واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


فضائلِ جہاد مصنف حضرت مولانا مسعوداظہر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-10, 03:54 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 14
کمائي: 1,132
شکریہ: 27
14 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فضائلِ جہاد مصنف حضرت مولانا مسعوداظہر

فضائلِ جہاد مصنف حضرت مولانا مسعوداظہر

السلام علیکم!
ایک کتاب کے ساتھ حاضرہوں۔کتاب کا نام ہے "فضائلِ جہاد"
اور مصنف ایک جانی پہچانی شخصیت "حضرت مولانا مسعوداظہر"۔ایک دفعہ آپ اس کتاب کو ضرور پڑہیے انشاءاللہ اس کو مفید پائیں گے۔


ڈاؤنلوڈ کریں
Attached Thumbnails
jihad.jpg  
pak jihad آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے pak jihad کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (06-09-10), sahj (05-08-10), میاں شاہد (04-08-10), محمد عاصم (08-08-10), مشال خان (19-08-10), ایکسٹو (01-10-10), احمد بلال (07-08-10)
کمائي نے pak jihad کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-08-10 sahj جزاک اللہ بھائی پاک جہاد 150
04-08-10 میاں شاہد Thanks 4 Sharing 150
پرانا 04-08-10, 04:54 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن

اور بھائی اس کا ڈاؤن لوڈ‌لنک کہاں‌ہے






بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
pak jihad (05-08-10), sahj (05-08-10), احمد بلال (07-08-10)
پرانا 05-08-10, 01:36 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 14
کمائي: 1,132
شکریہ: 27
14 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاؤن لوڈ‌لنک
rangonoor.com
Attached Images
 
pak jihad آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے pak jihad کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-08-10), میاں شاہد (06-08-10)
پرانا 05-08-10, 04:47 PM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,996
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

جزاک اللہ


والسلام
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
pak jihad (09-08-10)
پرانا 06-08-10, 10:11 AM   #5
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کل یہ صاحب کہاں پر ہیں؟
کشمیر میں یا ایجنسیوں کی حفاظت میں؟
یااپنے انڈیا میں واپس چلے گئے ہیں؟
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

Last edited by اویسی; 09-08-10 at 09:16 AM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (13-11-10), فرحان دانش (08-08-10), کنعان (08-08-10)
پرانا 07-08-10, 03:39 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 14
کمائي: 1,132
شکریہ: 27
14 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
آج کل یہ صاحب کہاں پر ہیں؟
کشمیر میں یا ایجنسیوں کی حفاظت میں؟
یااپنے ایڈیا میں؟
جناب یہاں پر اختلافی بات کرنا منع ہے
pak jihad آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے pak jihad کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-10), مرزا عامر (08-08-10)
پرانا 07-08-10, 06:09 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں کون سی بات اختلافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اختلافی سوال نہیں معلومات کیلئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ میری سمجھ دانی میں تو یہی ‏آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (13-11-10), pak jihad (09-08-10), فاروق سرورخان (07-08-10), فرحان دانش (08-08-10), کنعان (08-08-10), اویسی (09-08-10), ارشد کمبوہ (13-11-10)
پرانا 07-08-10, 07:17 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کتاب کے اشتہار کی ادائیگی تو کرتے جائیے۔ پاک نیٹ‌میں اس قسم کی کمرشل کتب کی اشتہار بازی کے لئے کچھ نہ کچھ ادا کرنا پڑتا ہے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (14-08-10)
پرانا 08-08-10, 06:08 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی فاروق صاحب ‌چونکہ یہ کتاب جہاد سے متعلق ہے اس لئے اس کی ادئیگی تو کرنا ہو گی۔۔۔ اگر امریکی اشتہارات ہوتے تو یقینا ‏آپ کو کوئی اعتراض نہ ہوتا۔۔۔۔۔ ‏آخر نمک کا مسئلہ بھی تو ہے نا۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (09-08-10), ایکسٹو (01-10-10), احمد بلال (10-08-10), عبداللہ حیدر (18-08-10)
پرانا 08-08-10, 09:41 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایس کتب لکھ لکھ کر منافع کمانے والے اور جہاد ، لاحول ولا قوۃ۔
دین کی خدمت کے بہانے کسی کو کچھ ادا نہ کرتے، صرف بٹورتے رہتے ہیں‌ چندے
وصولتے رہیں چندے کے نام پر سعودیوں‌سے رقومات، ایرانیوں سے رقومات امارات سے رقومات

جہاد کے نام پر دہشت گردی کی تعلیم۔ جہاد کرنا ہے تو پاکستان ملٹری میں‌ شمولیت اختیار کیجئے
پاکستان ملٹری سے باہر باہر ، ملک کو کمزور کرنے کی نیت سے ڈرامہ بازی کی کیا ضرورت ہے اور پھر اس کو جہاد کا نام دینا؟ کیا رسول اللہ صلعم کے دور میں جسکو رسول اللہ نے جہاد سے واپس بھیج دیا وہ رسول اللہ یعنی سینٹرل کمانڈ سے تلوار کھینچ کر جہاد کرنے لگا تھا؟
کیا پاکستان ملٹری کم ہے جہاد کے لئے۔ کیوں نہیں اس میں‌شمولیت اختیار کرتے؟
اس لئے کہ جان کا خوف ہے ؟ کیوں‌ اس کے خلاف سپاہ تیار کرتے ہو؟ اس لئے کہ جہاد کے نام پر بغاوت کرنی ہے پاکستان سے ؟

اللہ کی آیات سے اپنے مقاصد کا حصول اور تھوڑی سے مال کے عوض‌یہ لوگ جہنم خرید رہے ہیں
2:41 وَآمِنُواْ بِمَا أَنزَلْتُ مُصَدِّقاً لِّمَا مَعَكُمْ وَلاَ تَكُونُواْ أَوَّلَ كَافِرٍ بِهِ وَلاَ تَشْتَرُواْ بِآيَاتِي ثَمَناً قَلِيلاً وَّإِيَّايَ فَاتَّقُونِ
اور اس (کتاب) پر ایمان لاؤ جو میں نے اتاری (ہے، حالانکہ) یہ اس کی (اصلاً) تصدیق کرتی ہے جو تمہارے پاس ہے اور تم ہی سب سے پہلے اس کے منکر نہ بنو اور میری آیتوں کو (دنیا کی) تھوڑی سی قیمت پر فروخت نہ کرو اور مجھ ہی سے ڈرتے رہو

2:79 فَوَيْلٌ لِّـلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَـذَا مِنْ عِندِ اللّهِ لِيَشْـتَرُواْ بِهِ ثَمَناً قَلِيلاً فَوَيْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا يَكْسِبُونَ
پس ایسے لوگوں کے لئے بڑی خرابی ہے جو اپنے ہی ہاتھوں سے کتاب لکھتے ہیں، پھر کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے تاکہ اس کے عوض تھوڑے سے دام کما لیں، سو ان کے لئے اس (کتاب کی وجہ) سے ہلاکت ہے جو ان کے ہاتھوں نے تحریر کی اور اس (معاوضہ کی وجہ) سے تباہی ہے جو وہ کما رہے ہیں

2:174 إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنزَلَ اللّهُ مِنَ الْكِتَابِ وَيَشْتَرُونَ بِهِ ثَمَنًا قَلِيلاً أُولَـئِكَ مَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ إِلاَّ النَّارَ وَلاَ يُكَلِّمُهُمُ اللّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلاَ يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
بیشک جو لوگ کتابِ کو جو اﷲ نے نازل فرمائی ہیں چھپاتے ہیں اور اس کے بدلے حقیر قیمت حاصل کرتے ہیں، وہ لوگ سوائے اپنے پیٹوں میں آگ بھرنے کے کچھ نہیں کھاتے اور اﷲ قیامت کے روز ان سے کلام تک نہیں فرمائے گا اور نہ ہی ان کو پاک کرے گا، اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہے

3:187 وَإِذْ أَخَذَ اللّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُواْ الْكِتَابَ لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ وَلاَ تَكْتُمُونَهُ فَنَبَذُوهُ وَرَاءَ ظُهُورِهِمْ وَاشْتَرَوْاْ بِهِ ثَمَناً قَلِيلاً فَبِئْسَ مَا يَشْتَرُونَ
اور جب اللہ نے ان لوگوں سے پختہ وعدہ لیا جنہیں کتاب عطا کی گئی تھی کہ تم ضرور اسے لوگوں سے صاف صاف بیان کرو گے اور (جو کچھ اس میں بیان ہوا ہے) اسے نہیں چھپاؤ گے تو انہوں نے اس عہد کو پسِ پشت ڈال دیا اور اس کے بدلے تھوڑی سی قیمت وصول کر لی، سو یہ ان کی بہت ہی بُری خریداری ہے

3:199 وَإِنَّ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَمَن يُؤْمِنُ بِاللّهِ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْكُمْ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْهِمْ خَاشِعِينَ لِلّهِ لاَ يَشْتَرُونَ بِآيَاتِ اللّهِ ثَمَنًا قَلِيلاً أُوْلَـئِكَ لَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ إِنَّ اللّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ اور بیشک کچھ اہلِ کتاب ایسے بھی ہیں جو اللہ پر ایمان رکھتے ہیں اور اس کتاب پر بھی (ایمان لاتے ہیں) جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے اور جو ان کی طرف نازل کی گئی اور ان کے دل اللہ کے حضور جھکے رہتے ہیں اور اللہ کی آیتوں کے عوض قلیل دام وصول نہیں کرتے، یہ وہ لوگ ہیں جن کا اجر ان کے رب کے پاس ہے، بیشک اللہ حساب میں جلدی فرمانے والا ہے

جہاد کے نام پر دہشت گردی کی تعلیم۔ جہاد کرنا ہے تو پاکستان ملٹری میں‌ شمولیت اختیار کیجئے
9:9 اشْتَرَوْاْ بِآيَاتِ اللّهِ ثَمَنًا قَلِيلاً فَصَدُّواْ عَن سَبِيلِهِ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُواْ يَعْمَلُونَ
انہوں نے آیاتِ الٰہی کے بدلے (دنیوی مفاد کی) تھوڑی سی قیمت حاصل کر لی پھر اس (کے دین) کی راہ سے (لوگوں کو) روکنے لگے، بیشک بہت ہی برا کام ہے جو وہ کرتے رہتے ہیں
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-08-10), نورالدین (07-09-10), اویسی (09-08-10)
کمائي نے فاروق سرورخان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-10 کنعان جہاد کرنا ہے تو پاکستان ملٹری میں‌ شمولیت اختیار کیجئے 10
پرانا 08-08-10, 11:15 PM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق صاحب۔
بات کا بتنگڑ بنانے اور اس پر ڈھول کوٹنے کا ‏آپ کو ا‌چھا خاصا تجربہ ہے۔۔۔۔۔ میں نے صرف نظریہ جہاد پر ایک کتاب کے بارے میں یہاں کئے جانے والے تعارف پر ‏آپ کے بے جا تبصرے پر اختلاف کا اظہار کیا اور جناب ہیں کہ وہی اپنے امریکی نظریہ جہاد کا ڈھول یہاں بھی پیٹنا شروع ہو گئے۔۔۔۔

جہاد کے نام پر دہشت گردی کی تعلیم۔ جہاد کرنا ہے تو پاکستان ملٹری میں‌ شمولیت اختیار کیجئے

تو جس امریکی جہاد کا ڈھول پیٹ رہے ہیں اس کی روشنی میں ملٹری میں شمولیت اختیار کر کے ثواب داریں کیوں حاصل نہیں کرتے۔۔۔۔۔ ‌چلو پاکستانی ملٹر میں نہ سہی امریکی یا اسرائیل ملٹری میں ہی شامل ہو جائیں۔۔۔ بلکہ بھارتی ملٹری میں شمولیت سے ‏آپ کو دہرا اجر ملے گا۔۔۔۔ کیونکہ ان کی ملٹر بھی دہری ہے۔
کیا رسول اللہ صلعم کے دور میں جسکو رسول اللہ نے جہاد سے واپس بھیج دیا وہ رسول اللہ یعنی سینٹرل کمانڈ سے تلوار کھینچ کر جہاد کرنے لگا تھا؟
ماشاء اللہ۔۔۔۔ خیر سے ‏آج کی ملٹر میں ‏آپ کی نظر میں رسول اللہ کے درجہ پر کون فائز ہے جس سے اختلاف کی گنجائش نہیں۔۔۔۔
کیا پاکستان ملٹری کم ہے جہاد کے لئے۔ کیوں نہیں اس میں‌شمولیت اختیار کرتے؟

جی ہاں پاکستان ملٹری کم ہے۔۔۔ جہاد کے لئے۔۔۔۔ ہمارے خیال میں تو پورے عالم اسلام کی ملٹری اور ساری عوام کو جہاد کے لئے ہر وقت اور ہر قسم کے ساز و سامان سے تیار رہنا ‌چاہے۔۔۔
اور ہاں ‏آپ کے امریکی نظریہ جہاد کے مطابق بھی پاکستان ملٹری کم ہے۔۔۔۔ کیوں کہ اس میں ‏آپ کی کمی بہت محسوس کی جا رہی ہے۔۔۔ وہ بھی فرنٹ لائن پر۔
اس لئے کہ جان کا خوف ہے ؟ کیوں‌ اس کے خلاف سپاہ تیار کرتے ہو؟ اس لئے کہ جہاد کے نام پر بغاوت کرنی ہے پاکستان سے ؟
جان کا خوف اسلامی مجاہد کو نہیں امریکی مجاہد کو ہوتا ہے۔۔۔ اسی لئے تو پاکستان ملٹری کے خلاف سپاہ ‏آپ کےیار غار امریکہ، بھارت اسرائیل اور کفریہ طاقتوں نے کر رکھی ہے۔۔۔۔ لیکن ‏آپ کو یہ سوال کبھی ان سے کرنے کی ہمت نہیں ہو گی۔
یس کتب لکھ لکھ کر منافع کمانے والے اور جہاد ، لاحول ولا قوۃ

لگتا تو یہ ہے کہ ‏آپ کو دکھ اس بات کا ہے کہ اس کتاب کی مقبولیت ‏آپ کو ہضم نہیں ہو رہی ہے۔۔۔ اور ‏آپ کو ملنے والے امریکی ڈالروں سے اس کی شرخ فروخت زیادہ ہے۔۔۔۔تو پھونکوں سے یہ ‌چراغ بجھائے نہ جائیں گے۔

دین کی خدمت کے بہانے کسی کو کچھ ادا نہ کرتے، صرف بٹورتے رہتے ہیں‌ چندے
وصولتے رہیں چندے کے نام پر سعودیوں‌سے رقومات، ایرانیوں سے رقومات امارات سے رقومات

اور خیر سے ‏آپ کی ملٹری جس میں شمولیت کا ‏آپ مشورہ دے رہے ہیں اور خود شامل نہیں ہو رہے ہیں وہ کس سے کیا کما رہی ہے۔۔۔۔۔ لما تقولون ما لا تفعلون۔۔۔وہ کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں۔۔۔۔۔ یہ ‏آیت تو ‏آپ کو نظر نہیں ‏آتی ہو گی قر‏آن میں۔۔۔۔۔۔ امریکی مجاہد
‏آپ اپنے انٹر ویو میں فرماتے ہیں۔

[COLOR="Red"]صل مراسلہ منجانب : بدرالزمان

آخر کے بعد پھر ایک اور آخری سوال ۔ ۔ ۔ ۔ کیا کبھی سوچا کہ پاکستان واپس جانا ہے؟ اگر نہیں تو کیوں اور اگر ہاں تو بھی کیوں اور پھر اس ارادے پر عمل کیوں نہیں کیا؟

آج دنیا اتنی چھوٹی ہے کہ پاکستان سے دوری کا احساس نہیں ہوتا۔ پاکستان مستقل واپسی کا کوئی ارادہ نہیں۔ یہاں سے بھی وطن کی وہی خدمت کی جاسکتی ہے جو وطن کے اندر رہ کر۔ چین و عرب ہمارا ، ہندوستاں ہمارا ۔۔۔۔ مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا ۔۔۔۔

کیوں جی ‏آپ کو پاکستان ملٹر میں ‏آ کر جہاد کرنے کی ضرورت کیوں نہیں۔۔۔ ‌چلو خیر سے بقول اقبال مسلم اور سارا جہاں ‏آپ کا ہے تو امریکی ملٹری میں شامل ہو کرہی جہاد کر لو۔۔۔۔۔ اور کر دو پاکستان پر حملہ۔۔۔۔


اور تعجب ہے۔۔۔۔ ایک بے معنی جملہ پر منتظمین پوئنٹس بھی دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ایک طرف یہ طرف داری اور اوپر سے پردہ داری کہ جی غیر جانبدار رہنا ‌چاہتے ہیں۔۔ اس لئے سامنے نہیں ‏آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے او دکھانے کے اور ہی ہوا کرتے ہیں۔

Last edited by شمشاد احمد; 09-08-10 at 02:11 AM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (06-09-10), فیصل ناصر (08-08-10), فاروق سرورخان (09-08-10), میاں شاہد (09-08-10), ملک عاصم (17-08-10), ایکسٹو (01-10-10), ابوسعد (28-02-11), احمد بلال (10-08-10), احمدنواز (17-08-10), ارشد کمبوہ (13-11-10), عبداللہ آدم (12-08-10)
پرانا 09-08-10, 09:36 AM   #12
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا موضوع جو تضاد کا باعث بن رہاہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بند کر دینا ہی بہتر ہے
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-08-10), اویسی (09-08-10)
پرانا 09-08-10, 09:38 AM   #13
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب یہ شخص انڈین طیارہ اغواء کے توان کے طور پر رہا ہوکر پاکستان آیا تو اس نے پہلی عید کی نماز کمرشل ایریا گراونڈ سٹلایٹ ٹاون بہاولپور میں پڑھائی ہم بھی وہاں موجود تھے، صف اول میں، اپنا خطاب میں اس نے کہا کہ میری داڑھی نوچی گئی،پلاس سے میرے ناخن نوچے گئے۔ وغیرہ وغیرہ بڑھی درناک سٹوری تھی اسکی، مگر جب چند دنوں بعد کوثر کالونی بہاولپور میں اس گھر کے باہر اس سے ملاقات ہوئی تو مصافہ کرتے ہوئے میں نے دیکھا کہ اس کے ناخن درست حالت میں تھے، اگر داڑھی نوچی جائے تو دوبارہ اگ جاتی ہے اور پتہ نہیں چلتا مگر جب کسی کے ناخن نوچے جاتے ہیں تو دوبارہ اصل شکل میں نہیں اگتے ۔ مجھے بہت حیرت ہوئی کہ ممبر کے بیٹھ کر کتنی آسانی سے یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں؟
اس اور بات میری سمجھ میں نہیں آئی کہ ایک شخص انڈیا جیسے دشمن ملک کی جیل میں ہو وہاں اس پر تشدد بھی ہو رہا ہو اسکی سخت نگرانی بھی ہو رہی ہو پھر بھی وہ جیل میں بیٹھ کر چھ کتب لکھ دے ؟ اور پاکستان میں شائع بھی ہو جائیں؟ کہانی سمجھ نہیں آتی؟
اس کا والد ایک درمیانے درجے کا آدمی ہے اس کے تمام رشتے دار بھی درمیانی درجے کے آدمی ہیں صرف اسکا ایک چچا ایک مقامی کاٹن فیکڑی میں مینجر ہے باقی سب رشتے دار درمیانے سے بھی کم درجے کے لوگ ہیں پھر اس کے پاس اسکے ذاتی استعمال کیلئے ٹویوٹا صرف کہاں سے آئی؟ اسکی سیکورٹی پر معمور چار ٹویوٹا ہیلیکس (ڈالے( کس نے دیئے ؟
ساری باتوں کا ایک ہی جواب ہے جہادی فنڈ!!!!!
جو فنڈ غیریب دوکاندار چھوٹے کسان انکو جہاد کے نام پر دتیے ان سے یہ تمام چیز یں خریدی جاتی تھی۔ یہ کہاں کا جہاد ہے کہ جہاد کے نام پر جمع شدہ رقم کا اس طرح استعمال کیا جائے، اس شخص کی ان ہی حروکتوں کی وجہ سے حرکت المجاہدین الگ ہوگئی، حاجی عبدالجبار جوکہ اس تنظیم کا خزانچی تھا اس نے بھی اسی وجہ سے اسکی تنظیم کو چھوڑ دیا بعد میں عبداللہ شاہ مظہر نے بھی الفرقان بنا لی اور اسکو چھوڑ دیا آخر میں یہ شخص اکیلا رہ گیا یا چند نئے چہرے۔ میں نے اسی لئے پوچھا تھا کہ اب یہ صاحب کہاں پر ہیں کبھی کوئی بات کوئی خبر سننے کوئی نہیں ملی اسکے بارے میں؟

Last edited by اویسی; 09-08-10 at 10:26 AM. وجہ: شہر کا نام: بہاولپور
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (13-11-10), shafresha (09-08-10), فاروق سرورخان (09-08-10), کنعان (09-08-10), نورالدین (07-09-10)
پرانا 09-08-10, 09:54 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اور تعجب ہے۔۔۔۔ ایک بے معنی جملہ پر منتظمین پوئنٹس بھی دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ایک طرف یہ طرف داری اور اوپر سے پردہ داری کہ جی غیر جانبدار رہنا ‌چاہتے ہیں۔۔ اس لئے سامنے نہیں ‏آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے او دکھانے کے اور ہی ہوا کرتے ہیں۔
میرے پیارے جذباتی بھائی، اگر اپ جذبات کے سیلاب میں بہے نہ چلے جا رہے ہوتے تو لاذم تھا کہ اپ کمائی کے پوائنٹس کے ساتھ کنعان کا نام بھی پڑھ لیتے۔ لیکن اپ تو بس جذبات کے سیلاب میں مسلسل غوطہ زن ہیں۔ اس لیے کہتے ہیں جذبات میں عقل اندھی ہو جاتی ہے۔ دوبارہ سے پڑھیں اس کے ساتھ نام کس کا لکھا ہوا ہے۔

ویسے بھی اپ کو قطعا کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اپ اس پر رائے زنی کریں کہ کس نے کس کا شکریہ ادا کیا اور کس نے کسی کو انعام سے نوازہ۔ اپ اہنی نبڑھیں دوسرے کے حال پر کڑھنا بند کر دیں۔ امید ہے اپ کی کافی مشکلات دور ہو جاییں گیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
pak jihad (09-08-10), shafresha (09-08-10), فاروق سرورخان (09-08-10), کنعان (09-08-10), اویسی (09-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10)
پرانا 09-08-10, 10:12 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی شمشاد ، سلام

پاکستان ملٹری جوائن کرنا ایک بہت بڑا مقصد ہے، اپنی عزت و ناموس کی حفاظت کرنا ایک بے معانی جملہ نہیں۔ اپنی ماؤں بہنوں‌کی حفاظت کرنا کوئی معمولی مقصد و مطلب نہیں۔ ہوسکتا ہے یہ آپ کے لئے بے معانی ہو۔ لیکن غیرت مند پاکستانیوں‌کے لئے اس کے بہت معانی ہیں۔

اگر مقصد جہاد کے نام پر سپاہ صحابہ بنا کر پاکستان ملٹری سے لڑ کر پاکستان کو کمزور کرنا ہے تو آپ جو کچھ کہہ رہے ہیں آپ کے ارادوں کا ترجمان ہے۔ آپ ایسا کرنے سے پہلے اپنا نام اور پتہ بھی شائع کرا دیجئے تاکہ مجاہد کی بہادری کا اندازہ ہو

میرے پتہ نشان کے لئے دیکھئے :
Openburhan.net - Open Burhan - openburhan - The Quran Browser

کسی وقت مل کر شکریہ کا موقع دیجئے ۔

والسلام

Last edited by فاروق سرورخان; 09-08-10 at 10:54 AM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (13-11-10), shafresha (09-08-10), کنعان (09-08-10), منتظمین (09-08-10), اویسی (09-08-10), احمدنواز (17-08-10)
جواب

Tags
com, فضائلِ, کتاب, پائیں, ڈاؤن, ۔ایک, لیکن, لو, نام, مفید, مولانا, مصنف, اللہ, السلام, انشاءاللہ, بھائی, جہاد, جانی, حضرت, دفعہ, دے, دباکے, سمجھ, ساتھ, شخصیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 5 13-02-11 07:19 AM
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 عبداللطیف Business 0 13-07-10 10:39 PM
سعودی عرب کی طرف سے بے گھر افراد کی امداد کےلئے دوکروڑ40لاکھ ڈالر امداد کا اعلان جاویداسد خبریں 4 09-07-10 07:01 PM
مزاحیہ شاعری حالد مسعود محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 16-06-09 08:26 PM
ایک آنکھ کا پردہ: سعودی مشورہ منتظمین خبریں 13 04-10-08 05:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger