| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عقیدہ انتظار مہدی ومسیح از مولانا عبیداللہ سندھی
Aqeeda intizar e maseeh.pdf - 4shared.com - document sharing - download
__________________
عابد Last edited by گوندل; 02-12-10 at 10:38 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔ میں نے پڑھی تو نہیں ہے ۔ لیکن میری معلومات کے مطابق عبیداللہ سندھی امام مہدی اور عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کے عقیدے کے مخالف تھے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو جی ایک نیا مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اختلافات شروع۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
نمبر دو اسلام کی تاریخی کتب کے حساب سے یہ سب آئیں گے ، یہودی کتاب کی کتب کے حساب سے بھی یہ سب لوگ آئیں گے ۔۔۔۔۔ اسلام کی کتاب قرآن اس بارے میں کوئی پیشین گوئی نہیںکرتی۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
عبید اللہ سندھی کے متعلق ہم نے چوتھی یا پانچویں جماعت کی اردو کتاب میں پڑھا تھا ۔
ایک مستند شخصیت ہيں ۔ مذکورہ کتاب میں نے بھی پڑھی ہے بہت اچھا انداز ہے سمجھانے کا ۔ عبید اللہ سندھی (1872ء تا 1944) سکھ گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور پندرہ سال کی عمر میں مسلمان ہوئے ۔ انہوں نے مسلمانوں کی بیداری کی ضرورت کو محسوس کیا اور یہ بھی محسوس کیا کہ ان کے متحرک ہونے میں اس قسم کے عقائد رکاوٹ ہيں ۔ گویا کہ وہ لوگ انتظار کر رہے ہيں کہ کوئی آسمان سے ائے گا اور دین غالب کرے گا ہماری ذمہ داری یہ نہيں ہے ۔ اسی چیز کا تدارک کرنے کے لیے انہوں نے اس موضوع پر قلم اٹھایا ۔۔ ایک بار پھر شکریہ گوندل بھائی کا جہنوں نے یہ کتاب تمام لوگوں کے لیے شیئر کی ۔۔ جزاک اللہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اس کتاب کے ابتدائی حصے سے ایک اقتباس:
عقیدۂ انتظار مسیح وہ مہدی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ انے کے مسئلہ ہی میں ہماری رائے یہ ہے کہ آگیا تو اچھا نہيں تو اس سے کوئی مصیبت نہيں آئے گی ، ہم اس کو عقیدہ بنانے کے مخالف ہيں ۔ حضرت مسیح علیہ السلام کے دوبارہ آنے کے متعلق کوئی صحیح حدیث ہماری نظر سے نہیں گزری ، اور جتنی احادیث اس بارے میں وارد ہوئی ہیں سب کی سب معلل ہیں (تعلیل یا باعتبار راوی کے غلطی کے ہوتی ہے یا کتاب اللہ کے عام قواعد کے خلاف سمجھی جائے ۔۔ تعلیل کی پہلی قسم محدثین کے حوالہ ہے اور دوسری قسم آئمہ مجتہدین اور سیاست جاننے والوں عقل مندوں کے سپر ہے )قرآن مجید میں تو آمد مسیح کا یہ مسئلہ بالکل نہيں ہے بلکہ اس کے خلاف موجود ہے ۔ کہ آنحضرت کو خاتم النبیین کہا گیا ہے ، اب جو بات اس کے خلاف آئے گی وہ ردّ کرنے کے قابل ہے اور آنحضرت کو الیٰ کافۃ للناس مرسل کہا گیا ہے اور ان کی تعلیم پر الیوم اکملت لکم دینکم کہا گیا ہے او ربہت سی آیات ہیں جن سے ہر عقل مند یہی نتیجہ نکال سکتا ہے کہ قرآن مجید میں ایسا کوئی موقعہ نہيں ملتا جہاں کسی نبی یا مہدی کا انتظار ہو ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
آن لائن پڑھنے کے لیے لنک :
عقیدہ انتظار مہدی ومسیح از مولانا عبیداللہ سندھی https://docs.google.com/viewer?a=v&p...Y2UzZWZh&hl=en |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ایک اور اقتباس:
ہماری تحقیق کا مقصد صرف یہ ہے کہ مسلمانوں میں جو ایک غلط عقیدہ واضح اور پکا ہوچکا ہے کہ وہ مہدی اور مسیح کے بغیرترقی نہيں کر سکتے اس کو کرید کرید کر دور کر دیا جائے یہ عقیدہ صرف غلطی اور غلط فہمی سے مسلمانوں میں آیا ہے اس کی حقیقت سمجھنے کے بعد مسلمانوں کو ہوش آجائے گا اور سمجھ لیں گے کہ وہ دنیا کی قوموں سے کتنا پیچھے رہ گئے ہيں ۔ اس تحقیق سے ہمارا مطلب یہ بھی ہے کہ اسے اسلام کا ایک ضروری مسئلہ قرار نہ دیا جائے اور پھر اس پر مباحث کا طومار نہ کھڑا کر دیا جائے بلکہ مسلمان جاگ اٹھیں کہ ان کی ترقی صرف مہدی اور مسیح کی آمد سے وابستہ نہيں بلکہ اب وہ خود اپنے دست و بازو پر بھروسہ کریں اور اللہ کا نام لے کر آگے بڑھیں گے ۔ اگر چہ دنیا کی قومیں آج بہت آگے نکل چکی ہیں تو بھی مسلمانوں کو آج خواب غفلت سے بیدار ہوجانا بہت جلد ترقی پر پہنچا دے گا ۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ الگ بات ہے کہ غامدی طرز عمل ہمارے موڈریٹ لوگوں میں سرایت کر گیا ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
| dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس دھاگے میں بہتر ہے کہ انتظار مسیح و مہدی کے اثرات پر بات کی جائے وہ آئیں گے یا نہیں آئیں گے اس پر بحث کرنے کے لیئے الگ سے دھاگہ موجود ہے۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے رسیوں کی سانپ بننے کی حقیقت اور حیات عیسیٰ علیہ السلام کا عقیدہ ! |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اس سے پہلے بھی آپ غامدی صاحب کو یوسف کذاب اور زید حامد کی لائن میں کھڑا کرچکے ہیں آپ کا ان پر اعتراض کا سبب بیان کریں گے کیا ؟ یا پھر آپ بھی سنی سنائی پر یقین کرنے کے عادی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-12-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بحر حال یہ ایک حقیقت ہے کہ جاوید احمد غامدی صاحب کو یہ خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے کہ احادیث کے حوالے سے نوجوان نسل کے دلوں میں شکوک و شبہات پیدا کریں۔ نزول عیسی و دیگر سنتوں کی تعداد جس میں وہ کمی بیشی کرتے رہتے ہیں کے حوالے سے بھی مشکوک شخصیت ہیں۔ اور پہلے شخص ہیں کہ اہل سنت والجماعت ہونے کا دعوہ کرنے کے باوجود اہل سنت والجماعت کے علماء ہی کی نظر میں مشکوک ہیں۔ |
|
|
|
|
| dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-12-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ فاروق بھائی بھی کہتے ہیں مولویوں کو ٹاسک دیا گیا ہے
قرآن سے دور رکھنے کے لئے غیر قرآنی کہانیوں کو ترویج دینے کا تو کیا ان کی بات مان لی جائے ؟؟ آپ کے غامدی پر کیا کیا اعتراضات ہیں وہ بیان کریں تاکہ ہمیں بھی ان سے نفرت کی وجہ سمجھ میں آئے نوٹ آجکل فورم ہر بات کا مخالف مفہوم ہی مراد لیا جاتا ہے اس لئے یہ وضاحت کردوں کے میں غامدی صاحب کو کوئی پیروکا یا ان سے کسی بھی قسم کا تعلق نہیں رکھتا یہ الگ بات ہے کے ان کے دلائل مجھے اپیل ضرور کرتے ہیں اور ہر صاحب علم کی طرح ان کی عزت کرنا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں باتوں باتوں میں ایک بات اور یاد آگئی علماء کی جتنی بے عزتی اور توہین مخالف علماء و فرقہ کیا کرتے ہیں اس کے بعد اگر کوئی اور ان کو کچھ بھی کہے تو کم ہے ڈاکٹر اسرار صاحب سے لے کر مودودی صاحب تک ذاکر نائک سے لے کر غامدی صاحب تک سبھی کو کافر، گمراہ، مرتد ،ایجنٹ ،اور جانے کیا کیا کہا جاتا رہا ہے اور مخالف مسلک کے علماء کے بارے میں آئے ہوئے بیانات تو الاماں و الحفیظ کسی کی کالی رنگت پر تک اعتراض ہے تو کسی کی چال خراب تھی کسی کا قد چھوٹا کسی کی ناک لمبی اللہ کی دی ہوئی صورت و قامت تک پر نفرین کی جاتی رہی ہے اس تمام صورتحال کے بعد اگر کوئی ان کو جمعراتی ملا کہہ دے تو اس پر فتوے لگا دئے جاتے ہیں چت میری ، پٹ میری ، انٹا تو ہے ہی میرے باپ کی میراث |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, document, download, pdf, shared, sharing, url, ہے۔, کوئی, کتاب, لگتا, مہدی, مولانا, مطابق, معلومات, www, ایسا, السلام, انتظار, امام, از, سندھی, عیسیٰ, عقیدہ, عقیدے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تخت لاہور کیلئے سیاسی میدان گرم، پی پی اپوزیشن میں جانے کیلئے تیار | گلاب خان | خبریں | 0 | 08-01-11 05:24 AM |
| پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-09-10 03:33 AM |
| انوکھی کرسیاں | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 4 | 23-12-08 11:01 PM |
| قیادت سے دلبرداشتہ پی پی رکن اسمبلی کا ملک اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اسلام | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:40 AM |
| حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 07:15 AM |