واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


کیا حلالہ کرنا اور کروانا باعثِ اجر و ثواب ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 05-02-11, 03:29 PM   #91
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 16
کمائي: 334
شکریہ: 3
12 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمر فاروقی مراسلہ دیکھیں
حق کہنے کی جسارت:
پیارے بھائی جو لوگ اس طرح کا فتوی دیتے ہیں کہ حلالہ کرنا جائز ہے ۔ اس سے صرف آپ یہ پوچھیں کہ اگر آپ کے بہن یا بیٹی کو طلاق ہو جائے تو اس کے ساتھ آپ کیا حشر کریں گے۔
اس وقت ان کا فتوی اور ہوتا ہے اور کہتے ہیں کہ تین طلاقیں بیک وقت دینا صرف ایک ہی ہے اور جب دوسروں کی باری آئے تو پھر تین تین ہو جاتی ہیں۔
سبحان اللہ کیا حق بات کہی ہے، حضورلوگوں‌کو گمراہ نہ کریں اور جو عمل برا ہے اس کو کہیں اور اس عمل کےغلط استعمال کو برا کہین اور ایک ایسے لفظ‌ کو جو ایک سنت عمل کو ظاہر کرتا ہے بدنام کر کے اپنے لیے روسیاہی نہ خریدیں۔ اور لفظ تحلیل کا استعمال آپ کے صیح‌بخآری کے مترجم داود راز نے اپنی ترجمہ شدہ صحیح‌بخاری میں‌بھی کیا ہے اور لغات پہ بھی نظر رکھیں کہ وہ کیا کہتی ہیں۔

دیکھیئے قبلہ داود راز اپنی ترجمہ شدہ صیحیح بخاری میں کیا لکھتے ہیں۔ یقینا ان علم اور مقام آپ سے زیادہ ہی ہے۔



صفحہ ایک سو ایک باب قرآن پاک کی تفسیر میں تشریح میں لکھتے ہیں۔ حکم مذکورہ طلاق رجعی کے لیے ہے اور طلاق بائن کے لیے بھی جبکہ شرعی حلالہ کے بعد عورت پہلے خاوند سے نکاح کرنا چاہے تو اسے روکنا نہ چاہیے، از خود حلالہ کرنے کرانے والوں‌پر خدا کی لعنت ہوتی ہے۔

تو میرے بھائی اس نازک معاملے میں من چاہا مت لکھو اور نہ کہو ۔۔ جو چیز بری ہے جیسے اوپر صاف صاف لکھا ہوا ہے ازخود حلالہ کرنے کرانے والون پر خدا کی لعنت ہوتی ہے ایسے کہو۔

دیکھو اور سمجھو قبلہ داود صاحب نے صاف صاف لکھا ہے کہ شرعی حلالہ کے بعد عورت حلال ہو جاتی ہے ، اور لعنت ہے ازخود حلالہ کرنے کرانے والوں‌پر تو ثابت ہوا کہ حلالہ ایک شرعی عمل ہے اس کو برا مت کہو ہاں اس عمل کے غلط استعمال کرنے والوں‌کو برا کہو۔

اور دیکھو اوپر لکھا ہے شرعی حلالہ کے بعد عورت اپنے پہلے خاوند کے لیے حلال ہو جاتی ہے۔ تو پھر آپ کی رو سے ایک لعنتی عمل کے بعد عورت اپنے خاوند کے لیے حلال ہو جاتی ہے کیسی عجیب اور جاہلانہ بات ہے۔

ہماری نہیں تو داود راز صاحب ہی کی بات سن لو کہ آپ بھی اپنے آپ میں مجتہد ہو اور اپنا ہی اجتہاد کرو گے اور اپنے ہی مسلک کے عالم کی بات بھی نہیں سنو گے۔

خدا کے لیے الفاظ‌ کی جو تعریفیں لغات میں مستعمل ہیں اور اکابر نے جو ان سے مطالب لیے ان میں تبدیلیاں مت کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل کو روز جزا کیا منہ دکھاو گے۔

Last edited by عمرمعاویہ; 05-02-11 at 03:34 PM.
عمرمعاویہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عمرمعاویہ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (05-02-11), sahj (08-02-11), کنعان (05-02-11), ابن جمال (05-02-11)
پرانا 05-02-11, 03:38 PM   #92
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 16
کمائي: 334
شکریہ: 3
12 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
فاروق بھائی
آپکے بیان کردہ طریقے سے اگر تین طلاق مکمل طور پر واقع ہوجائیں
پھر عورت دوسری شادی کرلے جس کے نیت شادی کو ہو نا کے حلالے کی
اور
اگر پھر عورت کو طلاق (مکمل طریقے سے ) ہوجائے یا بیوہ ہوجائے
اور اب وہ اپنے پچھلے شوہر سے نکاح کرلے
تو کیا یہ عمل حلالہ نہیں ہے ؟
یہی عمل حلالہ ہے ثبوت کے لیے کرلپ کے آن لائن اردو لغت اور صحیح‌بخاری اردو ترجمہ از داود راز سے صفحہ دیا گیا ہے، اگر یہ عمل بہ نیت طلاق کیا جائے تو پھر یہ غلط ہے اور لعنتی ہے۔

چھری کو برا نہ کہیں چھری سے غلط کام لینے والے کو برا کہیں۔
عمرمعاویہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عمرمعاویہ کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (08-02-11)
پرانا 10-05-11, 05:51 PM   #93
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 16
کمائي: 334
شکریہ: 3
12 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزید دیکھیے برصغیر پاک و ہند میں اہل حدیث کے حوالے سے صحاح ستہ کے اولین مترجم علامہ نواب وحید الزمان کی ترجمہ شدہ تییسر الباری کے صفحے کا عکس کہ جس میں لفظ حلالہ کا استعمال اور تشریح موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہنے کا مطلب ہے کہ ایک ایسی اصطلاح جو ہر مکتبہ فکر نے ایک ہی عمل کے لیے استعمال کی اس کو اس طرح سے بدنام کرنا دین اسلام پر دھبہ لگانے کے مترادف ہے۔



مزید دیکھیے سنن ابو داود ترجمہ شدہ از علامہ وحید الزمان

یعنی صرف نکاح سے حلالہ نہ ہو گا جب تک جماع نہ کرے، اکثر علماء کا یہی قول ہے۔



مزید دیکھیے مزید دیکھیے محدث شاہ عبدالعزیز دہلوی کے فتاویٰ عزیزیہ سے ایک صفحہ تک مجلس کی تین طلاق کے بارے میں شاہ صاحب کا موقف اور حلالہ کے بارے میں تشریح۔

۔شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی فتوی میں لکھتے ہیں

اگر تین طلاق دے دے خواہ ایک دفعہ تین طلاق دے خواہ متفرق تین طلاق دے تو اس صورت میں جائز نہیں ہے کہ وہ اس عورت کے ساتھ پھر نکاح کرے۔ جب تک حلالہ نہ کیا جائے۔ حلالہ سے مراد یہ ہے کہ وہ عورت دوسرے مرد کے ساتھ نکاح کرے اور اس کا دوسرا شوہر اس عورت کے ساتھ جماع کرے اور اس کے بعد طلاق دے تو اس طلاق کی عدت گزر جانے کے بعد جائز ہوگا کہ پہلا شوہر اس کے ساتھ پھر نکاح کرے اور یہ بلا حلالہ کے جائز نہیں کہ پہلا شوہر اس کے ساتھ پھر نکاح کرے۔
عمرمعاویہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 06:04 PM   #94
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نكاح، طلاق اور حلالہ ۔ بحث كا مختصر خلاصہ
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
com, download, php, ہے۔, کتاب, گھر, نام, موجود, مسلمانوں, معلوم, آج, اللہ, ادا, اسلام, توحید, تصور, جانے, حصہ, خدا, دور, دے, زہنی, شاندار, علم, علمبردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger