واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

الدراسات النحوية في عمدة القاري للعيني (پی ڈی ایف )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-11, 03:43 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default الدراسات النحوية في عمدة القاري للعيني (پی ڈی ایف )

الدراسات النحوية في عمدة القاري للعيني (پی ڈی ایف )

المؤلف : سامي الجميلي
نشرة : الانتشار العربي ، بيروت ، ط الأولى 2008 م
الصفحات : 354
الحجم : 10 ایم بی
المصدر والتصوير : أسد الدين محمد .
التنسيق والفهرسة : د. الشويحي .

پی ڈی ایف فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-12-11), تبتیلا انجم (07-12-11), حسن قادری (07-12-11), طارق راحیل (25-01-12)
پرانا 07-12-11, 01:43 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو عربی میں‌ہے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 07:25 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں ! محترمہ

کیوں ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 11:44 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب نام اور کام عربی میں ہے کتاب نے بھی عربی میں ہی ہونا تھا
شیئرنگ کے لیے شکریہ جناب
لیکن ابھی دیکھی نہیں ہے۔۔ آج شام کو اس کا معائنہ کرتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 01:16 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ پڑھ کر ہی تبصرہ کیا جاسکتا ہے ، کیا اس کی ورڈ فاعل مل سکتی ہے ۔
نام سے یہی لگ رہا ہے یہ ایک تحقیقی مقالہ جس میں صحیح بخاری کی مشہور شرح عمدۃ القاری میں جو نحوی نکات اور ابحاث موجود ہے ان کو جمع کردیا گیا ہے ۔ البتہ علم النحو سیکھنے کیلئے مبتدئین کیلئے یہ قطعا مفید نہیں ۔ البتہ منتھین تو یا اعلی نحوی ذوق کے حامل لوگوں کیلئے بہت مفید ہے ۔

Last edited by bashirahmed98; 07-12-11 at 01:28 PM.
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-12-11, 03:09 PM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نہیں‌ پڑھ سکتی نا اس لئے ۔۔۔۔!

بہرحال باذوق اور عربی زبان سے واقف ہی اس سے استفادہ کر سکتے۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-12-11, 08:03 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
میں نہیں‌ پڑھ سکتی نا اس لئے ۔۔۔۔!

بہرحال باذوق اور عربی زبان سے واقف ہی اس سے استفادہ کر سکتے۔۔
جتنی قیمت( وقت اور صلاحیت ) آپ نے انگریزی سیکھنے میں خرچ کی ہے ، اس سے آدھی میں آپ عربی سیکھ جائیں گے: ان شاء اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 01:01 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتا ہے مجھے کبھی عربی زبان سیکھنے کی نہ ضرورت محسوس ہوئ اور نہ ہی خواہش۔۔۔۔۔لیکن جب سے پاک نیٹ کے ممبرز کو آپس میں گفتگو اور دعا دیتے دیکھا نا رشک آتا سب پر اور اپنی کم مائگی کا احساس ہوتا ہے۔۔۔۔۔

اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اور میں‌ سیکھ جاؤں عربی تو بہت بڑی خواہش پوری ہو جائے گی ۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-12-11, 01:14 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے حلقہ ارادت میں شمولیت فرما لیجئے ۔۔ عربی زبان کا مسئلہ حل ہو جائے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-12-11), عبیداللہ عبید (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 08:45 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ہمارے حلقہ ارادت میں شمولیت فرما لیجئے ۔۔ عربی زبان کا مسئلہ حل ہو جائے گا
ہم تو پہلے سے شامل ہیں لیکن پیر و مرشد کے نظرِ کرم کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-11, 08:59 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
ہم تو پہلے سے شامل ہیں لیکن پیر و مرشد کے نظرِ کرم کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو قالین والی بات یاد ہے ناں ؟؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-11, 01:55 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ہمارے حلقہ ارادت میں شمولیت فرما لیجئے ۔۔ عربی زبان کا مسئلہ حل ہو جائے گا
خالی دعوے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 02:37 AM   #13
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ہمارے حلقہ ارادت میں شمولیت فرما لیجئے ۔۔ عربی زبان کا مسئلہ حل ہو جائے گا
جی میں تو اول روز سے ہی آپ کی معتقد ہوں آج باضابطہ طور پر اعلان بھی کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔!‌

آپ ایک بار رہنمائ کر دیں گے تو میں انشاءاللہ دوبارہ زحمت نہ دوں گی
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 02:45 AM   #14
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مٹھائی کا ڈبہ اسلامی سیکشن کے ناظم کو دیا جاتا ہے
یونائیٹڈ کنگز یا قصر شیریں کی مٹھائی اچھی رہتی ہے
ہوسکے تو ایک کلوبھرکا چاکلیٹ میجسٹک کیک بھی پکڑ لیجئے گا
بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-11, 02:58 AM   #15
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں دلپسند اور بھاشانی کی مٹھائ زیادہ پسند کرتی ہوں ا، مٹھائ میری ہمیشہ سے کمزوری رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یونایٹڈ کی بھی کم نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔ اور کیک تو بس ماسٹر کیک ۔۔۔! تو پھر جلدی سے منہ میٹھا کروا دیں اور بھجوادیں سیکشنز میں ۔۔۔۔

کتنا اچھا انتظام ہے یہاں کا ،مریدی میں بھی آجاؤ اور مزے مزے کی چیزیں بھی واؤ۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-11), راجہ اکرام (10-12-11)
جواب

Tags
download, load, org, pdf, url, ہاں, فائل, کتاب, کرتے, پی ڈی ایف, ڈاونلوڈ, ورڈ, نام, میں‌ہے, محمد, محترمہ, www, آج, ایف, الدين, الدراسات, ابھی, شکریہ, شام, عربی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمدۃ القاری في شرح البخاري بدر الدين العيني الحنفي عبیداللہ عبید کتاب گھر 14 25-01-12 06:38 PM
معين اختر كے‌مذہبي نظريات شمشاد احمد خبریں 17 26-07-11 08:23 PM
اداکار معين اختر انتقال کرگۓ فیضان صديقی ,سندھ خبریں 17 24-04-11 03:30 PM
حضرت ابراہيم ،حضرت اسماعيل اور حضرت اسحاق (عليہم السلام) Wahid Mahmood گپ شپ 3 19-11-09 09:23 AM
حمدِ ربِ كائنات - ضياء الدين نعيم ابو کاشان شعر و شاعری 1 24-01-08 09:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger