| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() qaumi-digest.pdf - 4shared.com - document sharing - download میں نے براہ راست اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا لنک حاضر ہے۔
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ ڈائجسٹ تو ایک اچھی کاوش ہو سکتی ہے لیکن اس لائن پر مجھے اعتراض ہے۔
قادیانیوں کا ابھی تک قلعہ مسمار ہوا ہے نہ انہیں کچھ فرق پڑا ہے۔ وہ تو پہلے کی طرح ہی دندناتے پھر رہے ہیں۔ گورے پیسوں سے ان کی جیبیں گرم کر رہے ہیں اور وہ بڑے بڑے عہدوں پر پہنچے ہوے ہیں، نہ صرف خود عیش کر رہے ہیں بلکہ اپنی کمیونٹی کو بھی مضبوط کر رہے ہیں۔ میرا نہیں خیال اس طرح کی کوئی تحریر قادیانیوں کو ایفیکٹ کر سکتی ہے۔ وہ کیا شعر ہے۔۔۔ تلواریں بیچ کر مصلے خرید لیے تم نے بیٹیاں لٹتی رہیں اور تم دعا مانگتے رہے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com Last edited by یاسر عمران مرزا; 29-11-11 at 11:07 AM. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر عمران مرزا کے زبردست کمنٹس پر ایک دفعہ پڑھی گئی سورتہ الملک کا ثواب پیش کرتا ہوں قبول فرمالیں۔ہم مسلمانوں کو عمل کی ضرورت ہے۔دنیاوی علوم و فنون کو سیکھنا بھی بہت ضروری ہے۔غیر مسلم قرآن اپنی زبان میں پڑھ کر پوری دنیا میںچھا رہے ہیں سمجھ سمجھ کر ۔اور ہم اس کو عربی میں پڑھ کر ثواب حاصل کر رہے ہیں۔میرے دوستوں کوشش کریں کہ روزانہ ایک دو آیات ترجمہ سے پڑھنے کی عادت بنائیں تا کہ ہم بھی دین ودنیا میں ترقی کر سکیں۔میں نیت کرتا ہوں۔آپ بھی اپنی نیت کا اظہار کریں۔اللہ عمل کی توفیق دے۔
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔ www.sunnatscience.wordpress.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, document, download, magenta, pdf, qaumi, shared, sharing, url, ہے۔, قومی, قلعہ, لیکن, لوڈ, لنک, ناکام, مرزا, www, ایسی, براہ, حاضر, راست, زبانی, شاندار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کرن ڈائجسٹ کے 12 شمارے | عقرب | کتاب گھر | 3 | 14-10-10 10:18 AM |
| فلم فاسٹ فارورڈ | محمدعدنان | گانے | 0 | 26-07-09 01:10 AM |
| جسٹ اے منٹ | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 18-01-09 07:50 PM |
| ::: شاہ کربلا ٹرسٹ کے تحت محفل میلاد::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 12:23 PM |
| نیپال:سابق کمیونسٹ ماؤ باغی حکومت میں دوبارہ شمولیت پر آمادہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 04:41 PM |