| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
اسلام دین برحق ہے اور اللہ تعالی کے حکم کے مطابق یہ پوری دنیا پر پھیلے گا اگرچہ اس کے نہ ماننے والے جتنی مرضی سازشیں کرلیں-ہر دور میں اسلام کے بارے میں شکوک وشبہات پیدا کرنے اور اس کی تعلیمات سے لوگوں کو دور رکھنے کے لیے سازشیں ہوتی رہی ہیں-اسلام پر اعتراضات کے نام سے یہ کتاب ڈاکٹر ذاکر نائیک کا تقابل ا دیان کے موضوع پر ایک خطاب ہے جس میں ہر مذہب کے پیرو کار شریک تھے اور ان کے سامنے اسلام کی حقانیت کو پیش کرتے ہوئےاسلام کے بارے میں موجود شکوک وشبہات کا مدلل جواب بھی دیا ہے جس کا بعد میں اردو میں ترجمہ کر کے کتابی شکل دی گئی ہے-اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے –پہلے حصے میں اسلام کے بارے میں غیر مسلموں کے عام اعتراضات کو پیش کرکے ا ن کا جواب دیا گیا ہے-چوری ڈاکہ پر اسلام کے کنٹرول کرنے کا طریقہ،چوری کی سزا کا عملی نفاذ،اور مرد وعورتوں کے لیے حجاب کا حکم جیسے مسائل پر گفتگو کی ہے-اس کے علاوہ یہ کہ کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے،کیا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں؟مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں،ایک سے زیادہ بیویوں کی اجازت کیوں؟ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں؟مرد وعورت کی گواہی میں مساوات کیوں نہیں؟شراب کی ممانعت میں کیا حکمت ہے اور سور کا گوشت کیوں حرام ہے –اس کے علاوہ اور بہت سےسوالات کا جواب دیا گیا ہے-دوسرے حصے میں ان لوگوں کے مخصوص سوالات کا جواب ہے جو قدرے کچھ اسلام سے واقفیت رکھتے ہیں-مثلا کہ کیا موجودہ قرآن اصلی قرآن ہی ہے؟اللہ ایک ہیں لیکن ان کے لیے جمع کا صیغہ کیوں؟اور اسی طرح کیا تنسیخ آیات غلطی کی اصلاح ہوتی ہے؟کیا قرآن اللہ کا کلام ہے؟اور کیا قرآن کریم بائبل کی نقل ہے؟اور اسی طرح مسیح علیہ السلام کی الوہیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے-
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-07-10), یاسر عمران مرزا (07-07-10), محمدمبشرعلی (07-07-10), مرزا عامر (08-07-10), جان جی (25-11-11), عبدالقدوس (07-07-10) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس کا لنک انگلش میں مل جائے گا۔ ایک ملعون نے فیس بک پر ایک پیج بنایا ہےI use Quran as toilet paper ، نعوذ باللہ۔
اس لعنتی کو بھیجنا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
بھائی جان یہ دو کتابیں ہیں ان کو اتار لیں اور اس کو دیں اللہ تعالی ان کو ہدائیت دے |
|
|
|
| ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | جان جی (25-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (24-07-10), جان جی (25-11-11) |
![]() |
| Tags |
| کلام, کنٹرول, کار, کرتے, گئی, گرد, قرآن, نام, موجودہ, مسلمان, مسائل, مطابق, آیات, اللہ, اجازت, اردو, اسلام, اصلی, ترجمہ, جواب, حکم, دنیا, شکل, عقلی, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اعتراف | سیپ | شاعری اور مصوری | 5 | 29-03-12 11:54 PM |
| مجرم كون عوام يا پوليس | شمشاد احمد | تعلیم و تربیت | 9 | 21-02-11 01:21 PM |
| انسان کی مرحلہ وار تخلیق اورجدید سائنس کے اعترافات | طارق اقبال | دیگر تحقیقات | 2 | 18-12-10 09:45 PM |
| فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ | فرحان دانش | انٹرویوز | 36 | 30-08-10 03:37 AM |
| امريکی شہريوں کی جانب سے ايس – ايم – ايس کے ذريعے سيلاب ذدگان کی امداد | Fawad | خبریں | 45 | 11-08-10 06:58 AM |