٹ چینلوں کے لیے کام کرتے تھے اس لیے کام پر پوری توجہ نہیں دے سکتے تھے اور چوبیس گھنٹے چلنے والے اِن تفریحی چینلوں کا پیٹ بھرنے کےلیے بڑی تعداد میں ڈرامے درکار تھے چانچہ درجہ دوم اور سوم کے لکھاریوں اور پروڈیوسروں کی بن آئی۔ کراچی اور لاہور میں ڈراموں کی فیکٹریاں کھل گئیں جہاں ڈبل شفٹوں میں دھڑا دھڑ کامیڈی، سِٹ کام، سیریل اور لانگ پلے تیار ہونے لگے۔
یہ ان دنوں کی بات ہے جب این ٹی ایم NTM نیا نیا آیا تھا ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-10, 02:33 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت تحریر ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
entertainment, pak, rise, url, ہے۔, فن, کراچی, ٹی, پیش, پاکستان, پاکستانی, وی, ویب, ڈرامہ, لوگ, چینل, نو, www, اردو, اردو ویب سائٹ, بی, تحریر, حیاتِ, حوالے, خدمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
ٹی وی ھارون اعظم گپ شپ 7 10-07-10 12:00 AM
ٹی وی پر علماء کرام کا آنا مثبت ومنفی پہلو sahj عمومی بحث 4 29-05-10 02:03 AM
ٹی وی چینلز کی بندش کو 100 گھنٹے سے زائد ہو گئے عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:19 PM
تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کی جائیں، اے ٹی جے عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger