واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > کائنات کے راز

کائنات کے راز کائنات کے راز

دل اور دماغ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 08:42 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دل اور دماغ

دل اور دماغ

میرا سوال یہ ہے کہ

سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دل کے پاس ہے یا دماغ کے پاس۔
سٹوریج کی صلاحیت دل کے پاس ہے یا دماغ کے پاس۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-11, 09:20 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بات کا جواب تو کوئی سیانا بندہ ہی دے گا ہم نے تو ہمیشہ اپنے دل سے سوچا ہے دل کی مانی جو دل نے کہا وہی کیا دل نے کہا دماغ کا استعمال انسان کو پاگل بنا دیتا ہے ہم نے دماغ کا استعمال کرنا چھوڑ دیا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 10:05 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
اس بات کا جواب تو کوئی سیانا بندہ ہی دے گا ہم نے تو ہمیشہ اپنے دل سے سوچا ہے دل کی مانی جو دل نے کہا وہی کیا دل نے کہا دماغ کا استعمال انسان کو پاگل بنا دیتا ہے ہم نے دماغ کا استعمال کرنا چھوڑ دیا
سیریس سوال ہے بھیا ۔ میں ایک نتیجے پر پہنچنا چاہ رہا ہوں۔ کچھ جوابات آ جائیں پھر اصل سوال کی طرف آؤں گا جو میں پوچھنا چاہ رہا ہوں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 11:13 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم نے بھی سیریس جواب دیا ہے جہاں دماغ اور دل میں اختلاف رائے پیدا ہوتا ہے تو ہمارا فیصلہ دل کے حق میں ہوتا ہے لہذا ہمارا نزدیک تو آپ کے دونوں سوالوں کا جواب دل ہی ہے
اگر آپ کو اس بارے میں تحقیقاتی جواب چاہیے تو وہ یقیناً دماغ ہے کیوں کہ سائنس کے نزدیک دل کا کام رگوں میں خون کو رواں رکھنا ہے اس کا سوچنے سمجھنے وغیرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے جب کہ سوچنا سمجھنے کی صلاحیت اور ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت دماغ کے پاس ہوتی ہے یعنی آپ دل کو پاور سپلائی کہہ سکتے ہیں اور دماغ کو ہارڈ ڈسک آپ کو پتا ہی ہے کہ ہر پروگرام کو ہارڈ ڈسک پہ ہی سیو کیا جاتا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
رضی (28-10-11), عروج (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 11:23 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سوال دونوں اہم اور اہل علم کی جانب سے تفصیلی جواب کا انتظار رہے گا

میری رائے یہ ہے کہ
سمجھنے کی صلاحیت بنیادی طور پر دل کے پاس ہے ۔۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ لھم قلوب لا یفقھون بھا۔ ان کے دل ہیں لیکن وہ سمجھتے نہیں۔
جب کہ چیزوں کے درست یا عدم درست ہونے کا فیصلہ کرنا عقل کا کام ہے۔ اسی جانب اقبال نے اشارہ کیا ہے کہ
بہتر ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
دل کے ساتھ عقل بطور پاسبان رہے تا کہ ریشنیل فیصلے ہوں، لیکن کہیں کہیں عقل کے بجائے عشق کے فیصلے کی ضرورت ہوتی ہے جہاں ذوق جنوں زیادہ ضروری ہوتا ہے ایسے میں دل کو تنہا چھوڑ دینا چاہیے۔

البتہ چیزوں کو اسٹور کرنے کا کام عقل اور دماغ کا ہے دل کا نہیں ۔ دل مرکز جذبات ہے

جواب یہاں منتقل کر رہا ہوں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-11, 11:23 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزید آراء کا انتظار ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 11:28 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ہم نے بھی سیریس جواب دیا ہے جہاں دماغ اور دل میں اختلاف رائے پیدا ہوتا ہے تو ہمارا فیصلہ دل کے حق میں ہوتا ہے لہذا ہمارا نزدیک تو آپ کے دونوں سوالوں کا جواب دل ہی ہے
اگر آپ کو اس بارے میں تحقیقاتی جواب چاہیے تو وہ یقیناً دماغ ہے کیوں کہ سائنس کے نزدیک دل کا کام رگوں میں خون کو رواں رکھنا ہے اس کا سوچنے سمجھنے وغیرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے جب کہ سوچنا سمجھنے کی صلاحیت اور ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت دماغ کے پاس ہوتی ہے یعنی آپ دل کو پاور سپلائی کہہ سکتے ہیں اور دماغ کو ہارڈ ڈسک آپ کو پتا ہی ہے کہ ہر پروگرام کو ہارڈ ڈسک پہ ہی سیو کیا جاتا ہے
اقتباس:
دل کا کام رگوں میں خون کو رواں رکھنا ہے اس کا سوچنے سمجھنے وغیرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے جب کہ سوچنا سمجھنے کی صلاحیت اور ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت دماغ کے پاس ہوتی ہے
مجھے اسی پر ہی اختلاف ہے ۔ اسی وجہ سے یہ سوالات اٹھائے ہیں۔ راجہ جی کاجواب پڑھیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 11:32 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
میرا سوال یہ ہے کہ

سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دل کے پاس ہے یا دماغ کے پاس۔
سٹوریج کی صلاحیت دل کے پاس ہے یا دماغ کے پاس۔
میرے خیال سے تو سٹوریج یعنی میموری ، سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کا تعلق دماغ سے ہوتا ہے ۔
دل کا تعلق جذبات سے ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-10-11)
پرانا 28-10-11, 11:37 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل و دماغ دونوں کے پاس سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہے دماغ کے پاس زیادہ دل کے پاس کم ایسے سمجھ لوں دماغ ہارڈیسک ہے تو دل سی ڈی کی طرح ہے کبھی فیصلوں پر دماغ جیتا ہے تو کبھی دل
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 12:16 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ہم نے بھی سیریس جواب دیا ہے جہاں دماغ اور دل میں اختلاف رائے پیدا ہوتا ہے تو ہمارا فیصلہ دل کے حق میں ہوتا ہے لہذا ہمارا نزدیک تو آپ کے دونوں سوالوں کا جواب دل ہی ہے
اگر آپ کو اس بارے میں تحقیقاتی جواب چاہیے تو وہ یقیناً دماغ ہے کیوں کہ سائنس کے نزدیک دل کا کام رگوں میں خون کو رواں رکھنا ہے اس کا سوچنے سمجھنے وغیرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے جب کہ سوچنا سمجھنے کی صلاحیت اور ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت دماغ کے پاس ہوتی ہے یعنی آپ دل کو پاور سپلائی کہہ سکتے ہیں اور دماغ کو ہارڈ ڈسک آپ کو پتا ہی ہے کہ ہر پروگرام کو ہارڈ ڈسک پہ ہی سیو کیا جاتا ہے
رضی بھائی آپ نے بھی میڈیا کی طرح ہمارے بیان کے اپنی مرضی کے حصہ کو استعمال کیا ہے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 12:50 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
رضی بھائی آپ نے بھی میڈیا کی طرح ہمارے بیان کے اپنی مرضی کے حصہ کو استعمال کیا ہے۔
یار نیند کے جھوکوں سے ساتھ پڑھوں گا تو ایسا ہی ھوگا نا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 02:24 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
سیریس سوال ہے بھیا ۔ میں ایک نتیجے پر پہنچنا چاہ رہا ہوں۔ کچھ جوابات آ جائیں پھر اصل سوال کی طرف آؤں گا جو میں پوچھنا چاہ رہا ہوں
آپکا مدعا حل ہو گیا کیا؟ اب وہ سوال کی طرف آ جاو جو پوچھنا چاہ رہے ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-10-11), سحر (30-10-11)
پرانا 01-11-11, 11:49 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
آپکا مدعا حل ہو گیا کیا؟
نہیں ابھی نہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 08:59 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی انتظار رہے گا آپکا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (02-11-11)
جواب

Tags
ہمیشہ, کہا, کوئی, پاگل, پاس, یا, وہی, لیا, مانی, اپنے, انسان, استعمال, بنا, بندہ, جواب, دیتا, دے, دل, دماغ, سوچا, سوال, سمجھنے, سائنس, عشق, صلاحیت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger