واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


سنت کا مقام اور فتنہ انکار حدیث

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-10, 12:28 PM   #1
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سنت کا مقام اور فتنہ انکار حدیث

سنت کا مقام اور فتنہ انکار حدیث

دور حاضر کے فتنوں میں فتنہ انکار حدیث نے نو تعلیم یافتہ طبقہ اور بہت سے اونچے عہدوں پر اس فرقے نے اپنے لٹریچر کو پھیلایا اور ان کی گمراہی کا سبب بنے۔منکرین حدیث کے دعاوی کے مطابق احادیث حجت نہیں؛ شریعت میں ان کی کوءی بنیاد نہیں۔مولف رسالہ نے عام فہم انداز میں منکرین کے ان دعاوی کی قلعی کھول دی ہے اور خوب انداز میں ان کے ہر دعاوی کی تردید کی ہے۔ یہ رسالہ مختصر ہونے کے باوجود متلاشیان حق کیلیے انشاء اللہ کافی و دافی ہوگا۔اللہ سے دعا ہے کہ مولف ؛ناشرین اور اشاعت کرنے والوں کی ہدایت و کامیابی کا ذریعہ بناءے اور گمراہوں کے لیےفلاح کا موجب بنے۔آمین



ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (12-10-10), sahj (12-10-10), shafresha (12-10-10), محمد عاصم (14-10-10), ابن آدم (12-10-10), احمد بلال (13-10-10)
جواب

Tags
com, download, icons, pdf, url, ہونے, ہے۔, کھول, کامیابی, والوں, مقام, مطابق, www, اپنے, اللہ, انکار, انداز, انشاء, بنیاد, تعلیم, حق, حاضر, حدیث, دور, سنت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger