| کائنات کے راز کائنات کے راز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے ایک خلائی جہاز نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ممکن ہے مریخ پر پانی اپنی صورت میں موجود ہو۔
![]() سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ امکان موجود ہے کہ سیارے کے گرم ترین مہینوں میں وہاں بہتا پانی موجود ہوتا ہو۔ رپورٹ کے مطابق ایری زونا سٹیٹ یونیورسٹی میں ایک ماہر ارضیات فلپ کرسچین سن اپنی توجہ مریخ اور زمین پر مرکوز کرتے ہیں۔انہوں نے واشنگٹن کے ناسا ہیڈکوارٹرز میں صحافیوں کو اس انکشاف کےبارے میں بتایا جو سائنس دانوں کی کمیونٹی میں جوش پیدا کیے ہوئے ہے۔ فلپ کے مطابق ہم یہ جانتے ہیں کہ مریخ پر بہت سی برف موجود ہے۔ لیکن یہ پہلا موقعہ ہے کہ ہمیں پانی ملنے کا امکان پیدا ہوا،ممکن ہے یہ نمکین پانی ہو۔ لیکن یہ مایا ہوسکتا ہے اور میرے خیال میں یہی اہم نکتہ ہے۔ کیونکہ، پانی برف سے مختلف خصوصیات رکھتا ہے۔ یہ علامتیں کیا ہیں جو نشاندہی کر رہی ہیں کہ بہتا پانی وہاں موجود ہو سکتا ہے۔ ناسا کے مریخ کی جانچ کرنے والے آربٹر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ موسمِ بہار اور موسمِ گرما کے دوران مریخ میں واقع بعض پہاڑوں سے گہرے رنگ کے انگلیوں کی طرح پھیلے نشانات ملتے ہیں۔ یہ نشانات سردیوں میں معدوم ہوجاتے ہیں اور آئندہ موسمِ بہار میں پھر سے نظر آنے لگتے ہیں۔ ناسا کے سائنس داں کہتے ہیں کہ بہائو کا رنگ اِس لیے گہرا نہیں کہ یہ گیلا ہے۔ بلکہ امکان یہ ہے کہ پانی کے بہائو نے پہاڑوں کی پتھریلی سطح اور ڈھلوانوں پر گہرے نشان چھوڑ دیے ہوں۔ لیکن، ابھی سے یہ خواب نہیں دیکھنا چاہیئے کہ مریخ کے جنوبی نصف کرہ میں گرمیوں میں ایک نمکین ساحل کے کنارے گھوما جاسکتا ہے۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ہمارے ایک بھائی نبیل خان مریخ سے آئے تھے ویزے تقسیم کرنے میرے خیال میں وہ عید کی چھوٹی پہ واپس گے ہوئے ہیں ورنہ اس خبر کی تصدیق یا تردید وہ ضرور کر سکتے تھے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے مجھے بھی پاسپورٹ بنوانا پڑے گا مریخ کا وہاں پر انڈسڑیز لگا دیتے ہیں نمکین پانی کو میٹھا پانی میں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زرداری صاحب نے آپ سے پہلے ہی وہاں انڈسٹری لگانے کا وعدہ کرلیا ہے.انہوں نے مریخ پر اپنی پارٹی کی بنیاد بھی رکھ دی ہے.
|
|
|
|
| زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (02-09-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ زبیر بہت معلوماتی اور اچھی شیرنگ ہے ، وہ دن دور نہیں کہ انسان زمیں کو چھوڑ کر دوسرے سیاروں کا رخ کرے گا ۔
|
|
|
|
| مون کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (03-09-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہوسکتا, ہے۔, کرتے, پیدا, واشنگٹن, چھوڑ, نظر, موجود, ملنے, ممکن, مریخ, مطابق, اپنی, انکشاف, ابھی, توجہ, خواب, خلائی, دیے, رنگ, سیارے, سائنس, علامتیں, صحافیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ | زارا | دلچسپ اور عجیب | 0 | 26-02-11 12:03 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |