واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


کیا حلالہ کرنا اور کروانا باعثِ اجر و ثواب ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 22-10-10, 10:18 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 32
کمائي: 1,266
شکریہ: 0
28 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا حلالہ کرنا اور کروانا باعثِ اجر و ثواب ہے؟

کیا حلالہ کرنا اور کروانا باعثِ اجر و ثواب ہے؟

کیا حلالہ کرنا اور کروانا باعثِ اجر و ثواب ہے؟
صدیاں گزر جانے کے بعد علم و آگہی کے اس دور میں حلالہ کے اثبات اور جواز کے علمبردار آج بھی موجود ہیں بلکہ اس پر بھرپورطورپرعمل پیرابھی ہیں۔ نتیجتاً وہ امتِ مسلمہ کی اخلاقی تباہی اور زہنی انتشار کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ جبکہ اسلام کی عفت مآب بیٹیوں کی حرمت کی پاسداری کیلئےلاکھوںفرزندانِ توحید کی قربانیاں اور اُن کی تڑپتی ہوئی لاشوں کا تصور مسلمانوں کی شاندار تاریخ کا حصہ ہے۔ مگر یہ بہنیں آج حلالہ کے نام پر اپنی لُٹتی ہوئی عزتوں پر فریاد رَسی کر کہ ہم سے پوچھ رہی ہیں کہ:
تم نے اب تک فحاشی کے اِس سیلاب کے سامنے
بند باندھنے کے لئے کیا کردار ادا کیا؟

آئیے۔۔۔۔۔آگےبڑھئیے۔۔۔۔۔۔ عزتوں کے تحفط کے لئے مال،علم اورقلم سے اس جہاد میں شامل ہو کر اپنا حصہ ڈالئیے۔
اگرآپ کی رسائی اِس کتاب تک ہو چکی ہے تو میں آپ کو اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے فریاد کرتی ہوں کہ اس کتاب کو ضرور پڑھئیے گا تاکہ کل کو خدا نا خواسطہ کہیں آپ کے گھر میں یہ حلالہ رحمت و برکت کا رُوپ دھار کر داخل ہونے لگے تو آپ اپنا بچاؤ کر سکیں
پھرناکہنا کہ خبرنہ ہوئی۔


Download link 1

Download link 2

Last edited by Hina4malik; 23-10-10 at 05:12 PM.
Hina4malik آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے Hina4malik کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), گلز (29-10-10), نورالدین (23-10-10), میاں شاہد (28-10-10), محمد عاصم (23-10-10), مرزا عامر (24-10-10), ابن آدم (22-10-10), حیدر (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10), شریف (24-10-10), عامرشہزاد (24-11-10), عبید5 (29-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10), عبداللہ حیدر (22-10-10), عروج (21-11-10), غلام خان (26-10-10)
پرانا 22-10-10, 10:52 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقنا اس مسئلہ پر کتاب میں اعتدال کی راہ سے صراط مستقیم کو واضح کیا گیا ہو گا۔۔۔ لیکن میرا خیال ہے۔۔۔۔۔ اگر اس کے ساتھ ساتھ یہ تحریک بھی عام ہو جائے کہ لوگوں کو طلاق دینے کا صحیح طریقہ بھی سکھایا جائے۔۔۔ تا کہ اس ‌چھری کے نیچے ‏آنے کی نوبت ہی نہ ‏آئے۔۔۔۔۔میری معلومات کے مطابق اس طرف توجہ کم ہے۔۔۔
یوں تو طلاق سمیت دیگر زندگی کے اہم مسائل سے ہر مسلمان کو ‏آگاہ ہونا ‌چاہے۔ لیکن۔۔ خاص اس مسئلہ کی مناسبت سے میری رائے یہ ہے کہ نکاح کے وقت مولوی صاحب بجائے ادھر ادھر کی تقریریں کرنے کے نکاح کی اہمیت، فضائل کے ساتھ ساتھ طلاق کی مذمت اور بوقت ضرورت مسنون طریقہ طلاق نوجوانوں کو ضرور سکھانا ‌چاہے۔۔۔ تا کہ جہالت اور جذبات کی وجہ سے اس قسم کے مسائل سے حتی الامکان بچا جا سکے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), گلز (29-10-10), پاکستان دوست (23-10-10), نورالدین (23-10-10), میاں شاہد (28-10-10), مرزا عامر (24-10-10), ابوسعد (06-02-11), ابن آدم (22-10-10), حیدر (24-10-10), حیدر شاہ (01-11-10), عبداللہ آدم (23-10-10), عبداللہ حیدر (22-10-10)
پرانا 23-10-10, 12:39 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 32
کمائي: 1,266
شکریہ: 0
28 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
یقنا اس مسئلہ پر کتاب میں اعتدال کی راہ سے صراط مستقیم کو واضح کیا گیا ہو گا۔۔۔ لیکن میرا خیال ہے۔۔۔۔۔ اگر اس کے ساتھ ساتھ یہ تحریک بھی عام ہو جائے کہ لوگوں کو طلاق دینے کا صحیح طریقہ بھی سکھایا جائے۔۔۔ تا کہ اس ‌چھری کے نیچے ‏آنے کی نوبت ہی نہ ‏آئے۔۔۔۔۔میری معلومات کے مطابق اس طرف توجہ کم ہے۔۔۔
یوں تو طلاق سمیت دیگر زندگی کے اہم مسائل سے ہر مسلمان کو ‏آگاہ ہونا ‌چاہے۔ لیکن۔۔ خاص اس مسئلہ کی مناسبت سے میری رائے یہ ہے کہ نکاح کے وقت مولوی صاحب بجائے ادھر ادھر کی تقریریں کرنے کے نکاح کی اہمیت، فضائل کے ساتھ ساتھ طلاق کی مذمت اور بوقت ضرورت مسنون طریقہ طلاق نوجوانوں کو ضرور سکھانا ‌چاہے۔۔۔ تا کہ جہالت اور جذبات کی وجہ سے اس قسم کے مسائل سے حتی الامکان بچا جا سکے۔۔۔۔
جی آپ نے بہت ہی اچھی رائے دی ہے ہمیں اس جانب لوگوں کی توجہ مبزول کروانی چاہیے تا کہ ہم کم سے کم اپنی فیملی کی شادیوں میں طلاق کے موضوع کو واضع کر سکیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Hina4malik آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Hina4malik کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), پاکستان دوست (23-10-10), نورالدین (23-10-10), میاں شاہد (28-10-10), محمد عاصم (12-05-11), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10), عبداللہ حیدر (23-10-10), عروج (21-11-10)
پرانا 23-10-10, 01:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کتاب نہيں کھل رہی ہے ۔ ایرر آ رہا ہے۔ کچھ مختصراً تعارف کرا دیں کہ اس کتاب میں کیا رائے ہے ۔ حلالہ کے خلاف یا حمایت
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فیصل ناصر (23-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), میاں شاہد (28-10-10), حیدر (24-10-10), عبداللہ حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 01:49 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میرے پاس بھی ایسا ہی کچھ ہے
ڈاؤنلوڈ بھی نہیں ہورہی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), نورالدین (23-10-10), حیدر (24-10-10), عبداللہ حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:07 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ميرے پاس ڈان لوڈ ہو چكي ہے۔۔‌اور سرسري سا اس كا مطالعہ كيا ہے۔۔۔۔ ليكن ميرا خيال ہے كہ اس ميں حلالہ كا جو طريقہ كار اور اور اس كا اثر ور سوخ بيان كيا ہے ميرا خيال ہے اس ويسا ہے نہيں۔۔۔ ميں اس كو يوں ہي سمجھتا ہوں‌كہ
ايك فرضي نظريہ قائم كر ليا گياہے جس كا كوئي قائل نہيں اور پھر اس فرضي نظريے كي ترديد ميں‌زمين آسمان كے قلابے ملا ديے گئے ہوں۔۔۔ سادہ سا جواب ہے۔۔ جس كي آپ ترديد كر رہے ہيں وہ كسي كا نظريہ نہيں۔۔۔‌اور جونظريہ ہے اس كے قائل مصنف كتاب بھي ہيں۔۔۔باقي حلالہ كا جو چلن يہاں بيان كيا گيا ہے اگر وہ واقعي ميں ہو رہا ہے تو اس كا تعلق كسي فقہي مسلك سے نہيں معاشرتي برائيوں كو برے لوگوں نے مذہب كا لبادہ دے ركھا ہے ۔۔‌جيسا كہ اور بہت سے امور ميں‌ايسا كيا جا رہا ہے۔۔۔۔

ديكھتا ہوں فائل اپ لوڈ كرنے كا طريقہ پتہ چل جائےتو يہاں كر دوں گا۔

Last edited by شمشاد احمد; 23-10-10 at 02:12 PM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-11-10), shafresha (23-10-10), فیصل ناصر (23-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), نورالدین (23-10-10), میاں شاہد (28-10-10), ابوسعد (06-02-11), حیدر (24-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10), عبداللہ حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:21 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ميرے پاس ڈان لوڈ ہو چكي ہے۔۔‌اور سرسري سا اس كا مطالعہ كيا ہے۔۔۔
ديكھتا ہوں فائل اپ لوڈ كرنے كا طريقہ پتہ چل جائےتو يہاں كر دوں گا۔
کیا آپ اس فائل کو ورڈ میں کنورٹ کر کے یہاں شیئر کر سکتے ہيں یا میرے ای میل پر بھیج سکتےہيں۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), حیدر (24-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:30 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہاں فورم پر فائل اپ لوڈ كرنے كاطريقہ مجھے نہيں ملا۔۔۔‌اگر وہ پتہ چل جائے تو يہاں ہي كر دوںگا۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), حیدر (24-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:41 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 32
کمائي: 1,266
شکریہ: 0
28 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ميرے پاس ڈان لوڈ ہو چكي ہے۔۔‌اور سرسري سا اس كا مطالعہ كيا ہے۔۔۔۔ ليكن ميرا خيال ہے كہ اس ميں حلالہ كا جو طريقہ كار اور اور اس كا اثر ور سوخ بيان كيا ہے ميرا خيال ہے اس ويسا ہے نہيں۔۔۔ ميں اس كو يوں ہي سمجھتا ہوں‌كہ
ايك فرضي نظريہ قائم كر ليا گياہے جس كا كوئي قائل نہيں اور پھر اس فرضي نظريے كي ترديد ميں‌زمين آسمان كے قلابے ملا ديے گئے ہوں۔۔۔ سادہ سا جواب ہے۔۔ جس كي آپ ترديد كر رہے ہيں وہ كسي كا نظريہ نہيں۔۔۔‌اور جونظريہ ہے اس كے قائل مصنف كتاب بھي ہيں۔۔۔باقي حلالہ كا جو چلن يہاں بيان كيا گيا ہے اگر وہ واقعي ميں ہو رہا ہے تو اس كا تعلق كسي فقہي مسلك سے نہيں معاشرتي برائيوں كو برے لوگوں نے مذہب كا لبادہ دے ركھا ہے ۔۔‌جيسا كہ اور بہت سے امور ميں‌ايسا كيا جا رہا ہے۔۔۔۔

ديكھتا ہوں فائل اپ لوڈ كرنے كا طريقہ پتہ چل جائےتو يہاں كر دوں گا۔
جی آپ کو سمجھنے میں تھوڑی غلطی ہوئی ہے خیر کوئی بات نہیں میں یہاں مختصرسا بیان کئیے دیتے ہوں
قرآن میں ہے
حتی تنکح زوجہَ غیرہُ ْ یہاں تک وہ کسی دوسرے کی بیوی بنے ْ
یعنی جب عورت کا خاوند اُسے تین بار طلاق دے دے تو وہ اُس وقت تک اُس کے لئے حلال نہیں ہو سکتی جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کر لے
یہاں پر یہ بات ذکر ہو رہی ہے کے دوسرے خاوند سے شادی کرے پھر اُس کا وہ خاوند اپنی مرضی سے اُسے طلاق دے یا فوت ہو جائے تو وہ پہلے مرد کے ساتھ شادی کر سکتی ہے
لیکن ہمارے ہاں دوسرے مرد سے شادی نہیں کی جاتی بلکہ وہ ایک
Agreement ہوتا ہے کہ بھائی صاحب ہم سے غلطی ہو گئی ہے ہم نے اپنی بیوی کو غصے میں طلاق دے دی اب ہم اس کا آپ سے نکاح کر رہے ہیں آپ نے صبح اس کو طلاق دے دینی ہے تا کہ ہم دوبارہ اس سے نکاح کر لیں
اسی کا نام حلالہ ہے
اور اس کے متعلق ھی اللہ کے نبی کا فرمان ہے
لعن اللہ المحلل والمحلل لھُ
ترجمہ: اللہ کی لعنت ہو اس پر جس نے حلالہ کیا اور جس کے لئے حلالہ کروایا گیا ْمسند احمد، ترمزی ْ
اب یہ فیصلہ آپ خود کریں کہ کیا ہمارے معاشرے میں جو دوسرے مرد سے نکاح کر کےطلاق لی جاتی ہے وہ شرعی طریقہ ہے یا حلالہ
یقیناَ وہ مرد نہ ہی تو اپنی مرضی سے لڑکی پسند کرکے نکاح کرتا ہے اور نہ ہی اپنی مرضی سے طلاق دیتا ہے اور اسی کا نام حلالہ ہے
اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھرحلالہ کرنے اور کروانے والے تمام دنیا کے لوگوں سے میری اپیل ہے کہ اللہ کے نبی نے اس حدیث میں جس حلالہ کا ذکر کیا ہے
وہ کون سا حلالہ ہے مہربانی فرما کر ہمیں بتا دیں
Hina4malik آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Hina4malik کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (24-10-10), گلز (29-10-10), پاکستان دوست (23-10-10), نورالدین (23-10-10), میاں شاہد (28-10-10), محمد عاصم (12-05-11), مرزا عامر (24-10-10), ابوسعد (06-02-11), راجہ اکرام (24-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عبداللہ حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:47 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,793
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس بھی مکمل ڈاؤن نہیں‌ہورہی ہے!!!!!

میری سمجھ میں‌نہیں‌آتا کہ اُردو کے لیے کام کرنے والے اس قسم کی فضول غلطیاں کیوں‌کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:52 PM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يار مجھے فائل اپ لوڈ كرنے‌كاطريقہ بتادو ميں يہاں اپ لوڈ كر ديتا ہوں۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-10-10)
پرانا 23-10-10, 02:57 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے شک یہ بات تو ہے کہ ہمارے ہاں حلالہ کے لیے یہی رواج اپنایا گیا ہے ۔اپنی شرمندگی اور خجالت کو چھپانے کے لیے ۔
لیکن اس سے پہلے یہ دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ حلالہ کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے ۔
اس کے لیے ایک مسئلہ یہ ہے ہمارے معاشرے میں ہمیں طلاق دینے کا طریقہ نہیں سکھایا گیا ۔ ایک عام خیال یہ ہے کہ طلاق بہت آسانی سے اور مرد کی یک طرفہ مرضی سے واقع ہو جاتی ہے ۔
جبکہ احادیث ہمیں بتاتی ہیں کہ جس طرح نکاح باقاعدہ دو فریق کی رضا مندی + معاشرے کے ذمہ دار اور سمجھ دار لوگوں ( اس زمرے میں لڑکا لڑکی کے بزرگ ، قاضی اور گواہاں آجاتے ہيں )کی موجودگی میں ہوتا ہے۔ اسی طرح طلاق بھی باقاعدہ اسی پروسیس کے تحت ہو تا ہے ۔
لیکن نہ جانے کیوں یہ اختیار ایک انسان کو بغیر کسی چیک اینڈ بیلنس کے دے دیا گیا ہے اور قابل غور بات یہ کہ اس وہ ایک فریق جب اس اختیار کا بے سوچے سمجھے اور فوری استعمال کر کے نقصان اٹھاتا ہے تو (کہا جاتا ہے کہ ) واپسی کا کوئی راستہ نہيں پاتا ۔ کیوں آخر ایسا کیوں ہے ۔؟

بچپن میں ہمارے محلے کے امام مسجد کے پاس ایک شخص آکر کہنے لگا ۔ مولوی صاحب میں نے اپنی بیوی کو غصے میں طلاق دے دی ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا طلاق ہوگئی ۔َ
امام صاحب مسکرا کر کہا کہ بھائی طلاق تو دی ہی غصے میں جاتی ہے بھلا کوئی ہنستے کھیلتے بھی طلاق دیتا ہے ۔ تم اگر طلاق دینا چاہتے تھے تو پہلے سوچنا چاہیےتھا اب تو واپسی کا کوئی راستہ نہيں ۔
اسی طرح ایک شخص نے ہمارے مدرسے کے قاری صاحب ( جوکہ ایک سیدھے سادھے دیہاتی انسان تھے ) ان سے رازدارانہ انداز میں کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے ۔ اور اب میں چاہتا ہوں کہ آپ اسے حلالہ کے طور پر نکاح کر لیں اور ایک رات بعد واپس کر دیں ۔

اس سے اندازہ لگائیں کہ مسئلہ یہ نہیں کہ حلالہ کرنا ہے کہ نہيں ۔
مسئلہ یہ ہے کہ وہ طلاق جو کہ بے سوچے سمجھے دی جاتی ہے۔ اس پر واپسی کا راستہ اسلام میں ہے کہ نہيں ۔
اگر نہيں ہے تو پھر یہ تو بڑی تکلیف دہ بات ہے ۔ تو پھر کیا اسلام نے اس مسئلے کا حل کوئی نہيں رکھا ۔
کیا ایسا نہيں ہے کہ میاں اور بیوی کو جب علیحدہ ہونا ہو تو وہ معاشرے کے ذمہ دار افراد (بزرگ یا پھر موجودہ زمانے میں یہ کام یونین کونسل والے کرتے ہيں ) ان کے درمیان صلح کی کوشش کروائیں ۔ اور مہلت دیں ۔ جس کے نتیجے میں لازمی بلکہ ۹۹ فیصد کیسز میں ایسا ہوتا ہے کہ میاں بیوی جنہوں نے طلاق کا ارادہ کیا ہوتا ہے۔ مہلت ختم ہونے سے پہلے ان کا غصہ یا ناراضگی ختم ہو جاتی ہے ۔اس مہلت کے دوران مرد تین بار کیا تین لاکھ بار بھی طلاق کہے تو بھی وہ واقع نہ ہو ۔ ۔ جب تک باقاعدہ پروسیس کے تحت طلاق کا اعلان نہ کر دیا جائے اور وہ پراسیس اوپر مذکور ہے ۔یعنی بزرگ افراد یا یونین کونسل
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), پاکستان دوست (23-10-10), محمد عاصم (12-05-11), مرزا عامر (24-10-10), ابوسعد (06-02-11), عبداللہ حیدر (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 03:17 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حنا۔‌جي
ميں اس چيز كے كيسے دفاع كروں جس كا ميں‌خود نظرياتي طور پر قائل نہيں ہوں۔۔‌ميرا مؤقف تو صرف يہ ہے‌كہ آپ كي بتائي ہوئي اس كتاب ميں‌جس طرح علماء كے بارے ميں حلالہ كرنے كے ذوق و شوق كو بيان كيا گيا ہے ميرا خيال ہے اس ميں انتہائي مبالغہ آرائي ہے۔۔۔۔ چاہے‌وہ علماء يا مدارس كسي بھي مكتبہ فكر كے ہوں۔۔
ميں‌پہلے ہي عرض كر چكا ہوں۔۔۔‌كہ مجھے يہ تسليم ہے كہ بعض معاشرے كے خراب لوگ اگر اس حلالہ كو اسي طرح استعمال كر رہے ہيں جس طرح كتاب ميں‌درج واقعات سے‌ظاہر ہوتا ہے تو يہ ميرے لئے ايك نئي خبر ہے۔۔۔۔ اور قابل تعجب اور باعث افسوس ہے۔۔۔۔ ليكن اس كا يہ مطلب نہيں‌كہ معاشرے كےان غلط لوگوں كي حركات كو ميں‌كسي خاص مكتبہ فكر كي نظرياتي سوچ قرار دے دوں۔۔۔۔بہر حال اعتدال ہي بہترين راہ ہے۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-10-10), shafresha (24-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), ھارون اعظم (24-10-10), ابوسعد (06-02-11)
پرانا 23-10-10, 03:18 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 32
کمائي: 1,266
شکریہ: 0
28 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی لڑکی کو طلاق ہو جائے تو دوسرا مرد اس سے شادی کرنے کے لئے پہلے تو تحقیق بہت کرتا ہے کہ پہلے طلاق کیوں ہوں
لڑکی خوب صورت بھی ہے یا نہیں
سیرت کی کیسی ہے اور بھی بھت کچھ
لیکن ھاں اگر اس کی شادی دوسرے مرد سے ہو بھی جاتی ہے تو وہ اسے دوسرے ہی دن طلاق کیوں دے دیتا ہے اگر وہ اتنی بری تھی تو شادی کیوں کی
چلیں مان لیتے ہے اس نے ہنگامی حا لات میں یا کسی کے دباؤ میں آکر شادی کی تھی اب اسے عورت کی سیرت اچھی نہ لگی اور اس نے طلاق دے دی
پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے 2 آدمیوں نے عورت کی سیرت کو دیکھ کر طلاق دے دی
اب پہلا آدمی پھر کیوں شادی کرنا چاہتا ہے اس سے
یقینا اسلام میں ایسا کوئی نکاح نہیں جو عورت کو اگلے دن طلاق دینے کے لئے کیا جائے
کیا آپ کو قرآن و حدیث یا آثارِ صحابہ سے کوئی ایسا واقعہ ملتا ہے کی اللہ کے نبی نے کیسی عورت سے کسی صحابی کا نکاح اس غرض سے کروایا ہو کہ صبح اس کو
طلاق دے دینا
یقیناَ آپ کا جواب نہیں میں ہو گا
کیوں کہ طلاق دینے والے Agreement کے ساتھ کی جانے والی شادی شادی نہیں حلالہ ہے حلالہ
اگر کسی کے پاس کتاب ڈان لوڈ نہیں ہو رہی ہے تو اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں

Last edited by Hina4malik; 23-10-10 at 05:18 PM.
Hina4malik آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Hina4malik کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), فاروق سرورخان (24-10-10), گلز (29-10-10), پاکستان دوست (23-10-10), نورالدین (23-10-10), محمد عاصم (12-05-11), مرزا عامر (24-10-10), ابوسعد (06-02-11), شمشاد احمد (23-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 03:23 PM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 32
کمائي: 1,266
شکریہ: 0
28 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


Last edited by Hina4malik; 23-10-10 at 05:14 PM.
Hina4malik آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Hina4malik کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), نورالدین (23-10-10)
جواب

Tags
com, download, php, ہے۔, کتاب, گھر, نام, موجود, مسلمانوں, معلوم, آج, اللہ, ادا, اسلام, توحید, تصور, جانے, حصہ, خدا, دور, دے, زہنی, شاندار, علم, علمبردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger