واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

اس موضوع کے 17 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 924 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-08, 03:20 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
افتخاراحمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Kuwait
مراسلات: 14
کمائي: 23
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
افتخاراحمد کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں افتخاراحمد کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں افتخاراحمد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں افتخاراحمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں افتخاراحمد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

اسلام علیکم دوستو!

بہت عرصہ ک بعد اس ویب سائیٹ کو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ماشااللہ پھلے سے بہت کچھ نیا دیکھنے کو ملا۔ اللہ پاک آپ سب کو اور ھمت دے تاکہ آپ سب اس فورم کو اور بہتر بنا پائیں۔

میں اس سے پھلے بھی ایک پوسٹ شئیر کر چکا ہوں جسے آپ سب نے بہت پسند کیا۔ مگر کچھ مصروفیات کی بنا پر میں دوبارہ کچھ نہیں کر سکا۔

آج پھر آپ سب کے لئے کچھ نئی بکس اور ناولز کے اضافہ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضرھوں۔ امید ھے پہلے کی طرح اس بار بھی آپ سب میری حوصلہ افزائی کریں گے۔

آپ سب اس لنک سے بہت ساری نئی بکس اردو میں اور ساری پی ڈی ایف فارمیٹ میں ھیں، ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

http://www.esnips.com/web/CollectionofBooks

اس امید کے ساتھ آپ سے اجازت لوں گا کہ آپ سب میرے کام کو پسند کریں گے اور اپنی رائے دیں گے۔

اللہ حافظ
افتخاراحمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے افتخاراحمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پیاسا (24-06-08), وجدان (02-07-08), ابن ضیاء (29-08-08), اسد لطیف (25-02-09), رضی (27-02-10), طاھر (02-09-08), عبدالقدوس (24-06-08), عبداللہ حیدر (20-06-08)
پرانا 13-06-08, 04:53 PM   #2
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,513
شکریہ: 152
329 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

بہت خوب افتخار بھائی۔۔۔۔۔مفید مراسلے بھیجتے رہا کریں۔
شکریہ
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-06-08, 07:10 PM   #3
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,589
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,733 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

بہت ہی بڑیا
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 08:53 AM   #4
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 27
مراسلات: 1,824
کمائي: 1,919
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,712
822 مراسلہ میں 1,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

بہت خوب افتخار بھائی۔۔۔۔۔مفید مراسلے بھیجتے رہا کریں۔
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 10:00 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,403
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

زبردست
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-08-08, 08:41 PM   #6
Member
اجنبی
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 67
کمائي: 1,045
ميرا موڈ:
شکریہ: 162
43 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

بہت خوب جناب
آپ اسی طرح اچھی اچھی پوسٹ کرتے رہیں
شکریہ
جلالپوری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-09-08, 03:57 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
عمر: 25
مراسلات: 40
کمائي: 241
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

بھت خوب بھائ ،،،،nice sharing,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
لستو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-09-08, 11:17 AM   #8
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 674
کمائي: 11,347
ميرا موڈ:
شکریہ: 244
322 مراسلہ میں 829 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

مجھے ایک ناول
ناول : میں کسی کی بیٹی نہیں ہوں
رائٹر: سعادت حسن منٹو

کی تلاش ہے ۔
اگر کسی کو معلوم ہو تو بتائے۔
نیٹ پر ہو۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔
شیراز احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 12:45 AM   #9
Member
اجنبی
 
sender's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 41
کمائي: 733
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
23 مراسلہ میں 44 بارشکریہ ادا کیا گیا
sender کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں sender کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک ناول
ناول : میں کسی کی بیٹی نہیں ہوں
رائٹر: سعادت حسن منٹو

کی تلاش ہے ۔
اگر کسی کو معلوم ہو تو بتائے۔
نیٹ پر ہو۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔
یہ سعادت منٹو کی کتاب نہیں ہے، کسی اور لکھاری کی ہے۔ مگر چھاپی جہانگیر بک ڈپو نے ہے۔ آپ کو لاہور کے اردو بازار سے با آسانی مل جائے گی۔ مگر آپ کی طرح مجھے بھی اس کا برقی نسخہ چاہئے۔
sender آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 12:48 AM   #10
Member
اجنبی
 
sender's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 41
کمائي: 733
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
23 مراسلہ میں 44 بارشکریہ ادا کیا گیا
sender کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں sender کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

میں یہاں ایک ویب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں جہاں سے دوسرے لکھاریوں کے فن پارے مل جائیں گے اور ہو سکتا ہے ’’میں کسی کی بیٹی نہیں‘‘ بھی جلد آ جائے۔ لنک ملاحظہ کریں

Index of /
sender آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-02-09, 09:31 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,367
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

زبردست مراسلات ۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-02-09, 10:05 AM   #12
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,231
کمائي: 117,827
شکریہ: 14,172
5,235 مراسلہ میں 11,678 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک ناول
ناول : میں کسی کی بیٹی نہیں ہوں
رائٹر: سعادت حسن منٹو

کی تلاش ہے ۔
اگر کسی کو معلوم ہو تو بتائے۔
نیٹ پر ہو۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔

یہ ناول "عنایت علی " نامی کسی رائٹر کا ہے۔

اچھی کہانی ہے، لاہور ریلوے سٹیشن سے میں نے خریدا تھا یک بار سفر کے دوران۔
جب پڑھا تو یہ خیال آیا کہ دوسرے افراد کو بھی اسے ضرور پڑھنا چاہیے۔ (خاص طور جدیدیت اور مغربیت سے متاثر افراد کو) یہ سوچ پر میں نے وہ ناول جدیدیت زدہ لوگوں کے لئے ایک نوٹ کے ساتھ ریل میں‌ہی چھوڑ دیا۔

اب پتا نہیں کہ کتنے لوگوں نے پڑھا اور کیا سبق حاصل کیا۔

اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔ آمین

۔
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-12-09, 09:44 PM   #13
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Islamabad
عمر: 21
مراسلات: 228
کمائي: 2,437
ميرا موڈ:
شکریہ: 317
122 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ ناول "عنایت علی " نامی کسی رائٹر کا ہے۔

اچھی کہانی ہے، لاہور ریلوے سٹیشن سے میں نے خریدا تھا یک بار سفر کے دوران۔
جب پڑھا تو یہ خیال آیا کہ دوسرے افراد کو بھی اسے ضرور پڑھنا چاہیے۔ (خاص طور جدیدیت اور مغربیت سے متاثر افراد کو) یہ سوچ پر میں نے وہ ناول جدیدیت زدہ لوگوں کے لئے ایک نوٹ کے ساتھ ریل میں‌ہی چھوڑ دیا۔

اب پتا نہیں کہ کتنے لوگوں نے پڑھا اور کیا سبق حاصل کیا۔

اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔ آمین

۔
آمین، آمین، آمین،،
آپ نے تو کمال کر دیا،، جزاک اللہ خیر، اس سے زیا دہ کیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:35 AM   #14
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,231
کمائي: 117,827
شکریہ: 14,172
5,235 مراسلہ میں 11,678 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
آمین، آمین، آمین،،
آپ نے تو کمال کر دیا،، جزاک اللہ خیر، اس سے زیا دہ کیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
السلام علیکم مبشر بھائی
آج پہلی بار آپ سے ملاقات ہو رہی ہے، اور ممبر آپ 2007 سے ہیں
کہاں غائب ہیں کبھی کبھی چکر لگاتے رہا کریں

اور دعا دینے کا شکریہ
اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-10, 07:25 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 25
کمائي: 374
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ صاحب گستاخی معاف "میں کسی کی بیٹی نہیں" نامی ناول عنایت علی نہیں بلکہ عنایت اللہ کا لکھا ہوا ہے اور حکایت پبلشرز، پٹیالہ گراؤنڈ، لنک ہال روڈ، لاہور نے شائع کیا ہے۔
اگرچہ پوست کافی پرانی ہے تاہم ریکارڈ کی درستگی کے لیے لکھ دیا ہے۔
نیا آدمی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیا آدمی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (05-01-10)
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, format, فورم, فن, کہانی, کمال, پوسٹ, پاک, پسند, ویب, چاہیے۔, معلوم, اردو, اسلام, تلاش, جواب, جلد, حسن, دعا, سفر, طور, علی, عنایت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیو یارک ٹائمز کے صحافی نکولس شمڈل کی پاکستان بدری کے بعد کی کہانی شیخ ہمدان سیاست 1 18-01-08 07:12 PM
آئی ایس آئی نے اپنے ہی تیار کردہ عسکریت پسندوں کا کنٹرول کھو دیا، نیو یارک ٹائمز شیخ ہمدان سیاست 2 16-01-08 02:53 AM
نیو یارک میں مسلمان بنگلہ دیشی کی تعریف عدنان دیس ہوئے پردیس 0 22-12-07 08:44 PM
نیو کراچی:28سالہ نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش بر آمد خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 11:50 AM
نیو و نڈ و انسٹالیشن کا طریقہ خلاص خا ن نیا زی آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 23-09-07 02:56 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger