واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


استشراق اور مستشرقین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-10, 10:27 PM   #1
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default استشراق اور مستشرقین

استشراق اور مستشرقین

استشراقی مطالعات، استشراق Orientalism اور مستشرقین Orientalists کے حوالے سے معلومات پر مبنی کتاب
استشراق اور مستشرقین
Istishraq aor Mustashriqeen
Istishraq and Mustashriqeen : عبدالحی عابدAbdul Hayee Abid : Free Download & Streaming : Internet Archive
Istishraq aor Mustashriqeen.pdf - 4shared.com - document sharing - downloadl
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), نویدظفرکیانی (05-11-10), نورالدین (05-11-10), عبداللہ آدم (05-11-10)
کمائي نے گوندل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-11-10 زارا شکریہ 150
پرانا 05-11-10, 08:34 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی اچھی اور ہم کتاب ہے!
شئیرنگ کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 11:30 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے آپس کی بات ہے میں آج تک نہیں سمجھ سکا کہ مستشرق کس کو کہتے ہيں ۔ ۔
کہيں میں ان کا تذکرہ مخالفانہ انداز میں پڑھتا ہوں ۔ یعنی کہ مشتشرق کے بارے میں لکھنے والا مصنف ان پر مخالفانہ رویہ ظاہر کرتا ہے جیسے یہ کوئی غیر مسلم طبقہ ہے
اور کہیں
ان کا تذکرہ ایک سند کے طور پر یعنی تعریفی انداز سے کیا جاتا ہے۔

سمجھ نہیں آتا کہ مجموعی لحاظ سے یہ ہیں کیاچیز ۔ /
گوندل بھائی کا شکریہ
اب اس کتاب سے پڑھ کر سمجنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ ۔
بائی دا وے کیا یہ کتاب اردو میں ہے ۔؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 11:49 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں‌اُردو میں‌ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 08:19 PM   #5
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اس موضوع میں دل چسپی لینے کا شکریہ: مستشرق کی اصطلاح ان مغربی مفکرین اور محققین کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو اسلامی علوم وفنون پر تحقیق کرتے ہیں۔ اصل میں استشراق کا مطلب ہے ’’مشرق کی طلب‘‘ یا مشرقی علوم وفنون کے حصول اور ان پر تحقیق کی خواہش۔بنیادی طور پر یہ اصطلاح کسی منفی مفہوم کی حامل نہیں تھی۔ لیکن اہل مغرب، چاہے ہر معاملے میں جتنے بھی دیانت دار،مخلص اور بااصول ہوں،جب بھی اسلام اور مسلمانوں کی بات آتی ہے تو نجانے کیوں دیانت داری، علمی وتحقیقی اخلاقیات تو ایک طرف یہ لوگ عام انسانی اخلاقی اصولوں کی بھی دھجیاں اڑا دیتے ہیں۔ اسلام کے بارے میں ان کی ساری تحقیقات کا مقصد صرف اسلام کے بارے میں غلط تصورات پھیلانا اور اس کی تعلیمات میں شکوک وشبہات پیدا کرنا ہوتاہے۔ اسی بنا پر یہ اصطلاح اب منفی مفہوم میں استعمال ہو رہی ہے۔ مزید تفصیلات آپ کو اسی کتاب سے مل جائیں گی۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-11-10), نورالدین (06-11-10)
پرانا 05-11-10, 08:23 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی کتاب ہے

شیئر کرنے کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 09:44 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوندل بھائی، بہت شکریہ۔ آپ نے ایک اچھی کتاب شئیر کی ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-11-10), نورالدین (06-11-10)
جواب

Tags
color, com, document, download, free, internet, org, pdf, shared, sharing, url, فرمائیے, کوشش, کتاب, قبول, مبنی, مستشرقین, معلومات, www, آج, اچھی, اردو, بھائی, حوالے, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger