واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-11, 11:41 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

مصنف: مولانا وحید الزماں قاسمی

نظر ثانی: مولانا عمید الزماں قاسمی

ناشر: ادارہ اسلامیات، لاہور

صفحات: 1918

"عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے کہ ہمارادین اسی زبان میں نازل ہوا۔قرآن کریم اوراحادیث نبویہ کوسمجھنےکے لیےعربی کاجانناناگزیرہے ،کہ اس کےبغیرکماحقہ ان کی معرفت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔اس کے لیے عجمیوں کوڈکشنری کی ضرورت پڑتی ہے۔’’القاموس الوحید‘‘عربی اردوایک بہت ہی مفیدڈکشنری ہے ۔جس کی مدد سے عربی الفاظ کے مفاہم ومعانی باآسانی معلوم کیے جاسکتے ہیں ۔کتاب وسنت ڈاٹ کام کی ٹیم اسے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کررہی ہے ۔اس سے یقیناً علماءاورطلباء سمیت عوام الناس بھی مستفیدہوں گے،اورعربی زبان کے افہام وتفہیم میں اس سے فائدہ اٹھائیں گے"
(کتاب وسنت ڈاٹ کام)

کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

Last edited by عبیداللہ عبید; 22-02-11 at 04:44 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-02-11), احمدنواز (22-02-11), سیفی خان (27-02-11)
کمائي نے عبیداللہ عبید کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-02-11 پاکستانی القاموس الوحید جزاک اللہ خیر 150
22-02-11 ابن جمال اچھی شیئرنگ ہے 100
22-02-11 زارا From My Sis Side, کتاب: القاموس الوحید 150
22-02-11 shafresha القاموس الوحید 15
پرانا 22-02-11, 02:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ صاحب اتنی بڑی کتا ب کےلیے کم عطیہ ؟

یہ کم ازکم آپ کے شایانِ شایان نہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 02:29 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میری چھوٹی بہن نے اس کتاب کی ڈیمانڈ کی تھی۔ شیئرکرنے کاشکریہ

میری بہن کی جانب سے ایڈوانس میں شکریہ قبول کیجئے۔

جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 03:22 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کی چھوٹی بہن کو خوشحال زندگی اور عربی کا ذوقِ سلیم عطا فرمائے ۔

میری طرف سے بھی اس کو پیار کرنا اور دعائیں دینا نہ بھولنا
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 03:27 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِنشاللہ تعالیٰ ضرور

نیک دُعاوں کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 04:01 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

download لنک کام نہیں کررہا۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 04:41 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
download لنک کام نہیں کررہا۔
چیک کرتاہوں پاکستانی بھائی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 04:46 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں لنک میں کچھ مسئلہ تھا ، اب دوبارہ چیک کریں بھائی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 05:10 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٹس ورکنگ ناو

جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 06:29 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی کی طرف سے میں نمبر دے دیتاہوں ۔انشاء اللہ شکایت نہیں‌رہے گی۔
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 10:21 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن جمال مراسلہ دیکھیں
شاہ جی کی طرف سے میں نمبر دے دیتاہوں ۔انشاء اللہ شکایت نہیں‌رہے گی۔
جزاک اللہ ابن جمال بھائی لیکن کبھی ان باتوں‌پر غور نہیں کیا یہ تو ویسے ان سے مزاحا کہا تھا ۔

آج تک مجھے پتہ نہیں کہ میں فورم میں کس سٹیج پر ہوں ، صرف چند دن پہلے اپنے نام پر نظر پڑی کہ سینیر ممبر تو حیران رہ گیا کہ یہ کیسے ہوا کیونکہ کچھ عرصہ پہلے جب بھی نظر پڑتی تھی تو کبھی مبتدی اور کبھی اجنبی وغیرہ لکھا ہوتا تھا ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 03:06 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس یہ کتاب صحیح سے ڈاؤنلوڈ نہیں ھو رھی
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 11:31 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,605
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
میرے پاس یہ کتاب صحیح سے ڈاؤنلوڈ نہیں ھو رھی
کیا اور کسی کو بھی یہ شکایت / تکلیف ہے ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 11:56 AM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بھائی لنک کام کر رہا ہے اور ڈاون لوڈ بھی صحیح ہو رہی تھی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, کیے, کتاب, ٹیم, پیش, ڈاٹ, قارئین, لغت, مکمل, مولانا, مدد, معلوم, www, اہمیت, الفاظ, اردو, اردو لغت, اسے, حامل, حاصل, خدمت, زبان, ضرورت, عوام, عربی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مصباح اللغات ۔۔عربی ، اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ذولسانی لغت عبیداللہ عبید کتاب گھر 0 21-02-11 04:51 PM
اردو لغت مزمل فاروق ویب سائٹس کا جائزہ 4 08-11-10 07:40 PM
فری آن لائن اردو لغت اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 14 04-05-10 03:12 PM
ہماری لغت سے شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 22-01-09 07:59 AM
مزاحیہ لغت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 01:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger