واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > کائنات کے راز



کائنات کے راز کائنات کے راز


آتش فشاں (نقشے اور تصاویر)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-10, 05:46 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post آتش فشاں (نقشے اور تصاویر)

آتش فشاں (نقشے اور تصاویر)

السلام و علیکم قارئین
گزشتہ دنوں سے یورپ میں آتش فشاں راکھ کی وجہ سے پورے یورپ کے متاثر ہونے کی خبر بہت سر گرم تھی ۔
سننے والوں کو حیرت تو ہو رہی ہوگی کہ یہ کیسا آتش فشاں ہے جس نے پورے یورپ کو متاثر کر رکھا ہے
اور آتش فشاں تو ایک برّ اعظم کے مقابلے میں ہوتا ہی کتنا ہے پھر بھی پورا یورپ اس سے متاثر ہو گیا
تو آئیے اس نقشے کی مدد سے سمجھتے ہيں کہ یہ سب کیسے ہوا


واضح رہے کہ آتش فشاں کے راکھ کے پھیلنے میں ہوا کے رخ اور دنیا کے محوری گردش کی بھی اہمیت ہے اسی لیے یہ راکھ اڑ کر خاص طور پر یورپ ہی کی طرف گئی
ورنہ شاید بعض دوستوں نے وہ تحقیقاتی خبر بھی سنی ہوگی کہ برّ اعظم افریقہ میں ہونے والی ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والے نقصان کی ایک اہم وجہ براعظم امریکہ کے ممالک کا ماحولیاتی بگاڑ ہے جو وہاں کے انسانوں نے پیدا کیا ہے اور یہ ماحولیاتی آلودگی فضا میں سفر کرتی ہوئی افریقہ کو متاثر کر رہی ہے


یہ ایک فوٹو گرافر مارٹن ریٹز کی اتاری ہوئی تصویر ہے جو اس نے اس حادثے کے مرکزی کردار یعنی لاوا اگلتے آتش فشاں پہاڑ سے 250 میٹر کے فاصلے سے کھینچی ہے


--------------------------------------------------------------------------------
مشرقی آئس لینڈ کے دار الحکومت Reykjavik کے پاس Myrdalsjokull اور Eyjafjallajokull گلیشئر کے درمیان آتش فشاں مادہ سمندروں پر بھی حملہ آور ہو رہا ہے


--------------------------------------------------------------------------------
گزشتہ گھنٹوں کے دوران اس لاوے کابہاؤ چٹانی ڈھلان سے گرتا ہوا اپنے مخرج سے کئی سو میٹر تک بہتا چلا گیا ہے



--------------------------------------------------------------------------------
Fimmvorduhalsآتش فشاں لاوا اپنے آتش فشانی دہانے سے نکل رہا ہے
Eyjafjallajokull گلیشئر کے نزدیک

گہرے رنگ کے دھویں کے بادل آرہے ہیں آئس لینڈ جوالا مکھی سے جیسا کہ آئس لینڈ کے ساحلی محافظ ہیلی کاپٹر سے نظر آ رہا ہے


--------------------------------------------------------------------------------
حوالہ : Sheffield Hallam یونیورسٹی کے محققین نے یہ آتش فشاں کے مادے کے کچھ ٹکڑے جمع کئے ہيں جو ایک کار کے اوپر گرے تھے اسی دن


--------------------------------------------------------------------------------
اگلے دن آئس لینڈ کے Markarfljot کے دریا کنارے آتش فشانی عمل کی وجہ سے برف کے ٹکڑے ٹوٹ کر گرے جو بہتے پانی میں نظر آرہے ہيں


--------------------------------------------------------------------------------
آئس لینڈ میں ایک کار گزر رہی ہے آتش فشاں سے پھیلنے والے لاوے کے راکھ سے


--------------------------------------------------------------------------------
آتش فشاں حادثے کے دوسرے دن لی گئی ناسا سے لی گئی تصویر کے مطابق آتش فشانی دہانے سے نکلنے والی راکھ قوسی شکل میں پھیل رہی ہے ہالینڈ ، جرمنی ، پولینڈ اور روس تک


--------------------------------------------------------------------------------
آئس لینڈ کے Eyjafjallajokull گلیشئر کے آتش فشاں پہاڑ کا ایک مواصلاتی سیارے سے لیا گیا ایک حیرت ناک منظر


--------------------------------------------------------------------------------
ایک آدمی سروے کر رہا ہے مین آئس لینڈ کے ساحلی سڑک کا جب وہ آتش فشاں کے بہاؤ سے آنے والے پانی کے حملے سے مٹ گئی


--------------------------------------------------------------------------------
اس کے نتیجے میں آنے والے پانی کے بہاؤ اور سیلاب میں پھنسے تقریباً 800 افراد انخلاء میں کامیاب ہوگئے اور 70 سیاح بچا لیے گئے


--------------------------------------------------------------------------------
200 سال میں پہلی دفعہ آئس لینڈ کے Eyjafjallajokull گلیشئر سے دھویں کے مرغولے نکلتے نظر آرہے ہيں
جسے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر لیا گیا ہے


--------------------------------------------------------------------------------
اس Eyjafjallajokull آتش فشانی عمل نے سیکنڈوں میں سینکڑوں پروازوں کو منسوخ کروا دیا

-----------------------------------------------------------------------------------------

مزدوروں نے سڑکوں کو توڑتے ہوئے پرنالے کھود کر اس آتش فشاں سے آنے والے بے قابو سیلابی پانی کو سمندر کی طرف بہنے کا راستہ دیا

-----------------------------------------------------------------------------------------

پہاڑوں سے نکلنے والے گرم پانی کے سیلاب کے سبب برفانی تودے(glacier) کا ٹکڑا پگھل کر بکھر گیا ہے


-----------------------------------------------------------------------------------------

ماہرین کا اندازہ ہے حالیہ آتش فشانی حادثہ دیگر آتش فشاؤں کے پھٹنے کا سبب بھی بن سکتا ہے


-----------------------------------------------------------------------------------------

آتش فشاں نے یورپ کی فضائی آمد و رفت کو بری طرح متاثر کیا ہے




__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 22-04-10 at 07:53 PM. وجہ: تصویر داخل کرنا
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-04-10), ھارون اعظم (23-04-10), ناصحی (05-06-10), مون لائیٹ آفریدی (24-04-10), محمدخلیل (08-06-10), ام غزل (05-06-10), حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 05:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

--------------------------------------------------
Attached Thumbnails
image003.jpg   image004.jpg   image005.jpg   image006.jpg  
Attached Images
 
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (08-06-10), حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 06:28 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

----------------------------------------------
Attached Images
     
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 07:27 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

-----------------------------------------
Attached Images
     
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-04-10)
پرانا 22-04-10, 07:44 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

--------------------------------------
Attached Images
     
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
rabab (23-04-10), فیصل ناصر (23-04-10), محمدخلیل (08-06-10), حیدر (22-04-10)
کمائي نے نورالدین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-06-10 محمدخلیل Atish fishaan 50
پرانا 22-04-10, 09:48 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نورالدین بھائی۔ معلومات میں اضافے کا شکریہ
ویسے میرا خیال ہے اس ٹاپک کو سائنس سیکشن میں موو کر دینا چاہیہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-04-10), نورالدین (23-04-10), ام غزل (05-06-10)
پرانا 23-04-10, 01:58 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئرنگ ہے نور الدین بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-04-10), ام غزل (05-06-10)
پرانا 23-04-10, 04:04 AM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نور الدین بھائی، اچھی شئیرنگ ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (23-04-10)
پرانا 23-04-10, 06:57 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بہت رومانوی لگ رہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (23-04-10)
پرانا 23-04-10, 10:08 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking شکریہ

اقتباس:
ویسے میرا خیال ہے اس ٹاپک کو سائنس سیکشن میں موو کر دینا چاہیہے
بہت شکریہ
ویسے میں نے یہ موضوع خبریں والے سیکشن میں شروع کیا تھا
پھر یہ دوسرے سیکشن میں کیسے آگیا
خود بخود ہوا ہے یا کسی نے کیا ہے
بہر حال جس نے بھی کیا ہے اچھا کیا ہے

دوسری بات یہ
اس قسم کے کا م کرنے میں ایک پرابلم ہے کہ میں
موضوع کے ساتھ تصاویر لگا کر تیار کرتا جاتا ہوں مگر الفاظ کے بیچ میں تصاویر اپ لوڈ نہيں کر سکتے
جب کہ جو تصاویر اپ لوڈ کرتے ہيں وہ مراسلے کے آخر میں آتے ہيں
جملوں کے بیچ میں جو تصاویر ڈالی جاتی ہیں ان کے لیے لنک بناتا پڑتا ہے
اور لنک کے متعلق یہ اندیشہ رہتا ہے کہ جس ویب سائٹ یا لنک سے اٹھایا ہے وہاں سے
اگر کبھی یہ تصاویر ہٹ گئیں تو پھر یہاں مراسلے میں وہ تصویر نظر نہيں آئے گی
اس لیے پہلے موضوع شروع کرتا ہوں پھر خود ہی اس کا جواب لکھتے ہوئے
وہ تصاویر اپ لوڈ کرتا ہوں ( جیسا کہ اس جواب نمبر ۲ ، ۳ ، ۴ ، ۵ میں دیکھ رہے ہيں )
پھر اصل موضوع کو یعنی مراسلہ نمبر ۱ کو تدوین کرتا ہوں
اور جواب نمبر ۲ ، ۳ ، ۴ ، ۵ سے ان تصاویر کے لنک کاپی کر کے
خبروں کے بیچ میں لنک لگا دیتا ہوں ۔
اس کے نتیجے میں کام تو اچھا ہو جاتا ہے مگر مراسلہ نمبر ۲ ، ۳ ، ۴ ، ۵ فالتو جگہ گھیر لیتے ہيں ۔
کیا اس کا کوئی حل ہے
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-04-10, 04:00 PM   #11
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا میں پھیلنے والی بتاہ اس قدر شدید اور ہولناک ہے توپھر دوزخ کیا ہوگی پھر ؟؟
اللھم اجرنا من النار
انسان یہ سب دکھ کر بھی راہ راست پر آتا ہے نہ عبرت حاصل کرتا ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-04-10), ام غزل (05-06-10)
پرانا 23-04-10, 07:09 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھا دھاگہ بنایا ہے نورالدین بھائی آپ نے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (23-04-10)
پرانا 05-06-10, 07:43 PM   #13
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آتش فشاں نے یورپ کی فضائی آمد و رفت کو بری طرح متاثر کیا ہے
یورپ کے ماڈرن مُعاشَرَوں میں قدرت اور انسانوں کے درمیاں تعلق ٹوٹ چکا ہے جسکیوجہ سے عام سوچ یہ ہے کہ قدرتی قوتیں جدید ٹک نالاجی کے راستے میں حائل نیہں ہو سکتیں۔ Eyjafjallajökull کی آتش فشانی نے انیہں یہ یاد دلایا ہے کہ قدرتی قوتیں ان کی جدید ٹک نالاجی سے زیادہ برتر ہیں۔

حقیقت تو یہ ہے کہ یہ کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی، آئس لینڈ کے Katla پہاڑ کے پھٹنے کی باری بہت جلد متوقع ہے۔تاریخی لعاظ سے Eyjafjallajökull کے مقابلہ میں Katla کی آتش فشانی کئی گنا زیادہ بڑی ہو گی، اگرحالیہ آتش فشانی اسقدر اثر انداز ہو ئی ہے تو پھر جب Katla کی باری آئی تو تب کیا ہو گا۔

اقتباس:
ماہرین کا اندازہ ہے حالیہ آتش فشانی حادثہ دیگر آتش فشاؤں کے پھٹنے کا سبب بھی بن سکتا ہے
ثبوت سامنے آ رہا ہے کہ گلوبل ورمنگ کی وجہ سے آتش فشاؤں کے پھٹنے کے خدشے میں اضافہ ہورہا ہے جس کے اثرات ساری دنیا کیلے ایک بہت بڑی آفت کی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔

آپکا تھیرڈ نہ صرف دلچسپ بلکہ بہت معلوماتی بھی ہے۔ میں نے اس سے کچھ ملتا جلتا تھیرڈ شروع کیا ہے اور میں امید کرتا ہوں کے آپ اسے پڑھنے کے علاوہ اسمیں حصہ لیکر ہم سب کی معلومات میں اضافہ بھی کریں گے۔

Last edited by ناصحی; 05-06-10 at 07:51 PM.
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-06-10)
پرانا 07-06-10, 02:25 PM   #14
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خو بصورت شیئرنگ ہے ۔
نور الدین بھائی کا شکریہ
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-10, 02:37 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام و علیکم Nasiwise صاحب
سب سے پہلے تو تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ
اس کے بعد آپ کے لئے دعائیں کہ آپ اس فورم پر ایک نئے اور مفید اضافہ ثابت ہوں

دیگر احوال یہ ہے کہ زیادہ بات نہيں کر سکوں گا
کیوں کہ پاک نیٹ جیسے فیملی فورم پر آنے جانے کے ساتھ ساتھ کچھ ذاتی کام بھی چلتے رہتے ہيں
اس لئے فی الحال زیادہ ٹائم دے نہيں پا رہا ہوں ۔۔
اس کے علاوہ یہ گزارش بھی ہے کہ آپ اس فورم پر نئے ہيں
اپنا تعارف دیگر ساتھیوں سے کروانا اس " پاک نیٹ فورم " کی رِیت ہے
اس لنک پر جا کر اپنے متعلق دوسروں کو بتائیں اور دوسروں کے متعلق جانیں
خاص کر اپنے نام کی بھی وضاحت کریں جو کہ بڑا ہی منفرد ہے
آپ کا تعارف

مجھے دوبارہ جیسے ہی فراغت ملےگی میں آپ کو جوائن کروں گا ۔
اللہ ہم سے اور آپ سے وہ کام لے جس سے وہ راضی ہو ۔۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتا, کیسا, گئی, پیدا, پورے, یورپ, والی, وجہ, نقشہ, ماحولیاتی آلودگی, متاثر, مدد, آلودگی, آتش فشاں, اہمیت, السلام, امریکہ, اعظم, تصویر, تصاویر, خاص, خبر, دنیا, سفر, سنی, سمجھتے, شاید, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
کچھ تصآویر عدنان دانی گپ شپ 1 11-09-10 09:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger