واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


متفرق کتب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-11, 03:52 PM   #1
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default متفرق کتب

متفرق کتب

سنت کی آئینی حیثیت: ابوالاعلیٰ مودودی۔Sunnat ki aaini Hasiyat
برائے ڈاؤن لوڈ
http://www.scribd.com/doc/50683030

صحائف وادی قمران Dead Sea Scrolls
برائے ڈاؤن لوڈ
Dead Sea Scrolls صحائف وادی قمران

لائف آف محمدصلی اللہ علیہ وصلم: محمد حسین ہیکل:Life of Muhammad by Haykal
برائے ڈاؤن لوڈ
The Life of Muhammad M.H.haykal

شاہکار رسالت: علامہ پرویزShahkar Risalat
برائے ڈاؤن لوڈ
Shahkar e Risalat شاہکار رسالت

توہین رسالت:عمارخان ناصر
برائے ڈاؤن لوڈ
Toheen e Risalat. Amaar Nasir

عقیدہ ظہورمہدی: حبیب الرحمن صدیقی
برائے ڈاؤن لوڈ
Aqeedah Zahur e Mehdi عقیدہ ظہورمہدی
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-04-11), ایکسٹو (17-04-11), طارق راحیل (06-07-11)
پرانا 17-04-11, 04:01 PM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیرنگ کا شکریہ گوندل بھائی
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
گوندل (17-04-11), نورالدین (18-04-11)
پرانا 17-04-11, 07:53 PM   #3
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتابوں میں دلچسپی لینے اور پڑھنے پر آپ کا بھی شکریہ۔ کسی نے کتاب پڑھ لی ہمارا حق ادا ہوگیا۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 11:30 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

کیا بات ہے آپ کی عابد گوندل بھائی
کتابیں شیئر کرنے میں تو آپ دل جیت لیتے ہيں ۔
بالکل لائبریرین جیسا انداز ہے آپ کا ۔

کتنی محنت کرتے ہوں گے آپ ان کتابوں کو شيئر کرنے کے لیے ۔

میں تو کہتا ہو ں کہ
پاک نیٹ انتظامیہ کو چاہیے کہ آپ کو
اس فورم کے منتظم کتب خانہ (Librarian) عہدہ دیا جائے
Name:  library%2520logo%2520copy.jpg
Views: 104
Size:  7.3 KB
کیا کہتے ہیں دوستو ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-11, 01:48 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

شیئرنگ کا شُکریہ گوندل بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 01:50 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں

پاک نیٹ انتظامیہ کو چاہیے کہ آپ کو
اس فورم کے منتظم کتب خانہ (Librarian) عہدہ دیا جائے

کیا کہتے ہیں دوستو ؟
نور بھائی آپکی سوچ اچھی ہے، میں آپ سے اِتفاق کرتی ہوں۔ ہم نے اپنی رائے دے دی ہے لیکن let Management decide کہ کیا کس طرح ہونا چاہیے کیونکہ وہ ذیادہ بہتر جانتی ہے
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 02:17 PM   #7
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ نورالدین بھائی، زارا بہن، آپ لوگوں کی محبت اور پسندیدگی سے بڑا سرمایہ میرے لیے اور کیا ہوسکتا ہے۔ مذکورہ تجویز، البتہ میرے لیے مشکلات کا باعث ہوسکتی ہے۔ اب تو میں آزاد ہوں جس مسلک،نظریے اور موضوع کی کتاب مجھے پسندآئے اورچاہوں توشیئر کرسکتا ہوں۔مگردوسری صورت میں مجھے بہت ساری پابندیوں کاسامنا کرنا پڑے گا۔ اس لیے اس شعبے کے لیے کسی ایسے غیرجانب دارفرد کی ذمہ داری ہونی چاہیے،جسے خود کوئی چیز شیئر نہ کرنی ہو،بلکہ صرف انتظام و انصرام کی ذمہ داری ہو۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 02:21 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ سے پہلے آپ اس بات کو دھیان رکھتے ہوں گے کہ وہ کتاب اختلافی نہ ہو، اگررکھتے ہیں تواس سے بڑھ کرکوئی ذمہ داری کیا ہو گی۔۔

آپکی بات بجا ہے گوندل بھائی لیکن نُوربھائی نے اپنا ہوائنٹ پیش کیا ہے، مینجمنٹ کیا کہتی ہے اس پر ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ممکن ہے مینجمنٹ کواس پوسٹ کی ضرورت ہی نہ ہو، یہ بھی ممکن ہےیہ تجویزوہ پسند کر لیں یعنی فی الوقت قیاس لگایا جاسکتا ہے لیکن حتمی فیصلے کا اختیار انتظامیہ کو حاصل ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
گوندل (18-04-11), نورالدین (18-04-11)
جواب

Tags
color, com, muhammad, nasir, nat, red, sea, size, url, کتب, ڈاؤن, وادی, لوڈ, متفرق, www, آئینی, اللہ, الرحمن, ابوالاعلیٰ, حیثیت, حبیب, حسین, رسالت, سنت, علامہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger