| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 3
کمائي: 187
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتاب کا نام
المتجرالرّابح فی ثواب العمل الصالح مصنف کا نام امام ابو محمد شرف الدین عبدالمومن مترجم ڈاکٹر عبدالرحمن یوسف ترتیب وتخریج ڈاکٹر عبدالملک بن عبداللہ بن دھیش ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور تبصرہ ایمان ایقان وعمل کا نام ہے،جس میں نیک اعمال کی ادائیگی کی پر زور تاکید ہے۔اس اعتبار سے کتاب وسنت میں جابجا عبادات و اعمال کے فضائل کا بیان ہے ، جنہیں حیطہ اعمال میں لا کر انسان ایمان میں رسوخ پیدا کر سکتاہے ۔فضائل اعمال کا بیان کتاب وسنت میں منتشر ہے ،جن سے صحیح طور مستفید ہونا مشکل ہے ۔فضائل اعمال سے باآسانی مستفید ہونے اور ان سے بہتر طور بہرہ مند ہونے کی لیے زیر نظر کتاب ترتیب دی گئی ہے۔یہ کتاب فضائل اعمال پر مشتمل بہترین مجوعہ ہے ،جس میں تقریبا قرآن و حدیث میں موجود تقریبا بیشتر فضائل اعمال کا احصا کیا گیا ہے۔(ف۔ر) نوٹ یہ کتاب کتاب وسنت سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے۔جو کہ دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 3
کمائي: 187
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فہرست جلد1
علم کا ثواب اور علماء کی فضیلت اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی کے لیے تعلیم وتعلم کا ثواب کتاب وسنت پر عمل کرنے کا ثواب طہارت وپاکیزگی مسواک کرنے کا ثواب وضو کا خیال رکھنے کا ثواب جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے کا ثواب مسجد قبا میں نماز پڑھنے کا ثواب نماز کےلیے مسجد میں پیدل جانے کا ثواب گھر میں نفل نماز پڑھنے کا ثواب جمعہ کا بیان جمعہ کے دن غسل کا ثواب دو بچے فوت ہو جانے کا ثواب حمل گر جانے کا ثواب تنگ دست کے صدقے کا ثواب صدقہ فطر کا ثواب اعتکاف کرنے کا ثواب حج کا ثواب مسجد اقصیٰ سے احرام باندھنے کا ثواب قربانی کا ثواب جہاد بحری جنگ کا ثواب اللہ کی راہ میں زخمی ہونے کا ثواب کافر کو قتل کرنے کا ثواب اللہ تعالی کی راہ میں شہید ہونے والے کا ثواب فہرست جلد2 تلاوت قرآن مجید سورہ بقرہ تلاوت کرنے کا ثواب آیت الکرسی تلاوت کرنے کا ثواب سورہ البقرہ وآل عمران پڑھنے کا ثواب سورہ یٰسین پڑھنے کا ثواب سورہ دخان پڑھنے کا ثواب سورہ ملک پڑھنے کا ثواب ذکر الہیٰ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کا ثواب مذکورہ دعادس دفعہ پڑھنے کا ثواب سوتے وقت کی دعاؤں کا ثواب دعا کرنے کا ثواب صلہ رحمی کا ثواب مریض کی عیادت کا ثواب سچ بولنے کا ثواب بیماری اور مرض کا ثواب خشیت الہیٰ کی وجہ سے رونے کا ثواب خلوص نیت کا ثواب جنت کا منظر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| المتجرالرّابح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|