| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کی ایک نادر تالیف پیشِ خدمت ہے۔مندرجہ ذیل لنک سے مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
http://ia700505.us.archive.org/25/it...sh-e-Iqbal.pdf
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ڈاؤن لوڈ لنک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Naqoosh-e-Iqbal.pdf |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
مولانا کی یہ کتاب اُن کی عربی کتاب ’’روائع اقبال‘‘ کا ترجمہ ہے۔روائع اقبال کا لنک بھی حاضر ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے روائع پڑھی ہے اس کا مزہ ہی کچھ اور ہے
اگر چہ مترجم نے کافی کوشش کی ہوگی لیکن مولانا رحمہ اللہ کے اسلوب میں جو ادبی شان ہے وہ مترجم گرفت میں نہیں لے سکا جس کی وجہ سے مجھے " نقوش" کی بجائے " روائع " زیادہ عزیز ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھتے ہیں۔ ویسے آج کل مطالعے کے لئے وقت بہت کم ملتا ہے۔ بچا کچھا وقت انٹرنیٹ کی نذر ہوجاتا ہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ برادرم
ایک عرصہ ہو گیا کتاب سے بہت دور ہوں اور مطالعے کا سوچ کر ہی کوفت ہونے لگتی ہے۔ لیکن یہ کتاب پڑھنے کا دل چاہ رہا ہے، کوشش کر کے دیکھتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| iqbal, org, pdf, url, کوشش, کتاب, ڈاؤن, لوڈ, لنک, نقوش, نادر, مفت, مولانا, اُن, اللہ, انٹرنیٹ, ابوالحسن, ترجمہ, حاضر, خدمت, ذیل, رحمہ, علی, عربی, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایل سی ڈی VSایل ای ڈی مانیٹر | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 01-07-11 08:53 AM |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:41 AM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |