| کائنات کے راز کائنات کے راز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
نظامِ شمسی سے باہر تین زمین نما سیارے دریافت یورپی ماہرینِ فلکیات نے ایک قریبی ستارے کے گرد گردش کرنے والے تین سیارے اور دو مزید نظامِ شمسی دریافت کیے ہیں۔
ماہرینِ فلکیات کی ٹیم آج فرانس میں ہونے والی ایک کانفرنس میں ان دریافتوں کا اعلان کرے گی۔ انھوں نے اس مقصد کے لیے ایک خاص قسم کی دوربین استعمال کی جسے HARPS کہا جاتا ہے۔ یہ دوربین جنوبی امریکہ کے ملک چلی کی لا سلا رصد گاہ میں واقع ہے۔ فلکیات دانوں کا کہنا ہے کہ یہ سیارے زمین سے بڑے ہیں اور بہت تیزی سے اپنے سورج کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ ان ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ نہیں کہہ سکتے کہ آیا کائنات میں ہر ستارے کے گرد سیارے گردش کر رہے ہیں، لیکن ان کی حالیہ پیش رفت سے اس سوال کا جواب دینے میں بہت مدد ملے گی۔ اب تک نظامِ شمسی سے باہر 270 سے زیادہ زمین سے بڑے سیاروں کا پتا لگایا جا چکا ہے، انھیں خارجی سیارے یا exoplanets کہا جاتا ہے۔ تاہم ان سیاروں کی اکثریت یا تو گیس پر مشتمل ہے، اپنے اپنے اپنے ستاروں سے اس قدر قریب ہے کہ وہاں زندگی کا پایا جانا قرین از قیاس نہیں لگتا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | لاسلکی (17-06-08), مون لائیٹ آفریدی (06-07-08) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
کائنات کی وسعت بے اندازہ ہے۔ فتبارک اللہ احسن الخالقین
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, HARPS, نظامِ شمسی, آج, اللہ, امریکہ, جواب, دریافت, زندگی, سیارے, ستارے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 07:27 PM |
| ’مرد نااہل تو خواتین سیاسی میدان میں‘ | جاویداسد | خبریں | 2 | 06-09-10 06:03 AM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:49 PM |
| حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 07:15 AM |
| سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:03 AM |