| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں شاعر تو نہیں ہوں مگر نہ جانے شعر کیسے کہہ لیتا ہوں۔ در دستک کو لکھنا میری ایک ادنی کوشش ہے جو پانچ ابواب موسل بار ، برگ بار ، روشن عطار ، خندہ جبین اور باد اُمنگ پر مشتمل ہے ۔ جو صرف چھ ماہ کے عرصہ میں مکمل ہوئی ۔ شعر کہنے کے لئے جن لوازمات کی ضرورت ہوتی ہے ان کا استعمال یہاں نہیں کیا گیا ۔ انہیں اسی طرح قلمبند کیا گیا جس طرح آمد ہوتی گئی ۔ حتی کہ کسی بھی لفظ کو تبدیل نہیں کیا گیا ۔ ایسا کیوں ہوا یہ بھی ایک کہانی ہے ۔ یہ کتاب پڑھنے والوں کے ذہن میں میرے بارے میں تاثر ابھرتا ہےایک مذہبی شخصیت کا ۔ مگر آنکھوں پر رے بین کی عینک ہاتھ میں سگریٹ کوٹ پتلون ٹائی کا امتزاج انہیں حیرانی میں مبتلا کر دیتا ہے ۔ تضاد پہناوے میں تو ہو سکتا ہے مگر لکھنے اور سوچنے میں نہیں ۔
اسے پڑھنے سے پہلے یہ یقین کر لیں کہ جو شخص زندگی میں ایک شعر نہیں کہتا وہ چھ ماہ میں کیا لکھتا ہے ۔ بقول غالب: شاعری معنی آفرینی ہے قافیہ پیمائی نہیں کتاب در دستک کا دوسرا حصہ " برعنبرین اور خیال رست " پر مبنی ہے جو ابھی کتابت کے مرحلے سے گزر رہی ہے ۔ لکھنے کا یہ دورانیہ بھی تقریبا چھ ماہ ہے ۔ دعاؤںکا طالب محمودالحق
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا Last edited by بزم خیال; 01-01-11 at 01:18 PM. |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | saraah (31-12-10), فیصل ناصر (01-01-11), کنعان (02-01-11), پاکستان دوست (02-01-11), ھارون اعظم (01-01-11), یاسر عمران مرزا (01-01-11), نیلم خان (01-01-11), نورالدین (01-01-11), محمدعدنان (02-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (01-01-11), رانا امر (04-01-11), رضی (31-12-10), شاہ جی 90 (01-01-11), عدنان دانی (03-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گل میں خار کی طرح پیوست ہو جا
فقیری میں من و سلوی ٰ سے تنگ دست ہو جا وحدت الوجود سے قصص القران ھوا ظہور عقل میں شعور ایمان سے دست بدست ھو جا زبردست۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم محمود الحق صاحب
ابھی سرسری سا مطالعہ کیا ہے اچھا لگا ہے بہت خوب انداز ہے آپ کا ۔ اللہ آپ کی صلاحیتوں سے ہمیں مزید مستفید فرمائے مزید یہ کہ آپ نے یہ کتاب نیٹ پر پبلش کر دی ہے ۔ کہيں اپ کے پبلشر لیے کاپی رائٹ کا مسئلہ تو نہیں ہوگا ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپکے قلم میں مزید روانیاں عطا کرے۔ آمین۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ سوہنے سے دُعا ہے کہ وہ آپکے قلم میں مزید روانیاں عطا کرے۔ آمین۔ ہمیشہ خوش رہیں
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#9 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت شکریہ رضی بڑی گہری نظر رکھتے ہو مست ہو جا بہت شکریہ اقتباس:
السلام علیکم نورالدین صاحب بہت شکریہ آپ نے پزیرائی بخشی ۔ جب خود بھی پڑھوں تو اچھا لگتا ہے ۔ یقین نہیں آتا کہ یہ سب میں نے لکھا ہے ۔ کاپی رائٹ کا کوئی مسئلہ نہیں کتاب کے پہلے صفحہ پر لکھا ہے " جملہ حقوق بحق شاعر محفوظ ہیں" ۔ رقم خود خرچ کی ہے تو جیسے چاہے استعمال میں لائیں ۔ السلام علیکم بہت شکریہ آپ کا دعا کرتی رہا کریں ۔ کہ قلم میں روانیاں جاری رہیں ۔ کئی ماہ سے شعر کو ترس رہے ہیں ۔ اقتباس:
السلام علیکم بہت شکریہ آپ کا یونہی دعا کر دیا کریں کہ ہم ہمیشہ خوش رہیں ۔ السلام علیکم
|
|||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, dastak, کہہ, کہانی, کوشش, کتاب, گئی, پہلے, یقین, لکھتا, مکمل, مذہبی, استعمال, بار, جانے, حصہ, در, روشن, زندگی, سگریٹ, شعر, ضرورت, عرصہ, غالب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |