واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


اورتلوارٹوٹ گئی از نسیم حجازی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-11, 05:36 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اورتلوارٹوٹ گئی از نسیم حجازی

اورتلوارٹوٹ گئی از نسیم حجازی

السلام علیکم

اورتلوارٹوٹ گئی is a classic novel of Nasim Hijazi. This novel is based on the great Islamic Indian Ruler Sultan Haider Ali Tipu Sultan, Sher-e-Maysur.
Name:  Nasim Hijazi.jpg
Views: 331
Size:  12.2 KB

http://www.esnips.com/doc/8ec1494a-0...t-Gai-Volume-I

http://www.esnips.com/doc/2156e514-e...-Gai-Volume-II

شکریہ
زارا
__________________

Last edited by زارا; 17-01-11 at 12:30 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (14-01-11), جان جی (25-11-11), رضی (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 05:55 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌نے ابھی کل ہی بہت سی کتابیں لی ہیں نسیم حجازی کی پیسے کم تھے وگرنہ ارادہ تو سب لینے کا تھا۔۔۔۔ جو مزہ کتاب سے پڑھنے کا ہے وہ آن لائن پڑھنے کا نہیں جبکہ میں‌ کمپیوٹر کا ایک بہت زیادہ استعمال کنندہ ہوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (01-12-11), جان جی (25-11-11), رضی (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 05:59 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بالکل صحیح کہالیکن شاید کچھ کو فائدہ ہو جائے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (25-11-11)
پرانا 14-01-11, 06:02 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

esnip تو فضول سائٹ ثابت ہو رہی ہے resume سپورٹ بھی نہیں اور سپیڈ بھی اتنی کم

Last edited by عبدالقدوس; 15-01-11 at 08:06 AM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (25-11-11)
پرانا 14-01-11, 07:07 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں‌نے ابھی کل ہی بہت سی کتابیں لی ہیں نسیم حجازی کی پیسے کم تھے وگرنہ ارادہ تو سب لینے کا تھا۔۔۔۔ جو مزہ کتاب سے پڑھنے کا ہے وہ آن لائن پڑھنے کا نہیں جبکہ میں‌ کمپیوٹر کا ایک بہت زیادہ استعمال کنندہ ہوں
کتاب پڑھنے سے ذہنی یکسوئی اور سکون ملتا ہے۔ کمپیوٹر پر پڑھنے سے وہ مزا نہیں آتا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
جان جی (25-11-11), رضی (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 07:51 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
کتاب پڑھنے سے ذہنی یکسوئی اور سکون ملتا ہے۔ کمپیوٹر پر پڑھنے سے وہ مزا نہیں آتا۔
بجا ارشاد فرمایا میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جان جی (25-11-11), رضی (14-01-11)
پرانا 25-11-11, 02:34 PM   #7
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چھا گئی ہیں آپ تو زارا،

عبدالقدوس بھائی ، ایسے تو نہ کہیں esnips اتنی بھی فضول سائیٹ نہیں اور آن لائن پڑھنے کی افادیت اس کے لئے بہت زیادہ ہے جس کے پاس نیٹ بھئی ہو اورکتابیں خریدنے کی استطاعت نہ ہو،

والسلام،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 11:32 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک اچھی کتاب ہے لیکن ہسٹوریکل فکشن ہے، حقیقت سے ذرا ہٹ کے۔

Last edited by Tamoor Khan; 30-11-11 at 11:34 PM.
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-11, 06:27 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیرکی ایک دن کی زندگی گیدڑکی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-11, 08:08 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ زارا بہن

ہمیں خود کمپوٹر پہ کتاب پڑھنے کا دل نہیں کرتا کیونکہ کتاب پڑھتے وقت جو سکون ملتا ہے وہ یہاں نہیں ہوتا یکسوئی نہیں‌ رہتی یہی وجہ ہے کہ اپنی سب سے پسندیدہ کتاب زاویہ کا بھی کوئی حصہ نیٹ سے ڈونلوڈ نہیں کیا۔
نسیم حجازی اور الیاس سیتا پوری کی کتابیں پڑھ کے ہی تاریخ پڑھنے کا شوق پیدا ہوا ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, great, india, indian, islamic, out, sultan, this, tou, url, کم, کمپیوٹر, گئی, پیسے, پڑھنے, نسیم, volume, www, السلام, ابھی, استعمال, بائی, تھا۔۔۔۔, حجازی, زیادہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معظم علی از نسیم حجازی زارا کتاب گھر 1 25-11-11 02:38 PM
آخری چٹان از نسیم حجازی زارا کتاب گھر 9 20-03-11 02:38 PM
یوسف بن تاشفین از نسیم حجازی زارا کتاب گھر 4 18-01-11 06:41 PM
شاہین از نسیم حجازی زارا کتاب گھر 1 17-01-11 12:55 AM
داستان مجاہد - نسیم حجازی طاھر کتاب گھر 4 11-04-08 08:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger