واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-10, 11:20 AM   #1
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

’’مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت‘‘ از علامہ حبیب الرحمن صدیقی کاندھلوی
http://www.alqlmlibrary.org/ScanBook...nainp1djvu.zip
یہ کتاب DJVU فارمیٹ میں ہے۔مطالعے کے لیے پلگ ان یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
Browse DjVuLibre Files on SourceForge.net
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-10), ھارون اعظم (30-07-10), نورالدین (29-07-10), مرزا عامر (30-07-10), احمد بلال (29-07-10), رفیع انجم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 11:42 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

djvu
یہ فائل ایکس ٹینشن کس ایپلی کیشن میں کھلتی ہے
میرے پاس ACD Sea سے ایسوسی ایٹ ہے مگر اس میں بھی نہيں کھل رہا
کیا یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل سکتی ہے ؟

حبیب الرحمان کاندھلوی صاحب کی کتابیں واقعی پڑھنے کے قابل ہوتی ہیں
کتابیں قرآن و احادیث کی روشنی میں لکھتے ہيں
اور غیر جانبدارانہ جرح و تعدیل سے کافی بہترین تحقیق کرتے ہیں

میں نے ان کی دو ہی کتابیں پڑھی ہيں ۔
بہترین اسکالر ہیں
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-10), مرزا عامر (30-07-10), احمد بلال (29-07-10), رفیع انجم (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 12:21 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرحوم "حبیب الرحمان کاندھلوی صاحب" صاحب کی کتابیں واقعی لاجواب ہیں۔ اس کتاب کی غالبا چار یا پانچ جلدیں ہیں۔

یہ اُن کتابوں میں‌سے ایک ہے جس نے مجھے دین کی صحیح سمجھ عطا کی، اللہ مصنف/مولف کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (29-07-10), محمد عاصم (29-07-10), احمد بلال (29-07-10), رفیع انجم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 12:47 PM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مرحوم "حبیب الرحمان کاندھلوی صاحب" صاحب کی کتابیں واقعی لاجواب ہیں۔ اس کتاب کی غالبا چار یا پانچ جلدیں ہیں۔

یہ اُن کتابوں میں‌سے ایک ہے جس نے مجھے دین کی صحیح سمجھ عطا کی، اللہ مصنف/مولف کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
ماشاءاللہ
اور بھائی جان کہاں غیب تھے اتنے دن؟
خیریت تھی نا بھائی؟
آپ کو دیکھ کر اچھا لگا۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-07-10), نورالدین (29-07-10), احمد بلال (29-07-10), رفیع انجم (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 02:13 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

السلام و علیکم دوستو

اس کتاب کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کے لیے نیٹ گردی کرتے ہوئے درج ذیل ویب سائٹ
Convert DjVu to PDF by two clicks - Sonsivri
سے ایک پورٹیبل کنورٹر ملا ہے
نام ہے جس کا
Portable_STDU_Converter_v1.0.85.0.rar - RAR archive, unpacked size 2,618,759 bytes
جس نے یہ کتاب کنورٹ کر دی ہے
ڈاؤن لوڈ لنک ریپڈ شیئر یہ ہے
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting
اور میں نے پی ڈی ایف میں کنورٹ کر کے "گوگل ڈاکومنٹ " میں اپ لوڈ کی
اور پبلش کر دی ہے اس پبلش ڈ پی ڈی ایف کا لنک یہ ہے
اس کو دیکھ کر بتائیں کہ یہ لنک آپکے پاس چل رہا ہے کہ نہیں ۔
Google Docs
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
گوندل (30-07-10), محمد عاصم (29-07-10), رفیع انجم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 02:58 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم دوستو

اس کتاب کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کے لیے نیٹ گردی کرتے ہوئے درج ذیل ویب سائٹ
Convert DjVu to PDF by two clicks - Sonsivri
سے ایک پورٹیبل کنورٹر ملا ہے
نام ہے جس کا
Portable_STDU_Converter_v1.0.85.0.rar - RAR archive, unpacked size 2,618,759 bytes
جس نے یہ کتاب کنورٹ کر دی ہے
ڈاؤن لوڈ لنک ریپڈ شیئر یہ ہے
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting
اور میں نے پی ڈی ایف میں کنورٹ کر کے "گوگل ڈاکومنٹ " میں اپ لوڈ کی
اور پبلش کر دی ہے اس پبلش ڈ پی ڈی ایف کا لنک یہ ہے
اس کو دیکھ کر بتائیں کہ یہ لنک آپکے پاس چل رہا ہے کہ نہیں ۔
Google Docs
لنک کام نہیں کررہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (29-07-10), احمد بلال (29-07-10), رفیع انجم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 03:09 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب چیک کریں

Google Docs

مذہبی داستانیں ان کی حقیقت [حبیب الرحمٰن کاندھلوی]
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-10, 05:10 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مرحوم "حبیب الرحمان کاندھلوی صاحب" صاحب کی کتابیں واقعی لاجواب ہیں۔ اس کتاب کی غالبا چار یا پانچ جلدیں ہیں۔

یہ اُن کتابوں میں‌سے ایک ہے جس نے مجھے دین کی صحیح سمجھ عطا کی، اللہ مصنف/مولف کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔

پھر تو کتاب پڑہنے لائق ہو گئی۔۔
میری ناقص معلومات کے مطابق صاحب لفظ زندہ انسان کے لئے ہوتا ہے۔
مرحوم کو صاحب نہیں لکھ سکتے۔ چھوٹی کلاس میں اردو کی تصحیح کرتے ہوئے پڑہا تھا۔

صاحب علم وضاحت فرما دیں۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (29-07-10), محمد عاصم (29-07-10), مرزا عامر (30-07-10), رفیع انجم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 05:20 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی یہ کتاب پڑھتے ہوئے میرا ایک شیعہ دوست آگیا
اس نے ان کے متعلق بتایا کہ یہ زندہ ہیں فی الحال
کیا اس بارے میں کسی کے پاس معلومات ہیں

یہ کوئی خاص بات تو نہيں ہے
بس ذرا نالج میں رکھنے کے لئے پوچھ رہاہوں ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (29-07-10), مرزا عامر (30-07-10), احمد بلال (29-07-10), رفیع انجم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 05:37 PM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ بھائی
اب ڈاؤنلوڈ ہو گئی ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (29-07-10), مرزا عامر (30-07-10), رفیع انجم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 05:42 PM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
ابھی یہ کتاب پڑھتے ہوئے میرا ایک شیعہ دوست آگیا
اس نے ان کے متعلق بتایا کہ یہ زندہ ہیں فی الحال
کیا اس بارے میں کسی کے پاس معلومات ہیں

یہ کوئی خاص بات تو نہيں ہے
بس ذرا نالج میں رکھنے کے لئے پوچھ رہاہوں ۔
بھائی جان وہ ۸ اپریل ۱۹۹۱ءمیں وفات پا گے تھے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (29-07-10), مرزا عامر (30-07-10), احمد بلال (29-07-10), رفیع انجم (29-07-10)
پرانا 30-07-10, 09:06 AM   #12
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شکریہ

تمام احباب کا شکریہ۔ خصوصا نورالدین صاحب کی کاوشوں کا شکریہ،جن کے باعث میرے اور فورم کے دوسرےساتھیوں کے بہت سے مسائل حل ہوگئے ہیں۔پی ڈی ایف کنورٹر واقعی کام کی چیز ہے۔اس کو تو اسی سائٹ پر رکھنا چاہیے۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 01:11 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی شکریہ اس ریسرچ کا۔ صاف صاف واضح ہوتا جارہا ہے کہ روایات اور کہانیاں اور داستانیں کس قدر من گھڑت ہیں۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (30-07-10), مرزا عامر (31-07-10)
پرانا 30-07-10, 02:02 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down

------------------------------------------------------------

Last edited by نورالدین; 09-09-10 at 04:07 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
group, net, org, package, php, project, religion, url, فارمیٹ, کتاب, پلگ, ڈاؤن, قرآن, لوڈ, مذہبی, www, zip, الرحمن, از, بہترین, جاسکتا, حقیقت, حبیب, علامہ, صدیقی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger