واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > کائنات کے راز



کائنات کے راز کائنات کے راز


سمندر کی سطح میں اضافے کی پیشگوئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 01:38 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation سمندر کی سطح میں اضافے کی پیشگوئی

سمندر کی سطح میں اضافے کی پیشگوئی

سمندر کی سطح میں اضافے کی پیشگوئی

ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق اس صدی کے اختتام تک سمندر کی سطح ڈیڑھ میٹر تک بلند ہو سکتی ہے۔ پیشگوئی کے مطابق یہ اضافہ گزشتہ سال انٹر گورنمنٹل پینل آن کلائمیٹ چینج کی طرف سے دئیے جانے والے تجزیے سے کافی زیادہ ہے۔ سمندر کی سطح میں اس حد تک اضافے کا منفی اثر بنگہ دیش اور اس جیسے اور کئی ملکوں پر ہو سکتا ہے جو سمندر کے قریب اور کم سطح پر واقع ہیں۔ یہ پیش گوئی ویانا میں ہونے والی ایک بڑی سائنس کانفرنس کے موقع پر جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے یہ پہلا اسٹڈی گروپ نہیں ہے جس نے یہ پیش گوئی کی ہو کہ اس صدی کے اختتام تک سمندر کی سطح میں تقریبا 28 سے 43 سینٹی میٹر اضافے کی آئی پی سی سی کی پیشگوئی کو انتہائی سیریس قرار دیا ہو یہ نئی پیش گوئی برطانیہ اور فن لینڈ کی ایک باہمی تحقیق کا نتیجہ بھی ہے ج سنے ایک ایسا کمپیوٹر ماڈل تیار کیا ہے جو گزشتہ دو ہزارسال کے دوران درجہ حرارت اور سطح سمندر کے تعلق کا مطالعاتی جائزہ لیتا ہے ۔ برطانوی شہر لیور پول کے قریب واقع پراؤڈمین اوشنوگرافک لیباٹری سے منسلک سوتلانا جیو یجیوا کے مطباق گزشتہ دو ہزار سال میں سمندر کی سطح کسی حد تک اوسطاََ رہی ہے اور اس میں 0٫8 میٹر سے ڈیڑھ میٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے آئندہ سالوں میں سمندر کی سطح میں تیزی سے ہونے والے اضافے کی بنیادی وجہ برف کی تہوں کا تیزی سےپگھلنا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
Arabian (28-06-09), یاسر عمران مرزا (17-11-11), نبیل خان (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 01:56 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تو سمندر دیکھنے کے لئے کراچی نہیں جانا پڑے گا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 07:08 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سمندر کی سطح میں اضافہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فن, کمپیوٹر, کراچی, پڑے, موقع, اضافہ, دیکھنے, سمندر, سمندر سطح اضافہ, سال, سطح, شہر, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 05:23 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger