واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > کائنات کے راز



کائنات کے راز کائنات کے راز


سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-09, 03:48 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں

سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں

ک سعودی خاندان نے ایک ’جن‘ پر چوری اور ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔

سعودی اخبار الوطن کے مطابق مدینہ سے تعلق رکھنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ جن انہیں دھمکیاں دیتا ہے، ان پر پتھر پھینکتا ہے اور ان کے موبائل فون چرا لیتا ہے۔

متاثرہ سعودی خاندان پندرہ برس کے ایک ہی گھر میں مقیم تھا تاہم ان کا کہنا ہے کہ انہیں حال ہی میں جن کی موجودگی کا احساس ہوا اور انہیں اپنا وہ گھر چھوڑنا پڑا۔

اس خاندان کے سربراہ نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’ہمیں عجیب و وغریب آوازیں سنائی دینے لگیں۔ ابتداء میں ہم نے ان پر غور نہ کیا لیکن پھرعجیب چیزیں رونما ہونے لگیں اور بچے اس وقت بہت خوفزدہ ہوئے جب جن نے پتھر بھینکنے شروع کر دیے‘۔

خاندان کے سربراہ کے مطابق ’پہلے ایک زنانہ اور پھر ایک مردانہ آواز نے ہمیں گھر سے نکل جانے کو کہا‘۔

پہلے تو عدالت نے یہ کہا کہ یہ معاملات انکے دائرہ کار میں نہیں آتے۔ لیکن خاندان نے موقف اختیار کیا کہ اسلامی حکومت اور عدالت کے زیر اختیار اس قسم کے معاملات آتے ہیں اور دور نبوی میں ایسے کیسز کے فیصلے بھی سنائے گئے۔ چناچہ اگر عدالت خود کو اسلامی تصور کرتی ہے تو اسکو انصاف فراہم کرنا چاہیے۔ مزید معلومات لنے کے بعد عدالت نے اس بات کو تسلیم کیا کہ جنوں سے متعلق واقعات حقیتا اسلامی عدالت کے دائرہ کار میں آتے ہیں ۔

مقامی عدالت کے مطابق ’اگرچہ یہ انتہائی مشکل کام ہے‘ تاہم وہ ان دعوؤں کے حقیقت جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اسلام میں ’جنوں‘ کی موجودگی کا تصور موجود ہے اور اسلامی تعلیمات کے مطابق جن اللہ کی مخلوقات میں سے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (05-06-11), shafresha (20-10-09), فیصل ناصر (06-06-11), فاروق سرورخان (21-10-09), فخر بٹ (06-06-11), کنعان (05-06-11), ھارون اعظم (07-09-10), نورالدین (10-03-10), ملک بھائی (20-10-09), مرزا عامر (06-09-10), Wahid Mahmood (31-01-10), اویسی (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), احمد نذیر (05-06-11), احمد بلال (05-06-11), حیدر Rehan (21-10-09), رضی (21-10-09), سیپ (09-06-11), شھزادباجوہ (06-06-11), عامرشہزاد (21-10-09), عروج (07-06-11)
پرانا 20-10-09, 10:26 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ ان جنوں کو پاکستان کے حکمرانوں کے گھر بیج دے۔شا ید جن ہی ان سے نپٹ‌سکتے ہیں
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (05-06-11), shafresha (06-09-10), skjatala (05-06-11), فاروق سرورخان (21-10-09), فخر بٹ (06-06-11), نورالدین (10-03-10), مرزا عامر (06-09-10), اویسی (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), احمد نذیر (05-06-11), حیدر Rehan (21-10-09), شھزادباجوہ (06-06-11), عرفان مسلم (24-06-11), عروج (07-06-11)
پرانا 20-10-09, 10:28 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مشکل ہے میرے بھائی۔ یہ جن یہاں سے اپنی لنگوٹی اور چپل سب چھوڑ کر بھاگیں گے۔ کیوں بیچاروں کو ذلیل کروانے پر تُلے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), skjatala (05-06-11), فیصل ناصر (06-06-11), فاروق سرورخان (21-10-09), فخر بٹ (06-06-11), نورالدین (10-03-10), ملک بھائی (21-10-09), مرزا عامر (06-09-10), اویسی (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), احمد نذیر (05-06-11), سام (05-06-11), شھزادباجوہ (06-06-11), عروج (07-06-11)
پرانا 21-10-09, 12:37 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بہت ہی سچ کہ دیا ہے آپ نے۔
عوام کی تو خواہش ہے نا
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), skjatala (05-06-11), فخر بٹ (06-06-11), نورالدین (10-03-10), مرزا عامر (06-09-10), ابوسعد (15-06-11), احمد نذیر (05-06-11)
پرانا 21-10-09, 04:59 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا، بھئی اس جن کو فورا پکڑ کر کئی سال غائب ہو جانے کی سزا سنائی جائے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), skjatala (05-06-11), فاروق سرورخان (21-10-09), فخر بٹ (06-06-11), ھارون اعظم (07-09-10), نورالدین (10-03-10), مرزا عامر (06-09-10), اویسی (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), احمد نذیر (05-06-11)
پرانا 06-09-10, 05:59 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین، اب جنات بھی عدالت میں حاضر ہوں گے۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), skjatala (05-06-11), فخر بٹ (06-06-11), مرزا عامر (06-09-10), اویسی (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), احمد نذیر (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 12:26 PM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ جنات کہیں میرے ایک دوست میں تو حلول نہیں کر گئے؟

Last edited by فیصل ناصر; 06-06-11 at 03:55 AM.
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (06-06-11)
پرانا 05-06-11, 01:48 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:میں نے شاہ ولی اللّٰہ کاواقعہ سناتھاکہ ایک بار انھوں نے سانپ ماراجوکہ اصل میں جن تھا اسکے ماں باپ شاہ صاحب کوپکڑکراپنےسردارکےپاس لے گئےاور مقدمہ پیش کیا۔سردارجن نےکہاکہ میں نےنبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے سناتھاکہ جس چیز سے بنی نوع انسان خوفزدہ ہوں اسےمارنےپر کوئی مؤاخذہ نہیں۔شاہ صاحب خود کوتابعی کہتےتھےکہ صحابی جن سے ملاقات ہوئی تھی ۔ویسے یہ انسان جنوں کی عدالت میں پیش ہوئےتھے اب جن انسانوں کی عدالت میں ائیں گے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), اویسی (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), احمد نذیر (05-06-11), سیپ (09-06-11), غلام خان (09-06-11)
پرانا 05-06-11, 03:23 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
یا اللہ ان جنوں کو پاکستان کے حکمرانوں کے گھر بیج دے۔ شا ید جن ہی ان سے نپٹ ‌سکتے ہیں
السلام علیکم!

جتنے بھی بڑے حکمران ہیں یہ سب کسی نہ کسی بابا جی سے رابطہ میں ہوتے ہیں جو جنات کی کاٹ کا طریقہ جانتے ہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), ننھا بچہ (05-06-11), اویسی (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), حیدر (05-06-11), غلام خان (09-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:35 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ہی ایک گھومتا پھرتا ایس ایم ایس آیا تھا ۔شاید آپ نے پڑھا ہو

کہ ایک آدمی نے جن قابو کر لیا۔
جن نے پوچھا کیا حکم ہے میرے آقا۔
آدمی بولا کہ میرے لیے پاکستان سے امریکہ تک کی ایک سیدھی سڑک بنا دو
جن بولا کہ آقا یہ کام بہت مشکل ہے۔ کوئی اور کام حکم کرو
آدمی بولا اچھا پھر ایسا کرو کہ میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو

جن بولا کہ آقا سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل؟



تو جناب بیویاں اور پاکستانی حکمران ان جنوں کے بس سے باہر ہیں۔



ویسے میں نے یہ ایس ایم ایس اپنے سبھی دوستوں کو بھیجا تھا۔ کسی نے بُرا نہیں منایا۔ سوائے ایک دوست کے۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ وہ بُرا منا گیا ہو ۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), کنعان (05-06-11), ابوسعد (15-06-11), غلام خان (09-06-11)
پرانا 06-06-11, 12:00 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ویسے میں نے یہ ایس ایم ایس اپنے سبھی دوستوں کو بھیجا تھا۔ کسی نے بُرا نہیں منایا۔ سوائے ایک دوست کے۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ وہ بُرا منا گیا ہو ۔۔
ظاہری وجہ تویہی نظرآتی ہے کہ بس وہی دوست کھونٹے سے بندھاہوگا بقیہ ابھی آزاد ہوں گے
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابن جمال کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), کنعان (06-06-11), اویسی (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), حیدر (06-06-11), شھزادباجوہ (06-06-11), غلام خان (09-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:00 PM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ویسے ہی ایک گھومتا پھرتا ایس ایم ایس آیا تھا ۔شاید آپ نے پڑھا ہو

کہ ایک آدمی نے جن قابو کر لیا۔
جن نے پوچھا کیا حکم ہے میرے آقا۔
آدمی بولا کہ میرے لیے پاکستان سے امریکہ تک کی ایک سیدھی سڑک بنا دو
جن بولا کہ آقا یہ کام بہت مشکل ہے۔ کوئی اور کام حکم کرو
آدمی بولا اچھا پھر ایسا کرو کہ میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو

جن بولا کہ آقا سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل؟



تو جناب بیویاں اور پاکستانی حکمران ان جنوں کے بس سے باہر ہیں۔



ویسے میں نے یہ ایس ایم ایس اپنے سبھی دوستوں کو بھیجا تھا۔ کسی نے بُرا نہیں منایا۔ سوائے ایک دوست کے۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ وہ بُرا منا گیا ہو ۔۔۔۔
آپ کا اشارہ کس کی طرف ہے؟
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (15-06-11), حیدر (06-06-11), غلام خان (09-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:07 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
آپ کا اشارہ کس کی طرف ہے؟
آپ خود سمجھدار ہیں ۔ ضروری ہے کیا ہر بات کھول کر بیان کرنا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), ننھا بچہ (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), غلام خان (09-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:34 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آپ خود سمجھدار ہیں ۔ ضروری ہے کیا ہر بات کھول کر بیان کرنا
میں پیر ساب کو بلا کے پوچھ لوں کے کس دوست نے برا منایا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), ابوسعد (15-06-11), حیدر (06-06-11), غلام خان (09-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:40 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب آپ کی بات پر مسکرایا بلکہ کھلکھلایا ہی جا سکتا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-06-11), فیصل ناصر (07-06-11), ننھا بچہ (08-06-11), غلام خان (09-06-11)
جواب

Tags
کوشش, گے۔, گئے؟, پاکستان, واقعات, موبائل, ماں, اللہ, الزام, انسان, امریکہ, اسلامی, جنات, حال, حاضر, خلاف, سال, شناخت, عائد, عجیب, عدالت, عصمت, غور, غائب, صحابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں ملکہ حسن اخلاق کا مقابلہ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 11 08-06-11 12:28 PM
مُک شُک جانا ایں ۔۔۔۔۔ انور مسعود Ajmal Anjum پنجابی چوپال 3 05-06-11 01:59 PM
حج پر القاعدہ کے حملے خارج ازامکان نہیں :سعودی عرب جاویداسد خبریں 5 11-11-10 09:07 PM
سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں wajee دلچسپ اور عجیب 2 05-08-09 02:02 AM
سعودی عرب میں فلمی میلہ تفسیر حیدر فلمی دنیا 0 27-07-08 03:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger