واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > کائنات کے راز



کائنات کے راز کائنات کے راز


چاند کی سطح پر قدموں اور پہیوں کے نشانات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 08:51 PM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چاند کی سطح پر قدموں اور پہیوں کے نشانات

چاند کی سطح پر قدموں اور پہیوں کے نشانات

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند کی سطح کی تازہ ترین تصاویر جاری کی ہیں جن میں انسانی قدموں اور چاند گاڑی کے پہیوں کے نشانات واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
Name:  38313_68471014.jpg
Views: 73
Size:  32.7 KB

یہ تصاویر چاند کی سطح سے تیرہ میل کی بلندی سے لی گئی ہیں تصاویر میں دو طرح کی لکیریں نظر آ رہی ہیں، ایک لکیر انسانی قدموں کی ہے جبکہ دو متوازی لکیریں چاند گاڑی کے پہیوں کے نشانات ہیں انکے ساتھ ساتھ اپالو خلائی جہازوں کے اترنے کی جگہ بھی دیکھی جا سکتی ہے، جبکہ خلا بازوں کی پھینکی ہوئی اشیا بھی نظر آ رہی ہیں،ناسا کے مطابق یہ تصاویر ہائی پاور کیمرے کی مدد سےگزشتہ ماہ لی گئی ہیں.
یعنی غریب پاکستانی (جن کے پاؤں میں جوتی نہیں) پہلے ہی چاند پر
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-11), ھارون اعظم (10-09-11), نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), wajee (07-09-11), اویسی (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حیدر (08-09-11), حسن قادری (07-09-11), رضی (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 07-09-11, 09:28 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

A Funny Thing Happened way to the Moon-2001
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), اویسی (08-09-11), حیدر (08-09-11), رضی (09-09-11)
پرانا 07-09-11, 09:42 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھوٹ کو سچ ثابت کرنے پر تلے ہیں یہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-11), نیلم خان (08-09-11), محمدمبشرعلی (10-09-11), اویسی (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حیدر (08-09-11), حسن قادری (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 09:55 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ ،اکرام صاحب کے قدموں کے نشان لگتے ھیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-11), نیلم خان (08-09-11), اویسی (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:16 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی انسانی سمگلر پاکستانیوں کو یورپ کا جھانسا دیکر یہاں اتار گیا ہوگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-11), نیلم خان (08-09-11), اویسی (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حیدر (08-09-11), حسن قادری (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:17 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاپھر یہاں بھی چنگ چی رکشہ چل پڑا ہوگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-11), نیلم خان (08-09-11), اویسی (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:26 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کوئی انسانی سمگلر پاکستانیوں کو یورپ کا جھانسا دیکر یہاں اتار گیا ہوگا
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-11), اویسی (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:26 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یاپھر یہاں بھی چنگ چی رکشہ چل پڑا ہوگا
چلو شکر ہے آپ کے گمشدہ چنگ چی کا کچھ تو پتہ چلا
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حسن قادری (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:27 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جھوٹ کو سچ ثابت کرنے پر تلے ہیں یہ
یہ بات بھی سچ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), اویسی (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:28 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
راجہ ،اکرام صاحب کے قدموں کے نشان لگتے ھیں
شاوا بھئ شاوا
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), اویسی (08-09-11), حسن قادری (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:29 AM   #11
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی سکتا ہے کہ ہمارا لیڈر؟........
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), اویسی (08-09-11), حسن قادری (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 08:13 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
یہ بھی سکتا ہے کہ ہمارا لیڈر؟........
کیا مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 08:48 AM   #13
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی جائیداد بنا رہا ہو وہاں
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), اویسی (08-09-11), حسن قادری (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 09:26 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ جھوٹے اس مفروضے پر عمل کر رہے ہیں کہ اتنا جھوٹ بولو اتنا جھوٹ بولو کہ سننیں والے سچ سمجھنے لگیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), اویسی (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حسن قادری (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 01:49 PM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سناہے کہ چین والے چاند پہ پلاٹ فروخت کر رہے ہیں کیا پتا یہ وہاں پلاٹوں کی تقسیم یا سروے کے لیے وہاں گئے ہوں‌

یا کسی اور سیارے سے سیاح آئے ہوں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), اویسی (09-09-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہے،, گئی, گاڑی, پہلے, پاکستانی, پاور, چاند, نظر, میل, ماہ, مدد, مطابق, انسانی, امریکی, ادارے, تصاویر, جگہ, جاری, خلائی, سکتی, ساتھ, طور, طرح, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار جاویداسد خبریں 3 15-12-10 08:55 AM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
جاپان: مقامی باشندوں کی غیر ملکیوں سے جعلی شادیوں کیخلاف سخت اقدامات عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:31 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:41 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger