واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-08, 06:48 PM   #1
Member
اجنبی
 
جنید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 42
کمائي: 1,196
شکریہ: 10
29 مراسلہ میں 59 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

اسلام علیکم دوستوں

میرا نام جنید ہے اور میں‌پاکستان سے باہر رہتا ہوں
مجھے یمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے پڑھنا کا بیحد شوق ہے تو کوئی دوست سمتمبر 2008 کا ایڈیشن پوسٹ کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔امید سے میری ریکوئیست پوری کی جائی گی۔شکریہ۔

اپنا خیال رکھئے گا
اللہ حافظ
جنید

نوٹ:آنٹرنیٹ پر جتنے بھی مظہر کلیم کے ناول ہے وہ سب میرے پرھے ہعئے ہے مجھے صرف اور صرف سمتمبر 2008 کا ائڈیشن چاہئے۔شکریہ۔
جنید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 07:01 PM   #2
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

بھائی ناول کا نام تو لکھو
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 08:17 PM   #3
Member
اجنبی
 
جنید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 42
کمائي: 1,196
شکریہ: 10
29 مراسلہ میں 59 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
بھائی ناول کا نام تو لکھو
سب سے پہلے میں‌آپ کا شکریہ کے اپ نے جواب دیا۔

آپ کے سوال یہ ہے مجھے نہیں‌معلوم کے سپتمبر کے ناول کا نام کیا ہے۔میں‌آپ کو عمران سریز کے پبلیشر کا نمبر(-03336106573) دیتا ہو آپ اُن سے معلوم کرکے برائے مہربانی میری فرمائیش پرری کردیں۔شکریہ

نوٹ:میں‌خود پبلیشر کو فون اس لئے نہیں کر رہا ہوں کہ مجھے کال بیحد مہنگی پڑیگی۔

امید ہے میری فرمائیش پوری کرینگے۔شکریہ
جنید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 10:18 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

بھائی voip استعمال کر لیا کریں کال تقریبا مفت ہو جاتی ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 11:24 PM   #5
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بھائی voip استعمال کر لیا کریں کال تقریبا مفت ہو جاتی ہے
کس کی سروس اچھی اور معاوضہ مناسب ہے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 11:33 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

سب سے اچھی تو برین کی ہے سہولت کے لحاظ سے۔ لیکن اس میں اسپیڈ کا مسلہ سنا ہے۔ کبھی کبھار چلتی بھی نہیں۔ اس کے بعد connect2pk.com ہے فری انکمنگ ہے۔ اس کے بعد intervoip کی سروس ہے جو کہ تمام سروسز سے سستی اور اچھی اواز مہیا کرتی ہے۔ یہ تمام سروسز پاکستان کو کال کرنے کے لیے ہیں۔ اگر پاکستان سے کال کرنی ہے تو زونگ کی سروس یورپ اور امریکہ کے لیے سب سے اچھی ہے۔ 50 پیسے میں کال کریں۔

باقی اپ پتہ نہیں کس ملک میں ہیں اور کیا سروسز اپ استعمال کر سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمد کاشف حبیب (16-10-08), ابن جلال (15-10-08), عبدالقدوس (16-10-08), عبداللہ حیدر (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 11:46 PM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سب سے اچھی تو برین کی ہے سہولت کے لحاظ سے۔ لیکن اس میں اسپیڈ کا مسلہ سنا ہے۔ کبھی کبھار چلتی بھی نہیں۔ اس کے بعد connect2pk.com ہے فری انکمنگ ہے۔ اس کے بعد intervoip کی سروس ہے جو کہ تمام سروسز سے سستی اور اچھی اواز مہیا کرتی ہے۔ یہ تمام سروسز پاکستان کو کال کرنے کے لیے ہیں۔ اگر پاکستان سے کال کرنی ہے تو زونگ کی سروس یورپ اور امریکہ کے لیے سب سے اچھی ہے۔ 50 پیسے میں کال کریں۔

باقی اپ پتہ نہیں کس ملک میں ہیں اور کیا سروسز اپ استعمال کر سکتے ہیں۔

والسلام
ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 11:52 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

عبداللہ بھائی ۔ میرے خیال سے منتظمین بھائی آپ کو نہیں بلکہ جنید صاحب سے یہ کہنا چاہتے تھے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 06:31 PM   #9
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

اقتباس:
سب سے پہلے میں‌آپ کا شکریہ کے اپ نے جواب دیا۔

آپ کے سوال یہ ہے مجھے نہیں‌معلوم کے سپتمبر کے ناول کا نام کیا ہے۔میں‌آپ کو عمران سریز کے پبلیشر کا نمبر(-03336106573) دیتا ہو آپ اُن سے معلوم کرکے برائے مہربانی میری فرمائیش پرری کردیں۔شکریہ

نوٹ:میں‌خود پبلیشر کو فون اس لئے نہیں کر رہا ہوں کہ مجھے کال بیحد مہنگی پڑیگی۔

امید ہے میری فرمائیش پوری کرینگے۔شکریہ
جنید بھائی میں انشاء اللہ لایبریری سے پتہ کروں گا لیکن بھائی ڈاک خرچ بہت زیادہ ہو گا۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 07:53 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

بھائی ان کا کہنے کا مطلب ہے کہ یہاں پر پوسٹ کردیں یعنی سکین کر کے چسپاں کر دیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جنید (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 08:28 PM   #11
Member
اجنبی
 
جنید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 42
کمائي: 1,196
شکریہ: 10
29 مراسلہ میں 59 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی ان کا کہنے کا مطلب ہے کہ یہاں پر پوسٹ کردیں یعنی سکین کر کے چسپاں کر دیں
جی بلکل میرا یہی مطلب ہے کہ یا تو اسکین کرکے یہی چسپاں کردے یا پی-ڈی-ایف میں مہیا کردیں تو میں ڈاونلوڈ کرلونگا۔شکریہ
جنید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-08, 01:14 PM   #12
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

اتی بڑی کتاب کون سکن کرے گا میرے پاس تو اسکینر بھی نہیں معذرت خواہ ہوں
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-08, 12:53 PM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

ستمبر کے شمارے کا نام ہے بلیک سکارب اور نیکسٹ ہارڈ‌کرائم شائع ہوگا

اور جنید بھائی جتنے میں اسکینگ ہونی ہے اتنے کا نیا اسکینر آجاتا ہے اور کوئی طریقہ ہو تو بتائیے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-09, 05:54 PM   #14
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے

اس ویب سائٹ پر نئے عمران سیریز بھی موجود ہیں۔
List of Imran Series by Mazhar Kaleem | AllUrdu | it's all about Urdu
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, free, imran, فری, پوسٹ, پاکستان, ویب, مفت, معذرت, اللہ, امریکہ, اسلام, بھائی, جواب, زونگ, عمران, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمران سیریز از ابن صفی وقاص انور ابن صفی 6 17-11-08 10:10 AM
عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے جنید ناول 4 15-10-08 10:07 PM
سیدو شریف :بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکا خیز مواد سے تباہ ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:20 PM
بنگلہ دیش سے سیریز محمدعدنان کرکٹ 0 30-03-08 09:30 AM
پاک بھارت فٹبال سیریز خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 01:08 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger