| کائنات کے راز کائنات کے راز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بگ بینگ تجربے کا کامیاب آغاز
سائنسدانوں نے اس بیش قمیت اور طاقتور تجربے کی کامیاب ابتدا کو سراہا ہے جس کے نتیجے میں بگ بینگ یا عظیم تر دھماکے فوراً بعد کے لمحات ایک بار پھر پیدا کر کے کائنات کے وجود میں آنے کے بارے میں سائنسی نقطۂ نظر سے جانا جا سکے گا۔ فرانس میں زیر زمین واقع تحقیقاتی مرکز میں موجود سائنسدانوں نے پروٹون ذرات کی دو شعائیں داغی ہیں۔ پروٹون ذرات نے جب سرنگ میں پہلا چکر مکمل کیا تو اس پر تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ اس سرنگ ایک بہت بڑا ہائیڈرون کولائیڈر بھی نصب کیا گیا ہے۔ اس تجربے کے بارے میں تین دہائی قبل سوچا گیا تھا۔ گزشتہ روز اس سلسلے میں ستائیس کلو میٹر لمبی سرنگ میں پروٹون ذرات کی پہلی ’بیم‘ یا شعاع چھوڑی گئی۔ نیوکلیائی ریسرچ کے یورپی ادارے سرن کے زیر اہتمام کیئے جانے والے اس تجربے کے دوران انجینیئر ذرات کی ایک شعاع کو ستائیس کلومیٹر طویل زیر زمین سرنگ نما مشین سے گزارنے کی کوشش کریں گے۔ پانچ ارب پاؤنڈ کی لاگت سے تیار ہونے والی اس مشین میں ذرات کو دہشت ناک طاقت سے آپس میں ٹکرایا جائے گا تاکہ کائنات کی ابتدا پر ہونے والے دھماکے اور اس کے اثرات کی علامتوں کو نئی طبیعات پر آشکار کیا جا سکے۔ فرانس اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد کے نیچے کھودی گئی اس بہت بڑی سرنگ میں ایک ہزار سلنڈر کی شکل کے مقناطیسوں کو ساتھ ساتھ رکھا گیا ہے۔ ان ہی مقناطیسی سلنڈروں سے پروٹون ذرات کی ایک لکیر پیدا ہو گی جو ستائیس کلو میٹر تک دائرے کی شکل میں بنائی گئی سرنگ میں گھومے گی۔ سرنگ میں پروٹون ذرات کے ٹکرانے سے دو لکیریں پیدا ہوں گی جنہیں اس مشین کے اندر روشنی کی رفتار سے مخالف سمت میں سفر کرایا جائے گا۔ اس طرح ایک سیکنڈ میں یہ لکیریں گیارہ ہزار جست مکمل کریں گی۔ سرنگ کے اندر مقررہ جگہوں پر ذرات کی یہ لکیریں ایک دوسرے کا راستہ کاٹیں گی اور ان کے اس ٹکراؤ کا مشاہدہ کیا جائے گا۔ سائنسدانوں کو امید ہے کہ اس تجربے کے دوران نئے سب آئٹم سامنے آئیں گے جن سے کائنات کی ہیت کو سمجھنے کے لیے بنیادی معلومات حاصل ہوں گی۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بہت شکریہ - بہت اچھی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (15-02-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ اکبر یہ جو ہے ناں بگ بینگ کا تجربہ میں نے ایک مستند جگہ پڑھا یہ درپردہ زمین کی نبض کو اپنے کنٹرول میں کرنے کا تجربہ ہے یہ ایک تفصل طلب موضوع ہے |
|
|
|
| محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (15-02-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ سمجھ نہیں آئی آپ کی بات ۔۔۔۔۔ سب سے اوپر "اللہ اکبر" لکھنے کا مطلب ؟؟؟ آپ اس تجربے کو سہی نہینسمجھتے ؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (15-02-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اکثر باتوں کے دو رخ ہوتے ہیں جیسے آپ انٹرنیٹ کا مثبت استعمال بھی کر سکتے ہیں اور منفی بھی اسی طرح مندرجہ بالا تجربہ کے متعلق میں نے ایک ماہر کی رپورٹ پڑی ان کا کہنا تھا یہ تجربہ اصل میں زمین کی نبض کنٹرول کرنے کی کوشش ہے۔ |
|
|
|
|
| محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (15-02-09) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: ہکونا مٹاٹا
مراسلات: 33
کمائي: 778
شکریہ: 26
19 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک بہت بڑے ہیں یہود جتنے مرضی تجربات کرتے رہیں لیکن مرضی تو میرے اللہ پاک کی چلتی ہے۔
بھای جان اگر اللہ پاک نے صرف اپنی مرضی ہی چلانی ہوتی تو قران پاک میں بار بار کیوں فرمایا گیا۔۔۔ سوچو غور کرہ۔۔۔۔۔اور پھر تم غور کیوں نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔ اور اس جیسی لا تعداد آیات میں اللہ پاک بندے کو گور کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ آج مغرب والے اسیغوروفکر کو لے کر اتنا آگے جا چکے ہیں۔ اور ہم مولویوں کے بنائے ہوئے خول میں بند ہیں اور اس سے آگے سوچ نہیں سکتے یا پھر سوچنا چاہتے ہی نہیں۔ میں بذات خود بگ بینگ نظرئے کے خلاف ہوں۔ لیکن اس بات کا حامی ہوں کہ کچھ سوچو تہ سہی غور تہ کرو۔ اور جب تم غور کی انتہا کو پہنچو گے تواللہ کی ذات پر رٹے ہوئے عقیدے کی بجائے سمجھ بوجھ کر ماننے لگو گے۔ کیا وجہ تھی کہ قران پاک میں ارشاد ہوا۔۔۔۔۔اور آدم نے تمام نام بتا دئے،فرشتے نہ بتا سکے۔۔۔۔باقی غیب کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے۔ لیکن اتنا ضرور معلوم ہے کہ علم بنی نوع انسان کی میراث ہے۔ اور یہ علم صرف قران شریف کی روزانا تلاوت کر کے اسے طاق میں سجا دینے سے حاصل نہیں ہوتا۔ اگر کوئی تلخ بات ہو گئی ہو تو معذرت کے ساتھ ۔۔ لیکن غور ضرور کیجئیے گا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ندیم رزاق کھوہارا کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (06-03-09), فیصل ناصر (21-02-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیوں ؟ اس میں کیا خرابی ہے ویسے ابھی تک تو یہ تجربہ ناکام ہی رہا ہے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (06-03-09), ندیم رزاق کھوہارا (22-02-09) |
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: ہکونا مٹاٹا
مراسلات: 33
کمائي: 778
شکریہ: 26
19 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ندیم رزاق کھوہارا کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (06-03-09) |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: ہکونا مٹاٹا
مراسلات: 33
کمائي: 778
شکریہ: 26
19 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رہی تجربے کی بات تو وہ ذراتی اسراع گر۔۔۔۔۔۔ لارج ہیڈرون کولائڈر۔۔۔۔۔۔کے مقناطیس خراب ہونے کی وجہ سے موقوف ہوا ہے ناکام نہیں ہوا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ندیم رزاق کھوہارا کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (06-03-09), فیصل ناصر (22-02-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں تو معلوم ہی نہیں کہ یہ کہانی کیا ہے ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (06-03-09), فیصل ناصر (22-02-09) |
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوئی بھی نظریہ حرف آخر نہیں مولانا طاہر القادری نے اس کی توجیح اپنی کتاب قرآن اور جدید سائنس میں کی ہے (صفحہ نمبر 322 ) یہ کتاب PDF فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ![]() Free File Hosting Made Simple - MediaFire اقتباس:
|
||
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (06-03-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (06-03-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (06-03-09), ندیم رزاق کھوہارا (22-02-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, free, hosting, پاک, قرآن, نظر, مکمل, معلوم, اکبر, اللہ, انٹرنیٹ, بگ بینگ, بھائی, جواب, خوش, خلاف, دھماکہ, رفتار, راستہ, سفر, سوئٹزرلینڈ, سائنس, طاقتور, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|