واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-11, 10:35 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 3
کمائي: 187
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

تبصرہ کتاب
جادو برحق ہےاور کتاب وسنت کے دلائل کی رو سے جادو ،ٹونہ انسانی زندگی میں اثر انداز ہوتا ہے ،جس سے انسان کئی قسم کے روحانی و جسمانی عوارض کا شکار ہوتا ہے۔جادو کے برحق ہونے کے باوجود کتاب وسنت میں جادو ٹونے کا توڑ موجود ہے ،اس لیے جادو ٹونے کو دماغ پر سوار کرنا اور ہرمشکل ،پریشانی اور بیماری کے پیچھے جادو ٹونے کو محرک سمجھنا قطعا درست نہیں۔ایک تو جادو کرنا اور کروانا حرام ہے،لہذا کسی مسلمان کے لیے درست نہیں کہ وہ کسی مسلمان کو پریشان کرنے ، کسی کو نقصان پہنچانے یا اپنی دلی تسکین کے لیے جادو کرے یاکرائے ،پھر اگر کسی پر جادو کے اثرات ظاہر ہوں تو ایسے جادوگروں ، بے دین عاملوں اورکالے علم کے ماہرین کے پاس نہیں جانا چاہیے ،بلکہ مستند علما کے پاس جاکر ان سے مشاورت کی جائے یا جادو کے تو ڑ پر لکھی گئی کتب سے علاج کی کوشش کی جائے ،جادو ٹونے اور جنات کی شرارتوں کےتوڑ کے لیے یہ عمدہ کتاب ہے ،جس میں ہر قسم کے جادو ٹونےکا علاج کتاب وسنت کےدلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔(ف۔ر)
دین حنیف آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے دین حنیف کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-12-11), کنعان (25-12-11), مرزا عامر (05-01-12), تبتیلا انجم (05-01-12)
پرانا 25-12-11, 02:04 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جادو ٹونہ کا توڑ کی کتابیں مطالعہ کے لئے آپ پڑھ سکتے ہیں مگر اگر کسی پر ہوا ہو تو پڑھنے سے جادو ٹونہ کا اثر زائل ہونے میں ایک لمبا عرصہ درکار ھے اور کچھ ایسے بھی ہیں ان کا اثر خود کتابی نسخہ پر عمل کرنے سے دور نہیں ہوتا اس کے لئے کسی طبیب کے پاس جانا ہی پڑتا ھے اس پر ضروری ھے کہ کسی اچھے کی تلاش کی جائے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-12-11), مفتی (05-01-12), مرزا عامر (25-12-11)
پرانا 26-12-11, 09:51 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک یہ رہا:
تعویز گنڈوں اور جنات و جادو کا علاج

کنعان بھائی،
آپ کی بات بھی درست ہے۔ لیکن اس کتاب میں‌ عمومی طور پر ایسے اذکار کا بیان ہے کہ جنہیں اپنانے سے ایسی چیزوں‌کے شر سے بچنا ممکن ہے۔ واللہ اعلم!
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65]
شکاری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-12, 02:49 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: پنجاب
مراسلات: 11
کمائي: 561
شکریہ: 4
9 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حضرت! در اصل ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کم علمی یا لا علمی ہے۔ لوگوں کو تو پہلے یہ نہیں پتا ہوتا کہ جادو اور دعا میں کیا فرق ہے۔ اس لیے پیروں کے روپ میں بہت سے دھوکے باز اور جادوگر لوگوں کو لوٹتے ہیں۔ اس کی بے شمار وجوہات ہیں۔ آج ہم مسلمان تو ہیں مگر پھر بھی ہم وہی پرانے مذاہب کی سیاروں اور ستاروں کی کہانیوں کو لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ بر صغیر میں اس وقت اسلام، ہندو مذہب، قدیم یونانی مذہب، قدیم فارسی مذہب اور دیگر چند نے مل کر ایک نیا ہی ماحول جنم دیا ہے اور تصوف کی شکل بھی بگاڑ دی ہے۔ لوگوں کو تو یہ بھی علم نہیں ہوتا کہ جادو آیا گناہ ہے یا نہیں۔ مجھے مصطفےٰ کمال پاشا کا طریقت کو ختم کرنے والا عمل پسند تو نہیں کیونکہ اُس نے تو ساری طریقت کو نشانہ بنایا تھا لیکن میں چاہتا ہوں کہ ہمارے ملک میں جعلی پیر اور نقصان پہنچانے والے عامل اور جادوگروں کے خلاف بھر پور عمل ہونا چاہیے اور اس میں بھی سب سے پہلا قدم تعلیم ہی ہے۔
سید شاہ رُخ کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سید شاہ رُخ کمال کا شکریہ ادا کیا
مفتی (05-01-12), مرزا عامر (05-01-12), تبتیلا انجم (05-01-12)
پرانا 05-01-12, 12:26 PM   #5
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جعلی پیر اور نقصان پہنچانے والے عامل اور جادوگروں کے خلاف بھر پور عمل ہونا چاہیے
آپ کی بات درست ہے عوام کو جعلی پیروں اور نام نہاد علماء سے کسی بھی بہتر طریق سے چھٹکارا پا لینا چاہئے ۔۔۔۔اسی میں ایمان کی بقاء ہے۔
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-01-12)
پرانا 05-01-12, 11:42 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بدقماش جعلی عاملوں نے جان بچانے کے لئے محافظ رکھ لئے


بدقماش جعلی عاملوں نے جان بچانے کے لئے محافظ رکھ لئے



بقیہ خبر یہاں پر کلک کر کے پڑھیں
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (06-01-12), مفتی (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 09:22 AM   #7
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدقماشوں جعلی پیروں ،عاملوں ،عالموں کا سرکاری طور پر یہی علاج ہونا چاہیئے
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (06-01-12)
جواب

Tags
گنڈے،تعویز،جنات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعویذ ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 1 16-07-11 12:51 AM
تعویذ بنا لیں سیپ شاعری اور مصوری 6 01-06-11 11:39 PM
خشخاش اور انڈوں کا قیمہ۔ سیپ باورچی خانہ 0 10-02-11 07:13 PM
انڈوں کا آرٹ فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 0 15-02-09 07:40 PM
انڈوں کی برفی مہک باورچی خانہ 4 03-10-07 12:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger