| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 32
کمائي: 1,266
شکریہ: 0
28 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام انسانیت کےلیےدنیا آخرت دونوں میں نفع بخش ہوتا ہے۔ دنیا میں یہ نیکی اور بھلائی کا ذریعہ ہے کیونکہ یہ انسان کو نیک زندگی گزارنے کا طریقہ سکھاتا ہے، اس کے زہن کوبلند سوچ اور اخلاقی معیار عطا کرتا ہے اور اُسےتاریکی سے نکال کر روشنی میں لے آتا ہے۔ جہاں تک آخرت کا تعلق ہے، تواسلام وہاں اسے لزت اور مسرت کے ہر سامان سے آراستہ جنت حاصل کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔
زیرِنظر کتاب”اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟“ میں اُن خوش نصیبوں کے ذاتی تاثرات و مشاہدات یکجا کیے گئےہیں جنہیںاسلام کی نعمت عطا ہوئی۔ اس میں اُن لوگوں کی زبانی تفصیل سے یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اسلام سے اس قدر متاثرکیونکر ہوئے کہ اُنہوںنے اپنے آباؤاجداد کے مزاہب کو چھوڑنے کا بہت بڑا اور انتہائی مشکل فیصلہ کر ڈالا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب . شیئر کرنے کا شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-10-10), عبداللہ آدم (07-11-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-10-10) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 32
کمائي: 1,266
شکریہ: 0
28 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ویب سائٹ ہمارے ایک بہت محترم بھائی محمد نعیم کی ہےجن کا تعلق فیصل آباد سے ہےانہوں نے یہ ویب سائٹ اس لئے بنائی ہے کہ تمام امت مسلمہ کے لوگ قرآن و سنت پر جمع ہو جائیں
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ سائٹ میرے ایک دوست نے بنائی ہے اور میں اس کا لنک بھی یہاں شیئر کرچکا ہوں۔ اسلامی کتاب خانہ
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | بنت حوا (06-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیں بھائی ان کا ایک پیغام بھی یہاں شیئر کر دوں۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سبحان اللہ!
آج کے دور میں جہاں ہم جیسے خواہشوں کے پیچھے بھاگتے نظر آتے ہیں، پھر بھی اچھے لوگوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, download, images, link, php, فیصلہ, ہوتا, ہے۔, ہے،, لے, نیکی, آتا, اپنے, انتخاب, اسے, اسلام, بڑا, جہاں, جنت, حاصل, خوش, ذاتی, زندگی, سوچ, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسنت منانے پر اصرار کیوں؟ | ALI-OAD | سیاست | 4 | 23-02-10 06:35 AM |
| آخر کیوں؟ | shafresha | عمومی بحث | 22 | 10-12-09 10:38 PM |
| خبطِ عظمت کا جنون !!,,,,آخر کیوں؟ | shafresha | عمومی بحث | 9 | 30-11-09 11:29 PM |
| شادی دیر سے کیوں؟ | بھائی | عمومی بحث | 15 | 07-01-09 09:36 AM |
| امت مسلمہ مدد الہیٰ سے محروم کیوں؟ | چیتا چالباز | اسلامی عقیدہ | 7 | 18-12-08 08:16 AM |