| کائنات کے راز کائنات کے راز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
فرانسیسی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سرخی مائل سیارے مریخ سے ملنے والی شہادتوں کے مطابق وہاں پر آتش گیر گیس میتھین بہت جلد پیدا اور ختم ہو جاتی ہے۔
![]() فرانسیی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر گیس کا موجود غیر ہموار ہے اور گیس کی مقدار موسموں کے ساتھ بڑھتی اور گھٹتی ہے۔ سائسندان ان شواہد سے یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا مریخ پر آتش گیر گیس میتھین کی موجودگی وہاں پر زندگی کے آثار یا آتش فشانی گولے کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ فرانسیسی سائنسدانوں نے زمین پر میتھین گیس کی موجودگی سے متعلق معلومات کی بنیاد پر ایک کمپیوٹر نقل (سمولیشن) تیار کی ہے جو مریخ پر میتھین سے متعلق شواہد کو سمجھنےمیں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ فرانسیسی سائنسدان ڈاکٹر لیفرر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ مریخ کا موسم ابتک ایک معمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے حرکیات اور طبعیات سائنس کی مدد سے ایک نمونا تیار کیا ہے جس کے نتیجے کے مطابق مریخ پر گیس کی موجودگی کے آثار سے متعلق کچھ معلومات ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میتھین سے متعلق جو معلومات موجود ہیں وہ مریخ پر آتش گیر گیس کی موجودگی سے متعلق شواہد سے مماثلت نہیں رکھتیں۔ انہوں نے کہا کہ مریخ پر کچھ ایسا ہو رہا ہے جو میتھین گیس کی زندگی کو بہت مختصر بنا دیتا ہے۔ فرانسیسی سائنسدان نے کہا کہ اگر ان کے اندازے ٹھیک ہیں تو انسان مریخ سے متعلق بہت اہم معلومات کا پتہ نہیں لگا پا رہا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| images, کمپیوٹر, نیوز, انسان, جلد, زندگی, سیارے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز | ناصحی | خبریں | 0 | 21-02-11 11:01 PM |
| ہاں بھئی کاکا اب یوز کرے گا فیس بک | بزم خیال | گپ شپ | 4 | 15-01-11 09:53 AM |
| کتاب "لذتِ آشنائی" نوائے وقت، جناح نیوز,ایکپریس نیوز | گوہر | خبریں | 0 | 26-03-10 04:46 PM |
| ::::سی نیٹ نیوز:::: | S_S_G_Commando | ویب سائٹس کا جائزہ | 1 | 08-03-08 08:17 PM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |