واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > ڈرامہ




ISPRکے تعاون سے مذہبی انتہاپسندی پر ڈرامہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 10:54 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow ISPRکے تعاون سے مذہبی انتہاپسندی پر ڈرامہ

ISPRکے تعاون سے مذہبی انتہاپسندی پر ڈرامہ

آئی ایس پی آر کے تعاون سے مذہبی انتہاپسندی پر ڈرامہ

راولپنڈی: آئی ایس پی آر اور پرائیویٹ پروڈکشن کے تعاون سے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف بننے والے ڈرامے کی تعارفی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی، ڈرامہ چند روز تک سرکاری اور ایک نجی ٹی وی پر پیش کیا جائے گا۔لاہور کے ایک ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں فنکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر مقررین نے کہا کہ اسلام کو غلط انداز میں پیش کرنے اور کمسن بچوں کو جہاد کے نام پر اپنے ہی شہریوں اور فوج کے خلاف تیار کرنے والے اس ملک کے دشمن ہیں۔

پروڈیوسرز کا کہنا تھا کہ اس ڈرامے کو سماجی، معاشی اور مذہبی محرکات کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان بنا کر جو چیلنج قبول کیا تھا، ہم اس سے عہدہ براہ نہیں ہوسکے۔آئی ایس پی آر اور پرائیویٹ پروڈکشن کے تعاون سے بننے والے ڈرامے 'خدا زمین سے گیا نہیں'کے مصنف شاہد محمود ندیم ہیں جبکہ یہ سولہ اقساط پر مشتمل ہے، جسے آئندہ چند روز میں ایک سرکاری اور نجی ٹی وی پر پیش کیا جائے گا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
khubaib (06-11-09)
پرانا 11-10-09, 11:07 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم کو بنیاد پرست یا شدت پسند تو نطر آتے ہیں
مگر انکو بنیاد پرستی اور شدت پسندی پر اکسانے والے
فوجی اور سیاسی ہاتھوں کو ہم کیوں بھول جاتے ہیں

کل یہی فوج تھی جو جہاد کے نام پر امریکہ سے پیسے وصول کرتی تھی
اور لوگوں کو ٹریننگ دیتی تھی
آج پھر پیسے کے لیے اپنے ٹریننگ شدہ شدت پسندوں کو مار رہی ہے
یعنی پانچوں انگلیاں گھی کے اندر
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (11-10-09)
پرانا 06-11-09, 09:52 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 19
کمائي: 375
شکریہ: 7
8 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ یو ٹیوپ پر موجود ہے
khubaib آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-09, 10:46 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : khubaib مراسلہ دیکھیں
کیا یہ یو ٹیوپ پر موجود ہے
اتنی جلدی کہاں۔ ابھی اسے ریلز تو ہونے دو
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 12:09 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : khubaib مراسلہ دیکھیں
کیا یہ یو ٹیوپ پر موجود ہے
Khuda Zameen say Gaya Nahi Episode 1-1

Khuda Zameen say Gaya Nahi Episode 1-2

Khuda Zameen say Gaya Nahi Episode 1-3

Khuda Zameen say Gaya Nahi Episode 1-4

مزید آپ وقت کے ساتھ ساتھ یو ٹیوب پر اسی ھیڈنگ سے Khuda Zameen say Gaya Nahi Episode سے سرچ کر کے آنے والی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, Drama, ISPR, khuda, پاکستان, پسند, یو ٹیوب, امریکہ, اسلام, بنیاد پرستی, بچوں, خلاف, خدا, زندگی, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
اللہ تعالیٰ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو پرہیزگار ، دولت مند اور ایک کونہ میں رہنے والا ہو۔ میاں شاہد صحیح المسلم 2 07-08-10 10:29 AM
افغانستان ،اتحادی فوج کامتعدد عسکریت پسند وں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ عبدالقدوس خبریں 0 05-05-08 12:29 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger