واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

میری ذاتی لائبریری میں کتابیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-11, 07:58 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میری ذاتی لائبریری میں کتابیں

میری ذاتی لائبریری میں کتابیں

یہ تھریڈ ہارون اعظم بھائی کے اس سوال کے جواب میں بنایا گیا ہے

آپ کی ذاتی لائبریری میں کتنی کتابیں ہیں؟

جس میں انہوں نے فورم کے ان اراکین سے فرمائش کی تھی، جو مطالعے کے نشے میں مبتلا ہیں، کہ وہ اپنی لائبریری کی کتابوں کی ایک فہرست فورم پر ڈالیں تاکہ کسی کوحوالے کےلیے کام آسکے۔

میں نے یہ تھریڈ صرف اپنی کتابوں کے لیے بنا یا ہے ، میں‌کوشش کروں گا کہ اہم کتابیں موضوع وار آپ سے کبھی کبھار شیر کرتا رہوں ۔

" کبھی کبھار " کی قید اس لیے لگائی کہ بندہ مصروف آدمی ہے کالج میں‌انگریزی کی ٹیچنگ ،گھر پر ٹرانسلیشن ، مطب ، خطابت ، امامت ، مدرسہ میں تدریس اور ایک لت کے طور پر مضمون نگاری سے فرصت ملتے ہی ان شاء اللہ اہم کتابوں کے نام ساتھیوں سے شیر کرتا رہوں گا ۔

ایک درخواست ناظمین اور اراکین دونوں سے ہے کہ اس تھریڈ میں اگر کوئی دوسرا اپنی کتابیں شیر کرنا چاہے تو اسے منع کریں اور اس کو الگ تھریڈ بنانے کا مشورہ دیا جائے ،

البتہ اگر کسی کتاب کے متعلق پوچھنا چاہے یا معلومات حاصل کرنا چاہے تو اسے سوال کی اجازت ہوگی ۔

سب سے پہلے لغات کا موضوع منتخب کرتا ہوں کیونکہ مجھے اپنی کتابوں میں یہی سیکشن سب سے زیادہ پسند ہے ۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 19-10-11 at 08:44 AM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-10-11), ھارون اعظم (21-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), محمدعدنان (22-10-11), آبی ٹوکول (19-10-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (20-10-11), راجہ اکرام (19-10-11), رضی (19-10-11), طارق راحیل (25-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 19-10-11, 08:07 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جامع اردو لغات ۔۔۔
سید شہاب الدین دسنوی( سیکرٹری انجمن اسلام ترقئی اردو بیورو، دہلی) ، فہمیدہ بیگم (ڈائریکٹر ترقئی اردو بیورو، دہلی)

فیروز اللغات اردو جامع

Kitabistan`s two in one Composite Dictionary
English>English-Urdu
Urdu<English
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), محمدعدنان (22-10-11), حیدر (21-10-11), راجہ اکرام (19-10-11), رضی (19-10-11)
پرانا 19-10-11, 08:31 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جامع اللغات اردو ( دو جلد )۔۔۔۔۔۔خواجہ عبدالمجید

فرہنگِ کارواں (اردو)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فضل الٰہی عارف

فرہنگِ آصفیہ اردو ( دو جلد)۔۔۔۔۔۔مولوی سید احمد دہلوی

قاموسِ مترادفات( اردو) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وارث سرہندی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), محمدعدنان (22-10-11), حیدر (21-10-11), راجہ اکرام (19-10-11), رضی (19-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 19-10-11, 09:11 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبیداللہ بھائی علم عروض کے متعلق کوئی کتاب ہوتو یہاں ضرور اس کا نام و مصنف کانام شئیر کر دیں ہم پھر اس کو کہیں سے حاصل کرنے کی کوشش کریں گئے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-10-11), محمدعدنان (22-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 19-10-11, 09:28 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
عبیداللہ بھائی علم عروض کے متعلق کوئی کتاب ہوتو یہاں ضرور اس کا نام و مصنف کانام شئیر کر دیں ہم پھر اس کو کہیں سے حاصل کرنے کی کوشش کریں گئے
ضرور بھیا !

لیکن یہ بتائیے کہ عربی / اردو یا انگریزی ؟؟

خود اس علم سے واقف نہیں لیکن چند کتابیں ہیں میرے پاس ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), محمدعدنان (22-10-11)
پرانا 19-10-11, 09:48 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی عربی تو پھر ٹھیک ہے انگریزی کے نام سے بھی جان جاتی ہے
اردو کی بتا دیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (22-10-11)
پرانا 19-10-11, 10:14 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیروز اللغات اردو پی ڈی ایف میں دستیاب ہے ؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-10-11, 10:28 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
فیروز اللغات اردو پی ڈی ایف میں دستیاب ہے ؟
ہادی بھائی ! یہ ان کتابوں کے نام شیر کررہا ہوں جو میرے پاس مطبوعہ شکل میں ہیں ،

