واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


معارف الحدیث

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-10, 12:36 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post معارف الحدیث

معارف الحدیث

معارف الحدیث مولانا منظورنعمانی کی شاہکار کتاب ہے۔ان کی دیگر کتابوں میں اس کتاب کو ایک خاص امتیاز حاصل ہے۔
اس کتاب کو چونکہ اصلاکم علم لوگوں‌کے واسطے مرتب کیاگیاتھاتاکہ وہ احادیث نبوی سے واقف ہوسکیں۔اس لئے اس کی زبان وبیان بہت سادہ اورآسان ہے۔
اس کے بارے میں یہ بھی سننے میں آیاہے کہ حضرت مولانا کی اہلیہ معمولی اردو لکھناپڑھناجانتی تھیں جیساکہ اس دور کی عام مسلم عورتیں ہوتی تھیں۔وہ جو لکھتے پہلے اپنی اہلیہ کو سنتے ۔ان کی اہلیہ جس لفظ کے بارے میں کہتیں اس کے معنی مجھ کو نہیں‌معلوم یایہ کیالفظ ہے؟وہ اس لفظ کو بدل دیتے اوراس کی جگہ مزید آسان جملے اورفقرے استعمال کرتے۔
بہرحال اس کتاب کو بھی آپ بھی پڑھیں اوراپنی نیک دعائوں‌میں مجھے یاد رکھیں۔والسلام
معارف الحدیث (Maarif-ul-Hadees)
نوٹ:ڈائون لوڈ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ مائوز کو کتاب پر رکھ کر بائیں جانب کلک کریں گے تو ایک فہرست(قائمہ)سامنے آئے گی ۔اس میں اوپر میں لکھاہوگا۔save as targetاس پر کلک کردیں ۔کتاب ڈائون لوڈ ہونی شروع ہوجائے گی۔
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جمال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-12-10), ابوسعد (28-02-11), سیفی خان (27-02-11)
جواب

Tags
com, کلک, کتاب, کتابوں, گے, پہلے, لوڈ, نبوی, مزید, مسلم, اپنی, اردو, استعمال, بدل, جگہ, حاصل, حضرت, خاص, دور, زبان, سامنے, شروع, طریقہ, عورتیں, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger