| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 68
کمائي: 1,912
شکریہ: 174
59 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
بحمدللہ تعالی ہم سب جانتے ہیںکہ توحید و رسالت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے۔ توحید ہی وہ پیغام ہے جو اللہ تعالی کے ہر پیغمبر نے اپنی قوم تک پہنچایا اور ہمارے پیارے نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی پیغام کو تاقیامت عام فرمانے کے لیے تشریف لائے۔ اس بنیادی عقیدے کے بارے علم ہونا بھی بہت ضروری ہے، عقیدہ توحید کے حوالے سے ایک بہت اچھی کتاب حاضر ہے جو کہ 2 جلدوںپر مشتمل ہے اور آن لائن مطالعہ کے لیے بھی دستیاب ہے۔ نوٹ 2 جلدوںپر مشتمل یہ کتاب پی ڈی ایف، تصویری اور تحریری شکل میں پڑھی جا سکتی ہے۔ امید ہے کہ علم دوست احباب کو یہ کتاب پسند آئے گی اور اس کے پڑھنے کے بعد آپ اپنا تبصرہ بھی پوسٹکریںگے ۔ والسلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نعیم۔ کا شکریہ ادا کیا | مہتاب (27-11-11), شعبان نظامی (30-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نعیم بھائی آپ کا شکریہ
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | شعبان نظامی (30-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 165
کمائي: 3,187
شکریہ: 439
140 مراسلہ میں 371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام علیک!
نعیم بھائی اس کتاب کا کچھ تعارف کرائیے! یقینا آپ نے پڑھی ہو گی!! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, images, php, read, ہے۔, ہے،, کتاب, پیارے, پسند, وسلم, ایمان, اللہ, السلام, اچھی, اسلامی, توحید, تحریری, تعالی, حوالے, دوست, شکل, ضروری, عقیدہ, عقیدے, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ | پیاسا | دلچسپ اور عجیب | 7 | 10-05-11 05:49 PM |
| اللہ کی توحید کی آیات | محمد عاصم | کفروشرک | 0 | 25-10-10 07:18 PM |
| ایک طاقتور بحری جہاز ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 2 | 06-07-08 05:57 PM |