| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امام ابوحامد الغزالی کی شہرہ آفاق کتاب احیاء علوم الدین المعروف احیاء العلوم اردو زبان میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں:
احیاء العلوم: جلد اول احیاء العلوم: جلد دوم احیاء العلوم: جلد سوم احیاء العلوم: جلد چہارم
__________________
عابد |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شیئرنگ کا شکریہ اللہ سوہنا اجر دے آپکو۔ خوش رہیں۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تو خاص بندے ہیں۔ ویسے تھوڑی سی مشکل ہے۔ ایک تو یہ عربی کتاب کا ترجمہ ہے۔ اور کسی دوسری زبان سے ترجمہ کرتے وقت وہ معیار قائم رکھنا ناممکن ہوتا ہے جو اصل تحریر کا ہوتا ہے۔ دوسرے مصنف کے اس تحریر کے پس پشت جومقاصد اور سوچ ہوتی ہے اس کا احاطہ کرنا بھی مشکل ہوتا ہے۔ اور اس پر مستزاد یہ کہ یہ ترجمہ بھی ذرا پرانی قسم کے بزرگ نے کیا ہے۔ اب تو زمانہ اتنا تیز ہوگیا ہے کہ مہینوں اور سالوں کے اندر اندر زبان میں بہت ہی بنیادی قسم کی تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں۔ اردو دان زمین کے نیچے اور اینگلو اردو والے ہرطرف چھا رہے ہیں۔ اس لیے اس طرح کے مسائل تو ہوں گے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | مسٹر شیف (07-12-10), عبداللہ آدم (06-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی اس میںکچھ اضافہ کردوں
امام غزالی کی احیاء علوم الدین اسلامی تاریخ کی منتخب ترین کتابوں میں ہے۔مصنف علام کانام ہی کتاب کی ثقاہت کیلئے کافی۔ امام غزالی کا زیادہ ترجمہ مولانا شبلی کی الغزالی اورمولانا سید ابوالحسن علی ندوی کی دعوت وعزیمت جلد 3میں پڑھ سکتے ہیں۔مولانا سید ابوالحسن علی ندوی نے مختارات مین بطور ادب عرب کے احیاء العلوم کے اقتباسات بھی پیش کئے ہیں جس سے پتہ چلتاہے کہ عربی زبان وادب میں مصنف علام کاپایہ بہت بلند تھا۔ دنیا کی ہر کتاب کی طرح اس کتاب پر بھی تنقیدیں ہوئی ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ بیشتر تنقیدات تنقید برائے تنقید اورتعصب کا نتیجہ ہے۔والسلام |
|
|
|
| ابن جمال کا شکریہ ادا کیا گیا | گوندل (19-12-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یاد رہے کہ یہی رویہ ان کا فلسفہ اور سائنس کے ساتھ بھی ہوتا ہے ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | گوندل (19-12-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ایک استاد محترم جو کہ مصر سے تشریف لائے تھے وہ اس کتاب کو احیاء علوم الدین کے بجائے "اماتۃ علوم الدین" کہا کرتے تھے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان القابات سے ملقب کرنا ذوق کی وجہ سے نہیں ہوتا، بلکہ یقینا وجوہات اتنی سخت ہوں گی جو اتنے سخت القابات سے نوازا جاتا ہے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس جی راجہ صاحب سب سے بڑی مصیبت یہی ’’ ہوں گی‘‘ ہے، جس نے ہمیں جامد تقلید اور بغیر سوچے سمجھے دیکھے یقین کرنے والا بنا دیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تقلید کی تخم ریزی بھی ایک رائے کے مطابق امام غزالی کے دور میں ہوئی اور بعد میں پروان چڑھی ہے
لیکن 'ہوں گی" کے اجمال کی کچھ تفصیل عرض کر دوں کہ احیاء علوم الدین میں شاید ہی کوئی چیز چھوڑی گئی ہو، ہر چھوٹی بڑی چیز کا ذکر ہے لیکن اگر کچھ نہیں ہے تو وہ ہے 'جہاد' ۔۔۔اور جہاد زروۃ اسنام ہے دین کی ایک حدیث مبارکہ کے مطابق۔ جب چھت ہی نہیں تو عمارت اور ستونوں سے ہی حفاظت اور احیاء کیسے مکمل ہو گا؟ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | mama_shalla (14-03-12) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس اصطلاح کو بھی تو بہت غلط غلط طریقوں سے استعمال کیا گیاہے۔ مومن کی تو پوری زندگی جہاد سے عبارت ہے۔ کہیں آپ جہاد کوقتال کے معنی میں استعمال نہیں کررہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, images, jpg, size, url, فیصلہ, ہے۔, کتاب, ڈاؤن, لوڈ, چہارم, www, آفاق, اول, المعروف, الدین, اچھی, امام, اردو, جلد, دوم, زبان, سوم, علوم, غزالی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک ایرانی فلسفی ،ابو حامد غزالی | عارف اقبال | تاریخ اور فلسفہ | 3 | 24-03-10 01:58 PM |
| امام غزالی کی باتیں | wajee | دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات | 0 | 10-08-09 11:37 PM |
| حضرت امام غزالی کے اقوال | ابو عمار | گپ شپ | 1 | 26-11-08 08:12 PM |
| اسلام کے بارے میں 100 سوال از علامہ محمد غزالی | عرفان حیدر | کتاب گھر | 1 | 11-04-08 08:29 AM |
| خدا کیلئے اور محبتاں سچیاں “نے فلمی صنعت کو نئی زندگی بخشی، غزالہ کنول | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 1 | 27-10-07 10:37 AM |