| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
حضرت معاويہ رضي اللہ تعالي عنہ ايك جليل القدر صحابي رسول ہيں جنھيں كاتب وحي ہونے كا شرف حاصل ہے ۔۔۔ ان پر بہت سي كتب لكھي گئي ہيں۔ جن ميںان كي سيرت كردار اور ان كےكارناموں كو اجاگر كرنے كے ساتھ ساتھ ان پر عائد كئے گئے مخصوص طبقے كےاعتراضات كےتسلي بخش جوابات اور تحقيقات ہيں۔۔۔۔ ذيل ميں چند كتب كےنام درج كر رہا ہوں۔۔۔۔ انشاء اللہ ان كا مطالعہ حضرت معاويہ رضي اللہ تعالي عنہ كي شخصيت كو سمجھنے مدد دےگا اور ان پر عائد اعتراض كي حقيقت بھي سامنے آ جائےگي۔ (1)۔۔۔۔مناقب سيدنا امير معاويہ رضي اللہ تعالي عنہ مصنف مولانا عبد الشكور لكھنوي۔۔ (2)۔۔۔سيدنا معاويہ بن ابي سفيان مصنف ابو ريحان مولانا ضياء الرحمن فاروقي (3)۔۔۔ حضرت سيدنا امير معاويہ مصنف۔ امير عزيمت مولانا حق نواز جھنگوي (4)۔۔۔صحابہ ميںحضرت معاويہ كا مقام مصنف۔ شيخ الاسلام امام ابن تيميہ (5)۔۔۔اسم معاويہ پر علمي و تحقيقي جائزہ مصنف۔ ابو معاويہ مسعود الرحمن عثماني (6)۔۔۔سيرت امير معاويہ اور كےدلچسپ واقعات مصنف۔مولانا محمد ظفر اقبال (7)۔۔۔ سيدنا امير معاويہ كے حالات زندگي مصنف۔حكيم محمود احمد ظفر ( ۔۔۔امير معاويہ رضي اللہ تعالي عنہمصنف۔ حق چار يار ويب سائٹ (9)۔۔۔حضرت امير معاويہ رضي اللہ تعالي عنہ مصنف۔ قاضي عبد الرزاق (10)۔۔۔اصحاب محمد صلي اللہ عليہ والہ وسلم كا مدبرانہ دفاع مصنف۔مولانا محمد بشير احمد حامد حصاروي (11)۔۔۔حضرت امير معاويہ دشمنوں اور دوستوں كےنرغے ميں مصنف۔ ملك محمد اكرم اعوان (12)۔۔۔حضرت امير معاويہ ايك مجاہد صحابي مصنف۔ منير احمد الغضبان (13)۔۔۔حضرت امير معاويہ مصنف۔ مفتي احمد يار خان نعيمي (14)۔۔۔سيدنا امير معاويہ اہل حق كي نظر ميں مصنف۔علامہ پير سيد محمد عرفان مشہدي (15)۔۔۔ معاويہ مصنف۔ سيد ابو معاويہ ابو ذر حسني بخاري (16)۔۔۔دفاع حضرت معاويہ مصنف۔ قاضي مظہر حسين (17)۔۔۔امير معاويہ پر اعتراضات كے جوابات مصنف۔مفتي محمد فيض احمد اويسي رضوي (1 ۔۔۔حضرت معاويہ اور تاريخي حقائقمصنف۔ مولانا مفتي محمد تقي عثماني (19)۔۔۔ سير ت حضرت امير معاويہ مصنف۔ محمد نافع (20)۔۔۔دشمنان امير معاويہ كا علمي محاسبہ مصنف۔ محقق اسلام حضرت مولانا محمد علي (21)۔۔۔سيدنا معاويہ گمراہ كن غلط فہميوں كا ازالہ مصنف۔ محمد ظفر اقبال (22)۔۔۔ ماہ رجب كےكونڈے مصنف۔ حضرت مولانا حكيم انيس احمد صديقي اس كےعلاوہ بھي اہل علم كي متعدد كتب حضرت امير معاويہ رضي اللہ تعالي عنہ پر موجود ہيں۔۔۔۔ بہر حال ان مذكورہ كتب كو ذيل كے لنك سےداؤن لوڈ كياجا سكتاہے۔۔ مذكورہ كتب كو يہاں سےڈاؤن لوڈ كيجئے والسلام عليكم
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by شمشاد احمد; 20-08-11 at 01:14 AM. |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | skjatala (03-12-11), فاروق سرورخان (19-08-11), گلز (27-08-11), پاکستانی (25-08-11), نیلم خان (19-08-11), نویدظفرکیانی (29-08-11), نبیل خان (04-09-11), ملک اظہر (03-12-11), wajee (03-12-11), آبی ٹوکول (19-08-11), ایکسٹو (03-12-11), ابوسعد (19-08-11), حیدر (19-08-11), راجہ اکرام (20-08-11), رضی (31-08-11), شھزادباجوہ (03-09-11), طارق راحیل (25-08-11), عبداللہ آدم (26-08-11), عرفان مسلم (29-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
شمشاد بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ بہت قیمتی مواد مہیا فرمایا۔واقعی ان مظلوم صحابئ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں پھیلائی گئی غلط فہمیوں کا ازالہ ضروری ہے
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | شمشاد احمد (20-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ شمشاد بھائی ، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
سير ت حضرت امير معاويہ۔۔۔۔۔۔مصنفہ: محمد نافع میری لائبریری میں موجود ہے ۔ اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والوں کو ضرور اس کا مطالعہ کرنا چاہیے ۔ "صحابہ میں حضرت امیر معاویہ رض کا مقام " میرے لیے نئی تھی ۔ اللہ جزائے خیر عطافرمائے۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 20-08-11 at 04:33 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | نویدظفرکیانی (29-08-11), شمشاد احمد (20-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ایک طرف امام حسن و حسین کے بارے میں کہیے گئے ایک ایک لفظ کے لیے قران سے دلیل مانگنی جاتی ہیں
وہاں دوسری طرف صحابہ صحابہ کہہ کر جو چاہے کہہ ڈالو ۔ ۔ کوئی پوچھنےوالہ بھی نہی کہ کوئی قرآن پاک سے بھی دلیل ہے آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے تو قرآن سے دلیلیں مانگتے پھرتے ہیں باقی لوگوں کے لیے آزادی ہے جو چاہے چھاپتے پھریں ۔ ۔ ۔ ۔ جہاں لوگوں کی سچائی کے بارے میں بھی ایک لفظ بھی کوئی تعریف کا نہی وہاں ان لوگوں کے لیے کتابوں کی اتنی لمبی لسٹ بنادی گئی ہے کہ لسٹ پڑھ کر ہی لوگ بہک جائیں
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک Last edited by فیصل ناصر; 19-08-11 at 05:16 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | گلز (27-08-11), پیارا (19-08-11), نویدظفرکیانی (29-08-11), محمدخلیل (30-08-11), احمد بلال (19-08-11), حیدر (19-08-11), حیدر شاہ (28-08-11), شمشاد احمد (20-08-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سارے صحابہ کرام رضوان اللٰہ علیھم اجمعین ہمارے لئے محترم ہیں، اور ان سب سے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے۔
البتہ جس طرح کی فرقہ وارانہ گروہ بندی اس بنیاد پر کی جاتی ہے، اس سے یقیناً صحابہ کرام کی روحوں کو تکلیف پہنچتی ہوگی۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (03-12-11), فیصل ناصر (19-08-11), گلز (27-08-11), پاکستانی (25-08-11), نویدظفرکیانی (29-08-11), نبیل خان (04-09-11), احمد نذیر (31-08-11), حیدر (19-08-11), راجہ اکرام (20-08-11), رضی (31-08-11), شھزادباجوہ (01-09-11), شمشاد احمد (20-08-11), عبداللہ آدم (26-08-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریحان بھائی
حسن و حسین کا شمار صحابہ میںہوتا ہے اور وہ بھی دیگر صحابہ کی طرح سب کے لئے محترم ہیں بلکہ ان کا درجہ اور بلند اس لئئے ہے کے وہ آل نبی ہیں آپ کے مراسلے میں معاویہ کا اس طرح تقابلہ بے معنی ہے مجھے آپکی پوسٹ کسی رائے سے زیادہ اس تھریڈ کو متنازعہ بنانے کی کوشش لگی امید ہے خیال فرمائیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (03-12-11), گلز (27-08-11), ھارون اعظم (19-08-11), نویدظفرکیانی (29-08-11), نبیل خان (04-09-11), ملک اظہر (03-12-11), آبی ٹوکول (19-08-11), ایکسٹو (03-12-11), احقر (30-03-12), احمد نذیر (31-08-11), حیدر (19-08-11), رضی (04-12-11), شمشاد احمد (20-08-11), عبیداللہ عبید (20-08-11), عبداللہ آدم (26-08-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ شمشاد بھائی ، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اٰمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | شھزادباجوہ (01-09-11), شمشاد احمد (20-08-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
مکرمی برادرم شمشاد احمد جزاک اللہ خیر پہلی لائن میں "كتاب وحي" کو کاتب وحی کر لیں ۔۔ شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (20-08-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
|
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (25-08-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ماشاءاللہ اچھی کتب ہیں شکریہ بھائی
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (25-08-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
|
امید ہے یہ تھریڈ کسی بحث کی شکل اختیار نہیں کریگا،
کیونکہ تھریڈ اسٹارٹر صاحب نے فقط سیرتَ کاتبَ وہی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پر کُتب شئر کی ہیں، نہ کہ کسی مخصوص فرقے یا گروہ کو اشارۃٓ یا کنایۃٓ کوئی بھی بات کہی۔ دیکھیے اسلام میانہ روی کا درس دیتا ہے، صحابہ اور اہلَ بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم دونوں ہی ہمارے لیے قابلَ صد احترام و تقلید ہیں، اگر اہلَ بیت نجات کی کشتی ہیں ہیں تو صحابہ وہ درخشاں ستارے ہیں، جن سے کشتی کا درست راستہ معلوم ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ زمانہ قدیم میں بحری سفر کرنے والے، اپنی درست سمت کا تعین ستاروں کو دیکھ کر ہی کرتے تھے۔ میانہ روی اپنائیے، اسی لئے اہلَ سنت کا بیڑا پار ہے،
نجم ہیں اور ناؤ ہیں عترت رسول اللہ کی صلی اللہ علیہ وسلم |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | شھزادباجوہ (01-09-11), شمشاد احمد (30-08-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
وہ قربانی کوئی اور دے سکتا ہے نہ دی ہے اور نہ ہی دے سکے اور یہ ان کی قربانی سے عظیم بناتی ہے ان کو یہ بات بھی ہے بھائی جان
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | حیدر (30-08-11), شمشاد احمد (30-08-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
واقعہ کربلا کفر و اسلام کا معرکہ ہرگز نہیں تھا جناب ۔ ۔ ۔ وہ قربانی یقیناََ عظیم تھی مگر کفر و اسلام کی جنگ کہنا درست نہیں
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, وسلم, لوڈ, نواز, چند, چار, نظر, موجود, ماہ, ماہ رجب, محمد, مدد, اللہ, السلام, احمد, حامد, حضرت, خان, دوستوں, رجب, رسول, سامنے, عائد, عرفان, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نفسيات غلامی | shafirajput | شاعر مشرق علامہ اقبال | 4 | 30-03-11 11:00 PM |
| املاء كي غلطي درست كي جائے۔ | شمشاد احمد | تجاویز اور شکایات | 51 | 30-11-10 09:41 PM |
| فيشل ‘ بليچ اور ويکس | بنت آدم | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 2 | 04-04-10 12:11 AM |
| ماڈرن اور روشن خيالی - ويلنٹائن ڈےکيا ہے ؟ | Wahid Mahmood | گپ شپ | 0 | 09-02-10 11:51 AM |
| تصاوير پر مشتمل كتاب مسجد ميں لے جانے كا حكم | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 0 | 05-01-09 06:12 PM |