| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اسلام علیکم دوستو!
یہ میری پہلی پوسٹ ھے اس فورم پر، اس امید کے ساتھ کہ آپ سب اس کو پسند کریں گے۔ اور اپنے کمنٹس دیں گے۔ آپ سب اس لنک سے بہت ساری بکس داونلوڈ کر سکتے ھیں، بہت اچھی اچھی بکس ھیں، آپ سب کہ پسند آئیں گی۔ اپنا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں ھمیں بھی یاد رکھنا۔ اللہ حافظ لنک یہ ھے http://www.esnips.com/web/gmziq-urdubooks |
|
|
|
| افتخاراحمد کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (18-10-07) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام افتحار بھائی!
سب سے پہلے تو اپکو فورمز پر ہم خوش آمدید کہتے ہیں- یہ ایک بہت اچھی شیرنگ ہے- لیکن اگر اپ بکس کو فورمز میں اٹیچ کر کے اپلوڈ کر سکیں تو یہ اس سے بھی اچھا کام ہو گا۔ کیونکہ اس سائٹسے بعض اوقات ڈونلوڈ کی لمٹ آ جاتی ہے۔ میں نے سائٹ دیکھی ہے اس میں شیر کرنے والے بھی اپ ہی ہیں اگر اپ اجازت دیںتو ہم ان بکس کو فورمز پر اپلوڈ کر لیں؟والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اسلام علیکم دوستو!
میں کچھ دنوں سے آؤٹ آف کنٹری تھا اس لئے reply نہیں کر سکا۔ میں نے اپ کا میسج پڑھا ھے۔مجھے خوشی ھے کہ اپ کو میرا کام پسند ایا۔ میں کوشش کروں گا کہ آئندہ اسی فورم میں بکس اپلوڈ کروں تا کہ آپ سب ان کہ آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکیں۔ اور میری طرف سے اپکو اجازت ھے اپ بکس کو اس فورم میں ایڈ کر سکتے ھیں۔ اور اگر مناسب سمجھیں تو علیحدہ سے نام دے (وہی نام جو esnip پر ھے( کر آپ شیئر کر سکتے ھیں۔ اللہ حافظ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اپ پسند کریں تو ہم اپکے لیے کتاب گھر میں ایک الگ سے سیکشن بنا سکتے ہیں جس میں اپ اپنی سہولت کے مطابق کام کر سکتے ہیں۔
اپ سیکشن کا نام بتا دیں ہم فورا بنا دیں گے اور اپ کی شیر کردہ تمام کی تمام بکس اپ اور ہم سب ملکر اسی سیکشن میں اپلوڈ کر دیں گے۔ یا پھر کافی سارے سیکشن بنا سکتے ہیں۔ جیسا کہ ناول، تاریخی بکس، عمران سیریز، اسلامی کتابیں، افسانہ جیسے سیکشن۔ اپکے جواب کا انتظار رہے گا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب بہت خوب پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں آپ سے بہت اچھے کام کی امید ہے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب بہت خوب پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں آپ سے بہت اچھے کام کی امید ہے شکریہ
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکو خوش آمدید! امید ہے آپ زبر دست قسم کا اضافہ ثابت ہوں گےِ ۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اسلام علیکم، امید ھے آپ سب خریت سے ھوں گے۔ آپ سب دوستوں کے ریپلائی پڑھ کر خوشی ھوئی، اگر آپ سب دوست اسی طرح حوصلہ افزائی کرتے رھے تو انشاءاللہ اس فورم کو اور بہتر بنانے کی کوشش کریں گے،
میری ایڈمن سے درخواست ھے کہ آپ کوئی سا بھی نام دے کر ایک شیکشن بنا لیں تاکہ ھم سب ملکر اس میں بکس اپلوڈ کر سکیں۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے اس سیکشن کا نام لائبریری ہونا چاہیے آپ کا کیا خیال ہے افتخار بھائی؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اسلام علیکم،جناب، میں آپ سے متفق ھوں، آپ سیکشن بنائیں، آپ اور ھم سب ملکر اس کو مزید خوبصورت بنا دیں گے،
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
وعلیکم السلام
بھائی فل وقت منتظمین کا انتظار کرنا پڑے گا، |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السّلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
امید ہے آپ اسی طرح محنت جاری رکھیں گے بہت خوب اور آپ کا بہت شکریہ از لنک میں تو کافی کچھ ہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فورم, فورمز, پوسٹ, پسند, اللہ, اچھا کام, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, خوش, درخواست, عمران |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایشین گیمز، سہیل عباس کی واپسی | زارا | ہاکی | 0 | 04-11-10 11:22 AM |
| وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر سے متعلق مدد کے لیئے | shafresha | Ask Experts ماہرین کی رائے | 23 | 07-09-10 04:08 AM |
| نواز، شہباز کو نئے چیلنج کا سامنا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 05-06-08 10:40 PM |
| نواز، شہباز اہلیت، ٹریبونل منقسم | محمدعدنان | خبریں | 1 | 02-06-08 11:48 AM |
| ::::سائیبر کرائمز، نوجوان گرفتار :::: | S_S_G_Commando | خبریں | 0 | 01-04-08 09:34 AM |