واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

عمدۃ القاری في شرح البخاري بدر الدين العيني الحنفي

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-11, 11:14 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عمدۃ القاری في شرح البخاري بدر الدين العيني الحنفي

عمدۃ القاری في شرح البخاري بدر الدين العيني الحنفي

مکمل پچیس جلدیں ہیں ۔پی ڈی ایف فامیٹ میں آرکائیوز ڈاٹ آرگ سے ڈاونلوڈ کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں۔

عمدۃ القاری في شرح البخاري بدر الدين العيني الحنفي

ورڈ کی فارمیٹ میں یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 04-01-11 at 11:41 AM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-01-11), نبیل خان (25-01-12), آبی ٹوکول (04-01-11), ابوسعد (26-02-11), سیفی خان (27-02-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عبداللہ حیدر (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 01:33 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کا شکریہ بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), عبیداللہ عبید (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 01:37 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ عبيد بھائي بہت شكريہ۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), عبیداللہ عبید (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 05:19 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ ،،،،،،،،،،،،،،،بارک اللہ یا اخی
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), عبیداللہ عبید (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 05:34 PM   #5
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ بھائی کیا ہی کمال اور لاجواب شرح ہے علامہ غلام رسول سعیدی نے اپنی تصنیف " نعمۃ الباری " فی شرح صحیح البخاری میں اس کے اوصاف بیان فرمائے ہیں اور ان اوصاف کا مختصر تقابل علامہ ابن حجر عسقلانی کی شرح فتح الباری سے بھی فرمایا ہے اگر کبھی وقت ملا تو یہاں ضرور شئر کروں گا ۔ ۔ ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), شمشاد احمد (04-01-11), عبیداللہ عبید (05-01-11), عبداللہ حیدر (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 05:39 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ بھائی کیا ہی کمال اور لاجواب شرح ہے علامہ غلام رسول سعیدی نے اپنی تصنیف " نعمۃ الباری " فی شرح صحیح البخاری میں اس کے اوصاف بیان فرمائے ہیں اور ان اوصاف کا مختصر تقابل علامہ ابن حجر عسقلانی کی شرح فتح الباری سے بھی فرمایا ہے اگر کبھی وقت ملا تو یہاں ضرور شئر کروں گا ۔ ۔ ۔ والسلام
انتظار رهے گا.... نيز الله سے دعا هے كه جلد از جلد آپ كو فرصت نصيب فرمائے... آمين
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), آبی ٹوکول (04-01-11), عبیداللہ عبید (05-01-11)
پرانا 04-01-11, 05:53 PM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
جزاک اللہ خیرا۔ علامہ عینی رحمہ اللہ کی یہ شرح صحیح‌البخاری کی ممتاز شروح میں شمار ہوتی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), آبی ٹوکول (04-01-11), عبیداللہ عبید (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11)
پرانا 04-01-11, 06:21 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ بھائی کیا ہی کمال اور لاجواب شرح ہے علامہ غلام رسول سعیدی نے اپنی تصنیف " نعمۃ الباری " فی شرح صحیح البخاری میں اس کے اوصاف بیان فرمائے ہیں اور ان اوصاف کا مختصر تقابل علامہ ابن حجر عسقلانی کی شرح فتح الباری سے بھی فرمایا ہے اگر کبھی وقت ملا تو یہاں ضرور شئر کروں گا ۔ ۔ ۔ والسلام
نعمۃ الباری نیٹ پر دستیاب ہے ؟؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), آبی ٹوکول (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 06:24 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ بھائیوں کی حوصلہ افزائی جاری رہی تو ان شاء اللہ مزید کتابوں کے لنک بھی یہاں پر شیر کروں گا کیونکہ اکثر نیٹ سے ڈاونلوڈ کرتا ہوں تو میرے بھائی بہنوں کا بھی کچھ بھلا ہوجائے تو میرے لیے صدقہ جاریہ ہوگا ۔

آج کل کچھ حدیث مطالعہ کرنے کا شوق بڑھا ہے اس لیے سوچا کہ پاک نیٹ پر بھی شیر کروں
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (04-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11)
پرانا 04-01-11, 06:43 PM   #10
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
نعمۃ الباری نیٹ پر دستیاب ہے ؟؟؟؟
نہیں بھائی ابھی یہ نیٹ پر نہیں آئی نیز ابھی یہ شرح مکمل بھی نہیں ہوئی ابھی علامہ غلام رسول سعیدی صاحب اس لکھ رہے ہیں غالبا چھ جلدیں مکمل ہوچکی ہیں جب اس کی پہلی جلد چھپ کر آئی تھی تو میں نے پاکستان سے منگوا لی تھی اور پھر اسکے بعد علامہ صاحب کو مبارکباد کا فون بھی کیا تھا اور پہلی جلد میں شامل ایک راوی کے نام کے بطور املاء غلط چھپ جانے کی غلطی کی نشاندہی بھی کی تھی جس پر علامہ صاحب نے فورا ہی اصل صحیح بخاری منگوا کر اس غلطی کے درست ہونے کی نشاندہی کی اور مجھ خاکسار کی حوصلہ افزائی بھی فرمائی کہ اس قدر انہماک سے مطالعہ کا شوق نعمت سے کم نہیں بہرحال میرے پاس یہاں اسپین میں اسکی پہلی دو جلدیں موجود ہیں جیسے وقت ملتا ہے وہاں سے عمدۃ القاری کے بارے میں الگ ایک تھریڈ کی صورت میں ضرور کچھ اقتباس شئر کروں گا والسلام
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ابن جمال (27-02-11), عبیداللہ عبید (05-01-11)
پرانا 26-02-11, 11:35 AM   #11
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,514
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-11, 11:21 AM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علامہ غلام رسول صاحب کہاں رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (27-02-11)
پرانا 27-02-11, 01:31 PM   #13
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
علامہ غلام رسول صاحب کہاں رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی علامہ غلام رسول سعیدی مدظلہ کراچی میں ہوتے ہیں ۔۔۔
کراچی فیڈرل بی ایریا میں دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے جس کہ مہتمم اعلٰ جناب علامہ مولانا پروفیسر مفتی منیب الرحمٰن صاحب ہیں وہیں اسی مدرسہ میں علامہ غلام رسول سعیدی صاحب شیخ الحدیث کے مرتبہ پر فائز ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ مفسر قرآن بھی ہیں یعنی صاحب تبیان القرآن اور شارح صحیحین یعنی بخاری و مسلم بھی ہیں ۔ ۔والسلام
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
فتح المجید (20-03-11), سیفی خان (27-02-11)
پرانا 27-02-11, 06:16 PM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
بھائی علامہ غلام رسول سعیدی مدظلہ کراچی میں ہوتے ہیں ۔۔۔
کراچی فیڈرل بی ایریا میں دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے جس کہ مہتمم اعلٰ جناب علامہ مولانا پروفیسر مفتی منیب الرحمٰن صاحب ہیں وہیں اسی مدرسہ میں علامہ غلام رسول سعیدی صاحب شیخ الحدیث کے مرتبہ پر فائز ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ مفسر قرآن بھی ہیں یعنی صاحب تبیان القرآن اور شارح صحیحین یعنی بخاری و مسلم بھی ہیں ۔ ۔والسلام

شکریہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (28-02-11)
پرانا 25-01-12, 06:38 PM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
org, url, فتح, فرمایا, کمال, یا, وقت, ملا, ماشاء, www, اپنی, اللہ, الدين, السلام, ابن, بھائی, بدر, دعا, رسول, شکریہ, شرح, علامہ, غلام, صحیح, صدقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حضرت ابراہيم ،حضرت اسماعيل اور حضرت اسحاق (عليہم السلام) Wahid Mahmood گپ شپ 3 19-11-09 09:23 AM
حمدِ ربِ كائنات - ضياء الدين نعيم ابو کاشان شعر و شاعری 1 24-01-08 09:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger