واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


فتنہ قادیانیت و مرزائیت کے خلاف حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کی تصنیف سیف چشتیائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 09:42 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 259
کمائي: 5,659
شکریہ: 447
126 مراسلہ میں 516 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فتنہ قادیانیت و مرزائیت کے خلاف حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کی تصنیف سیف چشتیائی

فتنہ قادیانیت و مرزائیت کے خلاف حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کی تصنیف سیف چشتیائی

حضرت پیر سید مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃاللہ علیہ جنہیں پرور دگار عالم نے ختم نبوت کے تحفظ کیلئے منتخب کیا آپ نے اپنے علمی اور روحانی فیض اور خداداد صلاحیت کے ذریعے دور حاضر کے سب سے بڑے فتنہ قادیانیت کا قلع قمع کرتے ہوئے ہزاروں راہ گم کردگان کو صراط مستقیم پر گامزن کیا رد قادیانیت پر آپ کی تصانیف شمس الہدایت 1899 ء اور سیف چشتیائی 1902 بے مثل علمی و تحقیقی شاہکار ہیں ۔ آپ نے 20 اگست 1900 کو لاہور کی بادشاہی مسجد میں فتنہ قادیانیت پر ضرب کاری لگائی جس کی گونج آج بھی پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے ۔ آپ کو رد مرزائیت کا مجددانہ کارنامہ سر انجام دینے کے باعث امت مسلمہ اپنا محسن وپیشوا اور ہادی سمجھتی ہے۔
Saif Chishtiayee (Urdu) by Pir Meher Ali Shah سیف چشتیائی
__________________
یکے آنکہ در خویش خود بیں مباش
دوم آنکہ در غیر بد بیں مباش
ملک اظہر آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے ملک اظہر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-01-12), یاسر عمران مرزا (07-01-12), قاسمی (14-11-11), نبیل خان (25-01-12), مفتی (13-11-11), مہتاب (14-11-11), ملک زوالفقار (05-01-12), محمد عویدص (19-11-11), مرزا عامر (30-12-11), آفتاب اعوان (06-01-12), ابوسعد (14-11-11), حیدر (30-12-11), حیدر شاہ (21-03-12), شعبان نظامی (30-12-11), طارق راحیل (25-01-12)
پرانا 13-11-11, 10:27 PM   #2
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے
۔


۔
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (14-11-11), مہتاب (14-11-11), ملک اظہر (14-11-11), آفتاب اعوان (06-01-12), شعبان نظامی (30-12-11)
پرانا 14-11-11, 11:03 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (14-11-11), شعبان نظامی (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 05:22 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,187
شکریہ: 439
140 مراسلہ میں 371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اظہر بھائی میں یہ کتاب ڈائون لوڈ کر رہا ہوں یقینا یہ کتاب بہت فائدہ مند ہو گی۔
شکریہ
شعبان نظامی آف لائن ہے   Reply With Quote
شعبان نظامی کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (05-01-12)
پرانا 05-01-12, 02:25 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 45
کمائي: 878
شکریہ: 179
24 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک زوالفقار آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک زوالفقار کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (05-01-12)
پرانا 05-01-12, 03:52 PM   #6
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا میں نے بھی ڈاؤنلوڈ کرلی ہے ان شاءاللہ پہلی فرصت میں مطالعہ کروں گا
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
ملک اظہر (05-01-12)
پرانا 06-01-12, 11:38 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 45
کمائي: 878
شکریہ: 179
24 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی ڈاؤنلوڈ کرلی ہے ان شاءاللہ مطالعہ کروں گا
ملک زوالفقار آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک زوالفقار کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 11:33 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 9
کمائي: 363
شکریہ: 12
5 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیدنا پیر مہر علی شاہ نے ساری زندگی اسلام کی ترویج و اشاعت اور بالخصوص تحریک ختم نبوت کی نہ صرف بنیاد رکھی بلکہ اس کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ آپ اس پاکیزہ مشن کیلئے مامور من الرسول تھے۔
آپ نے اپنے علمی اور روحانی فیض کے ذریعے ہزاروں راہ گم کردگان کو صراط مستقیم پر گامزن کیا، رد قادیانیت پر آپ کی تصانیف شمس الہدایت اور سیف چشتیائی علمی و تحقیقی شاہکار ہیں۔
جزاک اللہ
آفتاب اعوان آف لائن ہے   Reply With Quote
آفتاب اعوان کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (07-01-12)
پرانا 25-01-12, 06:32 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-12, 08:10 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-12, 09:03 PM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب ڈائون لوڈ کر رہا ہوں


والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ملک اظہر (26-01-12)
جواب

Tags
فیض, کارنامہ, لاہور, انجام, ختم نبوت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
’’اھل بیت ع‘‘ انسان کو خدا سے متصل کرنے والے:- حیدر Rehan اسلامی نظریہ حیات 6 23-04-11 01:14 PM
ریمنڈ کی طرح ممتاز قادری کی دیت دینے کو تیار ہیں مہتاب خبریں 14 02-04-11 02:54 AM
موسیٰ خیل میں کوئلے کی کان کا تنازع ،آرمی چیف کی ہدایت پرتصفیہ کردیا گیا گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:33 AM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
افغانوں کو زبردستی بھیجنے کانتیجہ انکی حمایت سے محرومی ہوگا،رستم شاہ مہمند عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger