| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی ہے میں نے پڑھی ہے لیکن ایک چیز کی سمجھ نہیںآئی
بہت جینئس انسان ہو کر بھی شہاب اللہ قدرت ایک ضعیف العتقاد تھے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے آدھی پڑھی ہے لیکن کتاب کے بارے میں کچھ تنقید کے بعد پوری نہیں پڑھ سکا کیوںکہ شہاب نامہ کے ایک باب میں جو کسی لڑکی کی روح کے بارے میں لکھا گیا ہے وہ سچ نہیں لگتا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس کتاب میںاللہ کے کئی رازوں کو افشاء کیا گیا ہے۔ جو لوگ اس کتاب کو "قدرت اللہ شہاب" کی کتاب یا ایک بیوروکریٹ کی سوانح عمری سمجھ کر پڑھیں گے وہ یقینا ایک عام سی رائے دیں گے۔
اور اگر کوئی اس کتاب کے ساتھ ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"بھی پڑھے گا تو وہ جان لے گا کے مصنف کیا شخص تھا اور اس کتاب کی صحیح اہمیت کیا ہے!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 15-01-11 | رضی | right | 0 |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلاشبہ اس کو سمجھنے کے لیے الکھ نگری کا پڑھنا اشد ضروری ہے۔۔ باقی ہر کسی کا اپنا عقیدہ ہے۔ اگر کوئی دنیا کو ایک باریک سوراخ سے دیکھنا چاہتا ہے تو مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں اور میں یہی امید کرتا ہوں کہ کسی اور کو میری سوچ پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔۔۔ کوئی لٹھ لے کر مجھے سمجھانے کا فرض ادا کرنا شروع نہیں کر دے گا۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
برائے کرم صرف الکھ نگری کو ہی پڑھنا ہے اُس کے پہلے حصے "علی پور کا ایلی" کونہیںپڑھنا ورنہ ہم ذمہ دار نہیں!
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا بات ہوئی ایک کتاب کو سمجھنے کے لیے دوسری کتاب کو پڑھنا پڑے گا پھر اس کتاب کا کیا فائدہ
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شہاب نامہ تو خیر میں نے اپنے بچپن میں ہی پڑھ لی تھی
الکھ نگری اور علی پور کا ایلی دونوں کا سافٹ ورجن مل جائے تو بہت بندہ بہت مشکور ہوگا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
بندہ کسی کام کا نہیںرہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابن انشاء نے کہا تھا کہ یہ ایسی کتاب ہے کہ یار دوستوں نے آفس سے چھٹی لے کر گھر میںبیٹھ کر ایک ہی بار میں مکمل کی۔ وہ کہتے ہیں یہ سوانح عمریوں کا گرو گرنتھ صاحب ہے اسے رحل پر رکھ کر پنکھا جھلتے ہوئے پڑھنا چاہیئے۔ میںکہتا ہوں کے ممتاز مفتی نے قلم سے نہیں بلکے چھُری کی نوک سے لکھا ہے پڑھنے اور لکھنے والے دونوں کی آنکھوں سے خون بہنا ضروری ہوجاتا ہے!!! |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (29-03-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
خرم بھائی پھر تو ہمت کرکے پڑھ ہی ڈالیں!!!!
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںنے تینوں کتابیں پڑھیں ہیں۔۔ ویسے مناسب یہ ہے کہ پہلے علی پور کا ایلی پڑھی جائے۔ اس کے بعد الکھ نگری اور اس کے بعد شہاب نامہ۔۔۔ اور سب سے آخر میں ممتاز مفتی کی آخری کتاب جو محبت رسول پر لکھی گئی ہے اب اس کا نام یاد نہیں آ رہا ہے۔ تو سارا سرکل پورا ہو جاتا ہے۔۔۔
ویسے ممتاز مفتی کی کتاب "لبیک" بھی عمدہ لکھی ہوئی ہے یہ "کالے کوٹھے" کو بالکل الگ طریقے سے بیان کرتی ہے اور یہ حقیقت کے زیادہ قریب تر بھی ہے۔۔۔ والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-01-11), ھارون اعظم (15-01-11), نورالدین (29-03-11), محمدخلیل (15-01-11), ابوسعد (26-02-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کتابیں آن لائن مل سکتی ہیں کیا اگر یہ معلومات پاکستان میں مل جاتی تو میں وہاں سے خرید کر لیے آتا
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-01-11) |
![]() |
| Tags |
| com, document, download, part, pdf, shared, sharing, url, ہے۔, کتاب, گے, واقعات, قدر, قدرت, قدرت اللہ شہاب, نامہ, www, اللہ, السلام, اندازہ, جائے, خودنوشت, خوش, شہاب, شامل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|