پی ڈی ایف یا ای بکس کے سلسلے میں نشاندہی کروں گا کہ یہ بکس الیکٹرانک ہیں

فیروز اللغات پی ڈی ایف کہیں نظر سے نہیں گزری ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ہادی (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), محمدعدنان (22-10-11)
پرانا 19-10-11, 03:23 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), محمدعدنان (22-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 19-10-11, 03:29 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشا اللہ عبید اللہ بھائی انمول خزانہ ہے آپ کے پاس
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-10-11), محمدعدنان (22-10-11), عبیداللہ عبید (19-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 19-10-11, 04:02 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ماشا اللہ عبید اللہ بھائی انمول خزانہ ہے آپ کے پاس
الحمد للہ آپ جیسے مخلص دوستوں اور والدین کی دعاؤں کا ثمرہ ہے

شکریہ یاسر علی بھائی ، آگے آگے دیکھیے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-10-11, 04:16 AM   #12
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ ، کافی باذوق انسان ہیں آپ ،
اور بھی بتائیں ، اور نفسیات کی کتب کا بھی بتائیے گا۔ !
اللہ آپ کو مزید بحرعلوم میں غوطے لگوائے،آمین!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (22-10-11), حسن قادری (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 06:37 AM   #13
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مطب ، خطابت ، امامت ، مدرس
ذرا یہ بھی بتایں کہاں مطب کرتے ھیں کوی دوائی لینی پڑ جاے ،،،،،،،،، کہاں خطابت کرتے ھیں کہیں جمعہ ھی پڑھ لیں گے آپ کے پیچھے،،،،، کس مدرسہ میں پڑھا رھے ھیں چلو مستفید ھی ھو جائیں گے آپ سے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-10-11, 08:03 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
ماشاءاللہ ، کافی باذوق انسان ہیں آپ ،
اور بھی بتائیں ، اور نفسیات کی کتب کا بھی بتائیے گا۔ !اللہ آپ کو مزید بحرعلوم میں غوطے لگوائے،آمین!
مس خان دعا دینے کے لیے شکریہ

اللہ تعالٰی ہم سب کوعلم و عمل سے مالامال فرمائے

نفسیات کے متعلق میرا مطالعہ صرف چند کتابوں تک ہے اور وہ بھی تعلیمی نفسیات کی حد تک(علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی ایڈ لیول کی کتابیں کیونکہ انہیں ایک کالج میں پڑھانا پڑا تھا )

یعنی مجبورا اس علم کا مطالعہ کرنا پڑا تھا۔

البتہ نسیم امروہی کی ایک کتاب دوست بنو ، دوست بناؤ ایسی کتاب ہے جو انگریزی ، اردو اور عربی کی کی تمام کتابوں پر بھاری ہے جو اس موضوع پر لکھی گئی ہیں ۔ اس میں صرف ایک ہی خامی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

مذکورہ کتاب کے علاوہ میری لائبریری میں علمِ نفسیات پر دو تین کتابیں ہیں وہ بھی کوئی خاص نہیں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-10-11), محمدعدنان (22-10-11), راجہ اکرام (20-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
پرانا 20-10-11, 08:08 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
ذرا یہ بھی بتایں کہاں مطب کرتے ھیں کوی دوائی لینی پڑ جاے ،،،،،،،،، کہاں خطابت کرتے ھیں کہیں جمعہ ھی پڑھ لیں گے آپ کے پیچھے،،،،، کس مدرسہ میں پڑھا رھے ھیں چلو مستفید ھی ھو جائیں گے آپ سے
دوا لینے کے لیے آنے کی ضرورت نہیں ، ٹکٹ اور دوائی کی رقم سے اخراجات بڑھ جائیں گے آپ کے لیے۔

اپنے قریب کے معالج سے مشورہ زیادہ بہتر ہوتا ہے

اپنے علاقے کی ایک معروف مسجد میں خطابت ہے اور اسی میں مدرسہ ہے ، یہ بندہ اس کا خادم بھی ہے ، ویسے اس کے لیے سارا کچھ میرا دوست مولانا امین خان صاحب کرتے ہیں۔

جہاں تک مستفید ہونے کا تعلق ہے ، بندہ خود ہنوز طالب علم ہے ۔ہاں معلومات شیر کرسکتا ہوں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (22-10-11), راجہ اکرام (20-10-11), عبداللہ آدم (22-10-11)
جواب

Tags
url, فہرست, ہیں؟, فورم, کتنی, کتابوں, کروں, پہلے, پسند, یہی, وار, موضوع, منتخب, اہم, اپنی, اراکین, اعظم, بھائی, جواب, ذاتی, زیادہ, سیکشن, سوال, شیر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتی خفیہ ایجنسی میں کرپشن کی تحقیقات عدالتی نگرانی میں کی جائے، سپریم کورٹ، وزیراعظم آفس کو نوٹس گلاب خان خبریں 0 18-08-11 03:14 AM
عدالتی نظرثانی کے واضح خدشات ،ریمنڈ پچھلی تاریخوں میں سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں کرسکا گلاب خان خبریں 1 14-02-11 10:27 AM
ترقیاتی ادارے نے ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اسلام آبادکو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا وجدان خبریں 0 11-02-08 09:25 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger