واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


نسیم ہدایت کے جھونکے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-11, 10:56 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نسیم ہدایت کے جھونکے

نسیم ہدایت کے جھونکے

نسیم ہدایت کے جھونکے

مولاناکلیم صدیقی ہندوستان کے ان خاموش مبلغین میں سے ہیں جوبڑی خاموشی اورشوروشغب اورکسی سے مناظرہ کئے اورالجھے بغیرخاموشی سے برادران وطن تک توحید کا پیغام پہنچارہے ہیں۔
مولانا کلیم صدیقی پھلت(حضرت شاہ ولی اللہ کے ننیہال)کے رہنے والے ہیں۔عالم باعمل ہیں اوربیعت وارشاد میں حضرت مولانا علی میاں کے مرید ہیں۔
نسیم ہدایت کے جھونکے چارجلدوں میں ان نومسلمین کی مختصر سرگزشت ہے جن کے سینے نورایمان سے منور ہوچکے ہیں اورجنہوں فضل الہی کے بعد مولاناکلیم صدیقی صاحب کی تحریک اورکوشش سے اسلام قبول کیا۔یہ اولامولاناکلیم صدیقی صاحب کے ادارہ سے نکلنے والے ماہنامہ ارمغان سے جمع کیاگیاہے۔
تولیجئے آپ بھی پڑھئے اورپھر بتایئے اپنے تاثرات اپنی رائے اوریہ کہ آنجناب میں خود بھی دوسروں تک دین کی دعوت پہنچانے کی یہی تڑپ اورفکر بیدار ہوئی یانہیں۔
Nasim-e-hidayat-4inOne.pdf - 4shared.com - document sharing - download
اس کتاب کاان پیج فائل یہاں سےڈاون لوڈ کیاجاسکتاہے۔
Nasim-e-hidayat-4inOne.inp - 4shared.com - online file sharing and storage - download
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جمال کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (14-02-11)
پرانا 14-02-11, 09:52 PM   #2
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,514
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا بہت شکریہ
کینیڈا سے شائع ہونے والے ایک رسالہ "آفاق" کے لاہور ایڈیشن"ضیائے آفاق" میں ان کے کارنامے شائع ہوتے رہتے ہیں مجھے بڑا شوق تھا کہ یہ کہانیاں کتابی شکل میں‌کہیں‌دستیاب ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, document, download, hidayat, online, pdf, فائل, کتاب, ولی, قبول, لوڈ, میاں, اپنی, اپنے, آپ, الہی, اللہ, اسلام, توحید, تحریک, حضرت, خود, شاہ, علی, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی اسناد سیکنڈل ن لیگ نے اپنے ممران اسمبلی سے پوچھ گچھ شروع کردی جاویداسد خبریں 0 11-06-10 07:36 PM
پولینڈ کا صدارتی طیارہ تباہ، صدر سمیت 88 ہلاک ھارون اعظم خبریں 4 10-04-10 10:07 PM
بہت چپ ہو شکایت چھوڑ دی کیا نوائے ادب شعر و شاعری 2 15-05-09 02:36 AM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
’آمریت اور گھوڑوں کا انجام‘ چاچا کمال عمومی بحث 4 07-07-07 09:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger