واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > کائنات کے راز



کائنات کے راز کائنات کے راز


بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 01:49 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی

بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی

بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی
سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ انہوں نے بلیک ہول کے متعلق کئی چھپے ہوئے رازوں کو حاصل کر لیا ہے۔ بلیک ہول وہ تجاذتی صلاحیت رکھنے والے میدان ہیں جو کائنات سے روشنی اور ستاروں کو اپنے اندر جذب کر لیتے ہیں۔ ہوسٹن یونیورسٹی کی طرف سے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سائنس دان یہ معلوم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں کہ کس طرح بلیک ہول روشنی کی رفتار سے ذرات کو ایک قطار میں باہر پھینکتے ہیں۔۔ اب تک ایجاد ہونے والی ہر قسم کی دور بین کے استعمال سے پروفیسر مارشر یہ معلوم کرنے میں کامیاب ہو ئے ہیں کہ یہ ذرات کی یہ لڑیاں کہاں اور کیسے بنتی ہیں۔ ہوسٹن یونیورسٹی کی ماہرین ٹیم کا کہنا ہے کہ ذرات کی یہ لڑیاں جو روشنی کی ہوتی ہیں بلیک ہول کے سرے کے قریب واقع مقناطیسی میدان سے نکل رہی ہوتی ہیں اور اسی علاقے میں ذرات کی یہ لڑیاں تیز رفتار پکڑتی ہیں اور ایک طرف کو مڑ جاتی ہیں۔ اس معلومات کے بعد ہوسٹن یونیورسٹی کے ڈاکٹر ایلن مارشر اور ان کی ٹیم نے دعوی ظاہر کیا ہے کہ وہ بلیک ہول کی معلومات کے متعلق اس گہرائی تک پہنچ چکے ہیں جہاں تک پہلے کبھی کوئی سائنس دان نہیں پہنچ سکا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
Arabian (23-06-09), یاسر عمران مرزا (05-12-10), سعود (23-03-09)
پرانا 24-02-09, 09:24 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی

ویسے آج کل نیشنل جیوگراف چینل پر اس بارے میں بہترین معلومات اردو (ہندی( زبان میں پیش کی جارہی ہیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (06-03-09), یاسر عمران مرزا (05-12-10)
پرانا 24-02-09, 12:48 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی

آپ کا ذاتی خیال کیا ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (06-03-09)
پرانا 24-02-09, 01:37 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی

ایک دفعہ سائسندان خود بلیک ہول میں چلے جائیں اور وہاں سے ہمیں معلومات دیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (06-03-09)
پرانا 13-03-09, 03:12 AM   #5
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی

اچھی انفارمیشن ہے۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 11:56 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ایک دفعہ سائسندان خود بلیک ہول میں چلے جائیں اور وہاں سے ہمیں معلومات دیں
اگر واپس زندہ سلامت آگئے تو--------------------
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-03-09)
پرانا 14-03-09, 01:36 AM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی

نہ آیئں مگر خط ضرور بھیج دیں.
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (14-03-09)
پرانا 23-03-09, 05:10 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلیک ہول کے بارے میں بنیادی معلومات نہیں‌ہیں آپ لوگوں‌کے پاس شائد اسی لیئے آپ یہ سب کہ رہیں ہے اس پر ریسرچ کریں بڑے مزے کا موضوع ہے ، مجھے اچھی طرح یاد ہے مجھے ایک اسائنمنٹ ملی تھی جس کا موضوع تھا ، بگ بینگ تھوری انینڈ اسلام ، کافی مزہ آیا تھا بنانے پر ابھی بھی وہ اسائنمنٹ ہماری یونیورسٹی کی لائبریری میں‌پڑی ہوئی ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (30-03-09)
پرانا 23-03-09, 05:24 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بارے میں یہ (مکی صاحب کی )بھی ایک کافی معلوماتی تحریر ہے۔
سعود آف لائن ہے   Reply With Quote
سعود کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (30-03-09)
پرانا 23-03-09, 05:31 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
بلیک ہول کے بارے میں بنیادی معلومات نہیں‌ہیں آپ لوگوں‌کے پاس شائد اسی لیئے آپ یہ سب کہ رہیں ہے اس پر ریسرچ کریں بڑے مزے کا موضوع ہے ، مجھے اچھی طرح یاد ہے مجھے ایک اسائنمنٹ ملی تھی جس کا موضوع تھا ، بگ بینگ تھوری انینڈ اسلام ، کافی مزہ آیا تھا بنانے پر ابھی بھی وہ اسائنمنٹ ہماری یونیورسٹی کی لائبریری میں‌پڑی ہوئی ہے
وہ اسائنمنٹ‌ پارسل کریں پاک نیٹ‌ پر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (30-03-09)
پرانا 05-12-10, 01:08 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضرور، ہمیں‌بھی دکھائیں۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-10, 11:05 AM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلیک ہولز، اچھا موضوع ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, ہے۔, پاک, چینل, موضوع, معلوم, آج, اردو, اسلام, بہترین, بگ بینگ, بلیک, بلیک ہول, تحریر, جواب, رفتار, سائنس, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبوت کا دعوی کرنے والا جھوٹا ہے غازی اسلام عقیدہ رسالت 1 21-03-09 10:51 AM
انڈیا کا دو مزید پاکستانی مارنے کا دعوی راجہ اکرام خبریں 0 26-01-09 11:38 AM
ایسا جو کہ یہ دعوی کرتا ہے کہ اسے چوری شدہ اشیاء کی جگہ کا علم ہے ۔ چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 0 05-01-09 06:36 PM
کابل میں کئی غیر ملکی فوجی ہلاک ، طالبان کا دعوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:12 AM
بہادر شاہ ظفر کے ورثاء کا لال قلعہ پر دعوی چاچا کمال عمومی بحث 1 04-10-07 05:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger