| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مثال اچھی لگی ا س لیے آپ اپنی معذرت واپس لے لیجئے ۔۔ ہم ادھار نہیں رکھتے ![]() اور جہاں تک بات ہے مہا گرو کی تو مجھ میں اور اس جھنڈو میں تھوڑا فرق ہے وہ خود بھی کش لگاتا ہے اور نو خیزوں کو بھی لگواتا ہے اور میں اس لیے کتابیں ہدیہ کرتا ہوں کہ میں خود نہیں پڑھتا اور جن کو پڑھنے کا نشہ ہو مجھے ان پر رشک آتا ہے اور اس کا اظہار اس طرح کرتا ہوں اسے آپ میرا کتاب دوستوں کے لیے اظہار محبت کہہ لیجئے یا اظہار عقیدت
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (28-10-11) |
|
|
#48 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں ماسٹرز کے بعد اردو لسانیات میں M.A کرنا چاہتی تھی ، اس کے بعد اسلامیات میں ،لیکنمجھے اجازت ہی نہ ملی ، اسلامیات میں اخلاق و تصوف،فہم القرآن میں دلچسپی ، لیکن مطالعہ صفر! |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ، نہیں ہمت ہوتی تو مطالعہ جاری رکھتی، وہاں کے اتنے کام،پھر گھر کی ذمہ داریاں ، میری ہمت تو جواب دے گئ تھی ، آپ خوش نصیب ہیں جو کتاب دوستی نبھاتے رہے، ماشاء اللہ !!!!!!!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | عبیداللہ عبید (28-10-11), عروج (28-10-11) |
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کتابیں ہمیں تحفے میں ملی تھیں، کچھ جامعہ کراچی سے ، کچھ
a.i.o u سے ، آداب زندگی ( مولانا محمد یوسف ائمہ اربعہ برصغیر پاک وہند کے اردو ذخیرہ احادیث کا مطالعاتی جائزہ (تحقیق ڈاکٹر فضل احمد مختارات الادب (ترجمہ ڈاکٹر عبدالرشید میری بیٹیوں میری بات غور سے سنو، (عنایت علی خان |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | عبیداللہ عبید (28-10-11), عروج (28-10-11) |
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تعبیرالرویا ، علامہ ابن سیرین
اسلامیات بی اے، a.i.o.u اصول تفسیر آسان سندھی ، کامیاب معلم اصول تفسیر و تاریخ تفسیر معارف الحدیث و الفقہ سرور حسین خان تاریخ اسلام مثنوی گلزار نسیم ، پنڈت دیا شنکر نسیم اور میری سب سے عزیز ترین کتاب ، فارسی اور عربی ،برائے ایم اے اردو، یہ مجھے اسلیے بھی عزیز کہ یہ آخری کتاب تھی جو مجھے میرے والد نے لا کر دی تھی جب میں آنرز کر رہی تھی ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | عبیداللہ عبید (28-10-11), عروج (28-10-11) |
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہنا۔ اتنی اچھی کتب اور وہ بھی موجود
![]() میرا مطالعے کا جنون تو ماند نہیں پڑ رھا آج تک مگر میکہ یا سسرال میں ماحول اور کتاب دوست نہیں ملا ۔ بہرحال پاک نیٹ سے پہلے تو چند روز مطالعہ نہ کر سکنے پر بخار سی کیفیت رھنے لگتی تھی مگر وسائل نہ ھوتے۔اب کرؤڑوں دعآئیں، جس نے اردو کے قدردانوں کو پاک نیٹ کا فورم بنا کر دیا۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (29-10-11), فاروق سرورخان (30-10-11) |
|
|
#54 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
، یہ تو ہے کہ ماحول نہ ملے تو ہم لڑکیوں کو مسئلہ ہوتا ہے، میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ رہا ہے ،اور یہ بات حقیقت ہے کہ اس فورم پہ آکر ذوق کی تسکین ہو جاتی ہے ،اللہ ان کو خوش رکھے جس نے اس فورم کا بتایا مجھے !
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#59 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (30-10-11) |
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() |
بات ہورہی ہے اثاثہ یعنی حساب جاںکی ۔ کتب کے اثاثہ سے احمد فراز کا ایک مجموعہ یاد آیا۔۔۔اس مجموعے کی ایک نظم جو ذہن میں آئی دوستوں کے ذوق کی تسکین کے لئے ۔۔
اس نے سکوتِ شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا
ہجر کی رات بام پر ماہِ تمام رکھ دیا آمدِ دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی میں نے بھی اک چراغ سا دل سرِ شام رکھ دیا دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں میں نے تو سب حسابِ جاں برسرِ عام رکھ دیا اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلےسخن کہے میں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا شدتِ تشنگی میں بھی غیرتِ مے کشی رہی اس نے جو پھیر لی نظر میںنے بھی جام رکھ دیا اب کے بہار نے بھی کیں ایسی شرارتیں کہ بس کبکِ دری کی چال میں تیرا خرام رکھ دیا جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوشِ یار تھا اس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا اور فراز چاہئیں کتنی محبتیں تجھے ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 30-10-11 at 11:16 AM. |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (27-02-12) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, گمان, پور, پروین, وصی, اللہ, ابن, اثاثہ, بھیگ, بے, برگ, بصری, تمام, جون, جاتی, خواتین, خوش, خلیل, داستان, ذات, ذرہ, رابعہ, راجہ, سفیر, شائد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|