|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم دوستو ،
آج ایک ای میل ملی ہے سونی چینل پر کئی برسوں سے جاری ایک سلسلہ وار ڈرامے CID کے متعلق ۔سوچا آپ سے شیئر کروں ۔ میں نے تو یہ ڈرامہ کبھی نہيں دیکھا اور دیکھوںگا بھی نہيں ۔ کافی عرصے پہلے کچھ جھلکیاں دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اس قسم کے ڈرامے توبچے دیکھتے ہيں اور میں بچہ نہيں ہوں ۔۔ , ![]() مجھے ملنے والی ای میل میں پاور پوائنٹ پریزینٹیشن کے ذریعےجس کے کچھ ایسے بھنڈ کی نشان دہی کی ہے جو برسوں سے چلے آ رہے ہيں ۔ (بھنڈ کہتےہيں ڈرامے کی تیاری میں موجود خامیوں اور غلطیوں کو جس سے ڈرامہ بنانے والوں کے اناڑی پن کا اظہار ہوتا ہے۔) کچھ جگہوں پر یہ بھنڈ ناظرین کی نظروں سے آئے بغیر گزر جاتےہيں ۔ اور کچھ جگہوں پر نہ صرف ناظرین یہ بھنڈ تاڑ جاتےہيں۔ بلکہ جب یہ زیادہ ہونے لگیں تو ڈرامہ اپنی قدر و قیمت کھونے لگتا ہے ۔ یہ تفصیل ایک ای میل کی صورت میں ملی ہے۔ جسکا آن لائن پریزنٹیشن دیکھنے کے لیے لنک یہ ہے۔ https://docs.google.com/fileview?id=...lBJLutaD&hl=en Crazy CID facts...funny اور کچھ صفحات یہاں بھی شیئر کر رہا ہوں۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ويسے يہ ڈرامہ۔۔۔۔ واقعي بچے شوق سے ديكھتے ہيں۔۔۔۔ ليكن اس كے ساتھ ہي اس ڈارمے كے ذريعے بچوںميں تشديد بڑھتا ہے۔۔۔ اور جرائم كے نئے نئے طريقے ان كے ننھے سے ذہن سكھ رہے ہوتے ہيں۔۔۔۔۔ ميرا خيال ہے۔۔۔۔آزادي صحافت كے جملہ حقوق كے باوجود اس ڈرامے كو بند ہونا چاہے۔۔۔ اپنے بعض دوستوں اور فيملي كے بچوں پر اس كے واضح اثرات ديكھے ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by شمشاد احمد; 11-10-10 at 02:35 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ واقعی دلچسپ ہے!
میری بیٹیاں اس ڈرامے کو شوق سے دیکھتی ہیں!!!! "بھنڈ" ایک اصطلاح ہے جو اُردو بولنے والے ٹی وی، فلم، یا اسٹیج وغیرہ میںکی جانے والی غلطیوںکے لیئے استعمال کی جاتی ہے! انگلش میںاس کے لیئے "bloopers" کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے! بطور نمونہ: ایک پُرانی فلم کے سین میںموبائل فون؟؟؟ ![]() ![]() پائرٹاور دا کریبین میںہیرو کے کیپ پر "addidas" کا لوگو؟؟؟ ![]()
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 11-10-10 at 03:06 PM. وجہ: تصاویر کا اضافہ! |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اور اب سنجیدہ ہوجائیں
کیوں کہ اب پیش ہے سی آئی ڈی والوں کی شاعری ارے آپ سےکہا نا سنجیدہ ہو جائیں ۔ نہيں ہو رہے کوئی بات نہيں شاعری ہی ایسی ہے ۔ مگر ابھی پیش نہيں کی اور یہ حال ہے ! ! ! تو یہ لیں ![]() اپنی محنت کا پسینہ اس طرح سے نہ پونچھو ۔ واہ ۔ واہ ۔ ۔ واہ ۔ اپنی محنت کا پسینہ اس طرح سے نہ پونچھو ۔ واہ ۔ جی واہ ۔ ۔ ۔ واہ ۔ اے سی پی 'پردیمان نے کہا " سوچو 'دیا' سوچو ! ! ! " |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
![]() کچھ بھی کر لو ہمارے سامنے تمہاری ہشیاری نہیں چلے گی واہ ۔ ۔ واہ ۔ کچھ بھی کر لو ہمارے سامنے تمہاری ہشیاری نہیں چلے گی اے سی پی ' پردیمان ' کہتا ہے کہ تمہیں تو ضرور فانسی لگے گی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| CID, color, com, facts, fun, funny, ہوتا, ہے۔, پہلے, والی, وار, ڈرامہ, لگیں, لگتا, لنک, چینل, میل, موجود, ملنے, متعلق, السلام, جاری, خامیاں, دیکھنے, دیکھا, سونی چینل, غلطیوں, صفحات, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|